empty
 
 
05.12.2014 02:30 PM
یورو / این ذیڈ ڈی کا 05 دسمبر 2014 کے لئے کا تجزیہ

This image is no longer relevant

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

ہمارے آخری تجزیہ سے ابتک یورو / این زیڈ ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے – قیمت نے 5977۔1 کا لیول بہت ذیادہ حجم کے ساتھ ٹیسٹ کیا ہے اور وہاں سے منسوح ہوئی ہے – میں نے فیبوناسی ایکس پینشن لیولز لگائے تھے کہ ممکنہ سپورٹ لیولز جان سکوں – میں نے 100 فیصد فیبوناسی ایکس پیشن لیول کو 5780۔1 کے لیول پر اور 8۔161 فیصد کو 5715۔1 کے لیول پر حاصل کیا تھا ہمارا فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول 8۔61 فیصد 5910۔1 کے لیول پر کامیاب رہا تھا جس کی وجہ سے تنزلی کی موو بنی تھی – ڈیلی ٹائم فریم کے مطابق ہم کمزور ڈیمانڈ دیکھ سکتے ہیں – 4 ایچ ٹائم فریم کے مطابق یورو / این ذیڈ ڈی ابزورپیشن کے مرحلہ میں ہے – لہذا خرید کے حوالے سے محتاط رہیں

ڈیلی فیبوناسی پیوٹ لیولز

ریزسٹنس لیولز

آر 1 : 5962۔1

آر 2 : 5992۔1

آر 3 : 6042۔1

سپورٹ لیولز :

ایس 1 : 5862۔1

ایس 2 : 5832۔1

ایس 3 : 5782۔1

تجارتی تجاویز : یورو / این ذیڈ ڈی میں خرید کے حوالے سے محتاط رہیں کیونکہ ہمن نے بیک گروانڈ میں حجم کا کم ہونا دیکھآ ہے – ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اکتوبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback