empty
 
 
02.02.2015 10:26 AM
جی بی پی / جے پی وائے کا 02 فروری 2015 کے لئے کا ٹینکیکل تجزیہ
This image is no longer relevant

بنیادی تجزیہ

جی بی پی / جے پی وائے کا لوئیر رینج میں تجارت کرنا متوقع ہے اس کی وجہ سرمایہ کاروں میں رسک ایورژن کا ذیادہ ہونا اور جاپان ایکسپورٹ سیلز ہے – لیکن جی بی پی / جے پی وائے کے نقصانات پر جاپان امپورٹرز کی جانب سے طلب اثر انداز ہوئی ہے – جی بی پی کی صورتحال پر توقع سے بہتر یو کے جی ایف کے کنزیومر سینٹیمنٹ کا جنوری کے ماہ میں ایک کی سطح پر آنا ہے جو کہ دسمبر میں منفی 4 پر تھا جب کہ اس کی پیشن گوئی منفی 2 کی رہی تھی

ٹیکنیکل تاثرات

ڈیلی چارٹ ملی جُلی کیفیت کا حامل ہے لیکن سٹاک ایسٹک اوور سولڈ لیولز سے اوپر جارہا ہے 5 روزہ موونگ ایوریج 15 روزہ موونگ ایوریج کے نیچے سائیڈ وے جارہی ہے

تجارتی تجاویز

پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے نیچے تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے اس کا لوئیر رینج میں ہی تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 45۔176 کے لیول کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت مزید نیچے 71۔175 کے لیول کی جانب جائے گی پیوٹ پوائنٹ 00۔178 کے لیول پر ہے اگر قیمت اپنی سمت تبدیل کرتی ہے اور سپورٹ لیول سے باونس کرتی ہے تو یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر جائے گی اور اس کا مزید اوپر جانا متوقع ہوگا جس کا پہلا ہدف 45۔179 کا لیول ہوگا اور اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں دوسرا ہدف 20۔180 کا لیول ہوگا

ریزسٹنس لیولز

179.45

180.20

180.90

سپورٹ لیولز

176.45

175.70

175


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$3000 مزید!
    ہم ستمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $3000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback