empty
 
 
17.10.2014 04:27 PM
سونے کا 17 اکتوبر 2014 کے لئے کا تجزیہ

This image is no longer relevant

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

ہمارے آخری تجزیہ سے ابتک سونا 00۔1238 کے پرائس لیول کے گرد سائیڈ وے تجارت کررہا ہے ہمیں مارکیٹ میں سست تجارتی دن اور کم حجم ملا ہے – ہم اپنے ریزسٹنس لیول سے منسوحی دیکھ سکتے ہیں جو کہ 00۔1244 کے لیول پر ہوئی ہے {2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول} – 4 ایچ ٹائم فریم کے مطابق ہم اوسط سے ہم کم حجم پر سائیڈ وے موو دیکھ سکتے ہیں – ہم ابھی بھی ایک بڑے حجم اور پرائس ایکشن کے انتظار میں ہیں – خرید کے حوالے سے محتاط رہیں اور ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں – کوئی بڑی سپلائی مزید بئیرش موو کا سبب بن سکتی ہے

ڈیلی پیوٹ فیبوناسی پوائنٹس

ریزسٹنس لیولز

آر 1 : 64۔1244

آر 2 : 10۔1247

آر 3 : 07۔1251

سپورٹ لیولز

ایس 1 : 70۔1236

ایس 2 : 24۔1234

ایس 3 : 27۔1230

تجارتی تجاویز : خرید ابھی بھی پُر خطر ہوسکتی ہے کیونکہ سونا ریزسٹنس لیول سے قریب ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$3000 مزید!
    ہم ستمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $3000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback