empty
 
 
18.12.2014 05:08 AM
یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا 18 دسمبر 2014 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

This image is no longer relevant

بنیادی تجزیہ

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ہائیر رینج میں تجارت کرنا متوقع ہے اس کی وجہ ڈالر کی مثبت صورتحال اور سوئس نیشنل بنک کی بہت ذیادہ نرم مانیٹری پالیسی کا ہونا ہے لیکن سوئس فرانک کی صورتحال / قدر میں اضافہ کا سبب سوئزر لینڈ کا ذیڈ ای ڈبلیو سوئس اکنامک سینٹیمنٹ انڈیکس  بنا ہے جس کی سطح ماہ دسمبر میں منفی 9۔4 پر آئی ہے جو کہ نومبر میں منفی 6۔7 رہا تھا – یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کے اضافوں پر بہتر ہوئے سی ایچ ایف / جے پی وائے کراس میں فرانک کی طلب بھی اثر انداز ہوئی ہے

ٹیکنیکل تاثرات

ڈیلی چارٹ ملی جُلی صورتحال کا حامل ہے کیونکہ ایم اے سی ڈی بئیرش ہے لیکن سٹاک ایسٹک اوور سولڈ لیولز پر بُلش ہوگیا ہے

تجارتی تجاویز

پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے اوپر تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے اس کا ہائیر رینج میں ہی تجارت کرتے رہنا متوقع ہےاس صورت میں لانگ پوزیشن پہلے ہدف 9755۔0 اور دوسرے ہدف 0٫9785 کے لیول سے تجویز کی جاتی ہے – متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیوٹ پوائنٹ سے نیچے جاتی ہے تو قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 0٫9605 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت کا دوسرا ہدف 0٫9585 کا لیول ہوگا پیوٹ پوائنٹ 9645۔0 کے لیول پر ہے

ریزسٹنس لیولز

0.9755

0.9785

0.9815

سپورٹ لیولز

0.9605

0.9585

0.955


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback