empty
 
 
23.03.2015 01:18 AM
اہم تجارتی کرنسیوں کا 23 مارچ 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی : تمام نگائیں یورو / یو ایس ڈی پئیر پر مرکوز ہیں جو کہ اس بات کا عکاس ہے یورو بہت جلد امریکی ڈالر سے متوازی آتا معلوم نہیں ہوتا بدھ 18 مارچ 2015 کو اس میں 450 پپس کا اضافہ ہوا تھا جس کے بعد اس سے نیچے کی جانب تنزلی کی تھی مسلسل بُلش کوشش نے مارکیٹ میں پہلے ہی ایک بُلش تصدیقی انداز بنایا ہے لہذا اس ہفتہ 0900۔1 اور 1000۔1 کے ریزسٹنس لیولز اس ہفتہ حاصل ہوسکتے ہیں

This image is no longer relevant

یوایس ڈی / سی ایچ ایف : حالیہ اور مستقبل میں یو ایس ڈی / سی ایچ ایف میں ہونے والی کوئی بھی موو بڑی حد تک یورو / یو ایس ڈی پئیر کے متضاد سمت میں ہوگی – 9900۔0 آور 0000۔1 کے ریزسٹنس لیولز نے بُلز کی کوشش میں رکاوٹ بنائی ہے اور قیمت ممکنہ طور پر 9700۔0 اور 9600۔0 کے سپورٹ لیولز پر قابوکرتی معلوم ہوتی ہے

This image is no longer relevant

جی بی پی / یو ایس ڈی : یورو / یو ایس ڈی اور جی بی پی / یو ایس ڈی ایک کی انداز میں کام کررہے ہیں ان میں ایک مثبت ربط موجود ہے – حالیہ بئیرش آووٹ لووک مشکل سے دوچار ہوا ہے اور یہ ابھی احتیاط کا تقاضا کرتا ہے – اس ہفتہ کیبل میں مزید خرید کا دباو بننا ممکن ہے اور 5050۔1 اور 5150۔1 کے ڈسٹریبوشن لیولز پر اس ہفتہ عمل ہوسکتا ہے

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / جے پی وائے : یہ ابھی بئیرش مارکیٹ ہے لیکن قلیل مدتی ٹریڈز کو توجہ اور احتیاط کے ساتھ کیا جانا چاھیے – جب کہ 50۔119 اور 00۔199 کے ڈیمانڈ لیولز کے لئے کوشش ہوسکتی ہے اور یہ اس بات کا بھی امکان ہے قیمت 50۔121 اور 00۔122 کے سپلائی لیول تک اوپر جائے

This image is no longer relevant

یورو / جے پی وائے : جاری بُلش کوشش نے حالیہ بئیرش رجحان کے لئے خطرہ کی گھنٹی بجائی ہے – 00۔140 کے سپلائی زون سے اوپر کی موو حالیہ بئیرش آووٹ لووک کو مکمل طور پر ختم کردے گی – یہ انسٹرومنٹ اس ہفتہ ممکنہ طور پر ریلی کرسکتا ہے

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback