empty
 
 
03.02.2015 02:41 PM
این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا 03 فروری 2015 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ
This image is no longer relevant

بنیادی تجزیہ

این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ہائیر رینج میں تجارت کرنا متوقع ہے اس کی وجہ امریکی ڈالر کی کمزور صورتحال ، بہتر ہوتے این ذیڈ ڈی / جے پی وائے کراس میں کیوی کی طلب ہے جس کی وجہ رسک ایورژن ہے اور اے یو ڈی / یو ایس ڈی کراس میں کیوی کی طلب ہے لیکن این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے اضافّوں پر ٹیمپر کرنے میں نیوزی لینڈ کے ریزرو بنک کی جانب سے اپنی پالیسی کو ٹائٹ سے نیوٹرل کرنا ہے

ٹیکنیکل تاثرات

ڈیلی چارٹ منفی رجحان کا حامل ہے کیونکہ ایم اے سے ڈی بئریش ہے جب کہ سٹاک ایسٹک اوور سولڈ لیولز پر رُکا ہوا ہے 5 اور 15 روزہ موونگ ایوریج میں کمی ہورہی ہے

تجارتی تجاویز

پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے نیچے تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے اس کا لوئیر رینج میں ہی تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 7160۔0 کے لیول کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت مزید نیچے 71۔0 کے لیول کی جانب جائے گی پیوٹ پوائنٹ 7315۔0 کے لیول پر ہے اگر قیمت اپنی سمت تبدیل کرتی ہے اور سپورٹ لیول سے باونس کرتی ہے تو یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر جائے گی اور اس کا مزید اوپر جانا متوقع ہوگا جس کا پہلا ہدف 7360۔0 کا لیول ہوگا اور اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں دوسرا ہدف 7440۔0 کا لیول ہوگا

ریزسٹنس لیولز

0.7360

0.7440

0.7465

سپورٹ لیولز

0.7160

0.71

0.7040


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback