empty
 
 
29.04.2015 12:18 PM
سونے کا 29 اپریل 2015 کے لئے کا ڈیلی تجزیہ

This image is no longer relevant

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

ہمارے آخری تجزیہ سے سونا اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے – جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے بہت ذیادہ حجم کے ساتھ 81۔1214 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے ڈیلی ٹائم فریم کے مطابق ہم بہت ذیادہ حجم کے ساتھ ڈیمانڈ دیکھ سکتے ہیں – ہمارا فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول 8۔61 {سپورٹ} 00۔1174 کے لیول پر کامیاب رہا ہے اس کی وجہ سے اضافہ کی موو بنی ہے – اہم ریزسٹنس 00۔1220 کے لیول پر ہے – قلیل مدتی رجحان بُلش ہے – ایچ 4 ٹائم فریم کے مطابق ہم بہت ذیادہ حجم کے ساتھ ڈیمانڈ دیکھ سکتے ہیں – میں نے ممکنہ ریزسٹنس لیولز جاننے کے لئے فیبوناسی ایکس پینشن لیول لگائے تھے اور 8۔61 فیصد کو 00۔1224 جب کہ 100 فیصد کو 00۔1255 کے لیول پر حاصل کیا تھا اور 8۔161 فیصد کو 00۔1304 کے لیول پر حاصل کیا تھا اس کے علاوہ میں نے ممکنہ سپورٹ لیولز کی حالیہ آپ ورڈ لییگ جاننے کے لئے فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول لگائے تھے اور 2۔38 فیصد کو 00۔1200 اور 8۔61 فیصد کو 00۔1190 کے لیول پر حاصل کیا تھا

ڈیلی فیبوناسی پوائنٹس

ریزسٹنس لیولز

آر 1 : 35۔1215

آر 2 : 00۔1219

آر 3 : 90۔1125

سپورٹ لیولز

ایس 1 : 90۔1202

ایس 2 : 80۔1199

ایس 3 : 50۔1192

تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں جو کہ بئریش تصیح کے بعد ہوں پہلی اہم ریزسٹنس 00۔1224 کے لیول پر ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$3000 مزید!
    ہم ستمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $3000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback