empty
 
 
08.07.2014 05:05 PM
سلور کا 08 جولائی 2014 کے لئے کا تجزیہ

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ : آج کے ایچ 4 چارٹ کی روشنی میں سلور ابھی بھی 90۔20 کے سپورٹ لیول سے اوپر مضبوط ہورہا ہے اور اس کو توڑنے میں ناکام رہا ہے فی الوقت اس لیول سے باونس کے بعد 20۔21 کے ریزسٹنس لیول کی جانب جارہا ہے ہم ابھی بھی یہ تجویز دیتے ہیں کہ 90۔20 کے سپورٹ لیول سے باونس کے بعد ریزسٹنس لیول سے اوپر کی کلوزنگ کا انتظار کیا جائے یہ ہمیں مزید خرید کے سگنلز فراہم کرے گا کہ جس کا پہلا ہدف 50۔21 کے ریزسٹنس لیول سے چند پپس نیچے ہوگا اور پھر اس ریزسٹنس لیول کو توڑنے کے بعد سلور 75۔21 کے ریزسٹنس لیول کی جانب راہ ہموار کرے گا جس کا مطلب مزید بُلش سگنلز ہوگا بہرحال جب تک دھات 20۔21 کے ریزسٹنس لیول سے نیچے تجارتی کررہی ہے یہ بُلش صورتحال کی نفی کرتی ہے

ریزسٹنس اور سپورٹ لیولز : آر 3: 75۔21 ، آر 2: 50۔21 ، آر 1 : 20۔21 ، ایس 1: 90۔20 ، ایس 2: 50۔20 ، ایس 1: 20۔20


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback