empty
 
 
26.05.2015 05:41 PM
یو ایس ڈی ایکس کا 26 مئی 2015 کے لئے کا ڈیلی تجزیہ

ڈیلی چارٹ میں یو ایس ڈی ایکس اضافہ کے ساتھ 74۔95 کے سپورٹ زون سے اور تجارت کررہا ہے ابھی یہ 08۔06 کے ریزسٹنس لیول کی جانب ایک اور ریلی کرنے کی کوشش میں ہے جو کہ 97۔96 کے لیول پر ممکنہ بریک آوٹ کے بعد ہوگا – ابھی ہم اوپر بیان کی گئی ریلی سے قبل ایک اور بُلش انداز کا بننا دیکھنا چاھیں گے – ایم اے سی ڈی انڈیکٹر مثبت زون میں ہے

This image is no longer relevant

ہمارا قلیل مدتی رجحان ابھی بھی بہت بُلش ہے کیونکہ انڈیکس اہم سپورٹ لیول 46۔95 سے اوپر رہنے کی کوشش میں ہے اور فوری ریزسٹنس 16۔97 کے لیول پر موجود ہے – اگر یو ایس ڈی ایکس اس زون میں بریک آوٹ کرتا ہے تو آنے والے دنوں میں اس کا ہدف 60۔97 کا لیول ہوگا – ایم اے سی ڈی انڈیکٹر نیوٹرل زون میں ہے

This image is no longer relevant

ڈیلی چارٹ ریزسٹنس لیولز : 96۔97 / 08۔98

ڈیلی چارٹ سپورٹ لیولز : 74۔95 / 00۔95

ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 16۔97 / 60۔97

ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 90۔96 / 46۔96

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے / لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 16۔97 ۔ ٹیک پرافٹ لیول 60۔97 اور سٹاپ لاس لیول 71۔96 کے لیول پر ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اکتوبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback