empty
 
 
09.04.2015 01:23 PM
ایم تجارتی کرنسیوں کا 09 اپریل 2015 کے لئے کا تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی : اب یورو / یو ایس ڈی میں کمزوری واضح ہے قیمت 0800۔1 کے ریزسٹنس لیول سے نیچے گئی ہے اور 0700۔1 کے سپورٹ لیول کی جانب جارہی ہے جو کہ سیلرز کا پہلا ہدف ہوگا جب کہ ان کے لئے دوسرا ہدف 0650۔1 کا سپورٹ لیول ہوگا جو کہ آج یا کل حاصل ہوسکتا ہے

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف : مارکیٹ میں واضح بُلش سگنل ہے اور قیمت کا 9750۔0 اور 9800۔0 کے ریزسٹنس لیولز کی جانب جانا ممکن ہے – سپورٹ لیولز 9650۔0 اور 9600۔0 کے لیولز پر ہیں جو کہ ممکنہ پُل بیک کے لئے رکاوٹ کا کام کریں گے آج آنے والی چند اہم خبروں کا مارکیٹ پر اثر ہوگا

This image is no longer relevant

جی بی پی / یو ایس ڈی : یہ کیبل پُر خطر ہے اور جب تک قیمت 4950۔1 کا ڈسٹریبوشن لیول اوپر کی جانب توڑ نہیں لیتی تب تک مارکیٹ سے دور رہنا ممکن ہے جو کہ ایک واضح بُلش تصدیقی انداز ہوگا یا یہ کہ قیمت 4750۔1 کا ایکیومیلشن لیول نیچے کی جانب کراس کرلے جس کا مطلب واضح بئریش تصدیقی انداز ہوگا

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / جے پی وائے : ہم بُلز اور بئیرز کے درمیان کشمکش دیکھ سکتے ہیں جو کہ صرف اضافہ کی موو کے تناظر میں ہے اور یہ کہا جاسکتا ہے موجود رجحان بُلش ہے اور صرف ایک چیز جو کہ اس کو بئیرش کرسکتی ہے وہ یہ کہ قیمت 00۔119 کے ڈیمانڈ لیول سے نیچے جائے جو کہ بئیرز کے مفادات کے لئے ایک بڑی رکاوٹ ہے

This image is no longer relevant

یورو / جے پی وائے : یہ مارکیٹ بئیرش ہوگئی ہے – ای ایم اے 11 کا لیول پہلے ہی ای ایم اے 56 سے نیچے ہے اور قیمت ان دونوں سے نیچے ہے – آر ایس ائی پریڈ 14 کا لیول 50 سے نیچے ہے – بئیرش تصدیقی انداز مارکیٹ میں موجود ہے جس کی وجہ یورو کی کمزوری ہے – قیمت کا ممکنہ طور پر 00۔129 اور 50۔128 کے ڈیمانڈ زون تک جانا ممکن ہے

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback