empty
 
 
16.09.2014 12:38 PM
این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا 16 ستمبر 2014 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ
This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی تنزلی کے رجحان میں تجارت کررہا ہے مزید یہ کہ قیمت ابھی بھی 8237۔0 اور 8080۔0 کے لیولز کے درمیان تجارت کررہا ہے {ہفتہ وار رینج} – لہذا اس موقع پر نیوٹرل رہنے کی توجیح بنتی ہے اسی طرح سپورٹ لیول 8080۔0 کا لیول ہے اور کمزور سپورٹ لیول کل 8170۔0 کے لیول پر تھی –جیساء کہ معلوم ہے کہ فروخت کرنے والے ہمیشہ اس کوشش میں ہوتے ہیں کہ اُن کو ذیادہ قیمت ملے – اسی طرح این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی 8170۔0 کے نیچے سیل کا ایک اچھا اشارہ دے گا کہ جس کا پہلا ہدف 8115۔0 کا لیول ہوگا اس کے علاوہ اگر رجحان  8115۔0 کا لیول توڑ لیتا ہے تو یہ 8080۔0 کے لیول کی جانب جاسکتا ہے بہرحال اگر یہ مضبوط سپورٹ لیول 8080۔0 سے نیچے کلوزنگ میں ناکام رہتا ہے تو اس صورت میں مارکیٹ 8080۔0 کے لیول سے اوپر بُلش موقع ظاہر کرے گی اسی وجہ سے 8080۔0 کا لیول ایک مضبوط سپورٹ کو ظاہر کرے گا لہذا 16 ستمبر 2014 کو یہ اس لیول سے اوپر خرید کا ایک اچھا اشارہ ہوگا –لیکن سٹاپ لاس لیول 8080۔0 کے لیول سے نیچے 8035۔0 کے لیول پر ہوگا

This image is no longer relevant

انٹرا ڈے تجارتی تجاویز

سابقہ تجارتی موقع کے مطابق این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کی قیمت 8170۔0 اور 8080۔0 کے لیولز کے درمیان رُکی ہوئی ہے

یہ کہ 8080۔0 کے پرائس لیول سے اوپر خرید کریں جس کا پہلا ہدف 8144۔0 کا لیول ہوجو کہ 8237۔0 کے لیول کیجانب جائے گا

سوئنگ ٹریڈ 8240۔0 کے لیول پر سیل کے لئے ہوسکتی ہیں جس کا ہدف 8155۔0 کا لیول ہوگا جو کہ پھر 8115۔0 کے لیول کی جانب جائے گا اگر کمزور سپورٹ 8115۔0 کا لیول ٹوٹ جاتا ہے تو قیمت 8080۔0 کے لیول کی جانب جائے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$3000 مزید!
    ہم ستمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $3000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback