empty
 
 
14.04.2015 10:07 AM
یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا 14 اپریل 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

This image is no longer relevant


بنیادی تجزیہ

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا رسک سیکوڈ لوئیر انداز میں پیر کے روز 3 ہفتہ کا بلند ترین لیول 9863۔0 حاصل کرنے کے بعد کنسولیڈیٹ کرنا متوقع ہے – اس کی وجہ اہم کرنسیوں والے پئیرز میں فرانک کی طلب ہے لیکن یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کے نقصانات کو ٹیمپر کرنے میں ڈالر کی بہت مضبوط انڈر ٹون ہے ، منفی سوئس انٹرسٹ ریَ اور سوئس نیشنل بنک کی جانب سے سی ایچ ایف سیلنگ کے جاری رہنے کا خطرہ ہے

تیکنیکل تاثرات

ڈیلی چارٹ منفی رجحان کا حامل ہے کیونکہ ایم اے سی ڈی اور سٹاک ایسٹک بُلش ہیں اگرچہ بعد والا اوور باٹ لیولز پر ہے 5 روزہ موونگ ایوریج 15 روزہ موونگ ایوریج سے اوپر ہے اور اس میں اضافہ ہو رہا ہے

تجارتی تجاویز

پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے نیچے تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے اس کا لوئیر رینج میں ہی تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 9720۔0 کے لیول کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت مزید نیچے 9665۔0 کے لیول کی جانب جائے گی پیوٹ پوائنٹ 9810۔0 کے لیول پر ہے اگر قیمت اپنی سمت تبدیل کرتی ہے اور سپورٹ لیول سے باونس کرتی ہے تو یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر جائے گی اور اس کا مزید اوپر جانا متوقع ہوگا جس کا پہلا ہدف 9870۔0 کا لیول ہوگا اور اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں دوسرا ہدف 9940۔0 کا لیول ہوگا

ریزسٹنس لیول

0.9870

0.9940

0.9985

سپورٹ لیولز

0.9720

0.9665

0.9595

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$3000 مزید!
    ہم ستمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $3000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback