empty
 
 
16.09.2014 03:12 AM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا 16 ستمبر 2014 کے لئے کا تجزیہ

ڈیلی چارٹ : جی بی پی / یو ایس ڈی 6235۔1 کے سپورٹ لیول سے اوپر رہنے کی کوشش میں ہے اگرچہ یہ کچھ ہفتہ قبل بننے والے بئیرش گیپ کو مکمل کرنے کی کوشش میں ہے ابھی جی بی پی / یو ایس ڈی 6326۔1 کے ریزسٹنس لیول تک اوپر جاسکتا ہے اگر یہ پئیر اس لیول پر بریک آوٹ کرتا ہے تو اس کا 6447۔1 کے لیول تک اوپر جانا متوقع ہے – ایم اے سی ڈی انڈیکٹر اوور سولڈ زون میں ہے

This image is no longer relevant

ایچ 4 چارٹ : یہ پئیر مسلسل 6247۔1 کے لیول پر ریزسٹنس حاصل کررہا ہے اور ابھی جی بی پی / یو ایس ڈی اس لیول پر بریک آوٹ کی کوشش میں ہے تاکہ 6435۔1 کے ریزسٹنس لیول تک اوپر جائے جو کہ 200 روزہ موونگ ایوریج کے قریب ہے – اگر جی بی پی / یو ایس ڈی حالیہ لیولز پر پُل بیک کرتا ہے تو اس کا 6004۔1 کے لیول تک نیچے آنا متوقع ہے – ایم اے سی ڈی انڈیکٹر اوور باٹ زون میں ہے  

This image is no longer relevant

ایچ ون چارٹ : جی بی پی / یو ایس ڈی نے 200 روزہ موونگ ایوریج پر ریزسٹنس کا سامنا کیا ہے لہذا یہ پئیر 6216۔1 کے لیول پر بریک آوٹ کی کوشش کرے گا اگر ایساء ہوتا ہے تو اس کا 6170۔1 کے لیول تک نیچے آنا متوقع ہے جو کہ درمیانی مدت کے لئے بئریش رجحان کا تسلسل ہوگا – ایم اے سی ڈی انڈیکٹر منفی زون میں ہے

This image is no longer relevant

آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر فروخت کے قلیل مدتی آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ۔ سپورٹ لیول 6216۔1 ، پرافٹ ٹیکنگ لیول 6170۔1 اور سٹاپ لاس لیول 6263۔1 پر ہے 

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$3000 مزید!
    ہم ستمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $3000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback