empty
 
 
07.04.2015 12:24 PM
یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا 7 اپریل 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ
This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

یو ایس ڈی / سی اے ڈی کی ریزسٹنس ٹوٹ چُکی ہے اور اسی اہم لیول پر {2405۔1} پر سپورٹ میں تبدیل ہوگیا ہے لہذا یو ایس ڈی / سی اے ڈی کی سپورٹ پہلے ہی 2405۔1 کے لیول پر موجود ہے اور ڈبل باٹم لیول ایچ 4 چارٹ میں 2351۔1 کے لیول پر ہے – اسی طرح یہ بات بھی اہم ہے کہ قیمت کئی ہفتوں سے سپورٹ لیول سے اوپر موجود ہے – مزید یہ کہ قیمت طویل مدتی تناظر میں ابھی بھی 2351۔1 اور 2535۔1 کے لیولز کے درمیان موجود ہے لہذا یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر نے بُلش مارکیٹ کے اشارے 2405۔1 کے لیول پر دئیے ہیں جس کا پہلا ہدف 2450۔1 کا لیول ہوگا جو کہ 2523۔1 کے لیول کی جانب دوبارہ جائے گا جب کہ دوسری طرف سٹاپ لاس لیول کا خیال رکھا جانا ضروری ہے لہذا بہتر یہ کہے اس کو 2330۔1 کے لیول پر لگایا جائے اس کے علاوہ یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ 2351۔1 کا لیول مضبوط سپورٹ لیول براہ 7 اپریل 2015 ہے – مزید یہ کہ اسی ٹائم فریم میں یہی لیول 00 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول بھی ہے – لہذا پئیر ممکنہ طور پر 2350۔1 کے لیول کے گرد مضبوط سپورٹ بنائے گا

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$3000 مزید!
    ہم ستمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $3000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback