empty
 
 
25.06.2014 04:43 PM
یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا 25 جون 2014 کے لئے کا تجزیہ

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا محدود تجارت کرنے کا امکان ہے جس کی تائید میں ڈالر کی مثبت صورتحال ہے لیکن یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کی آپ سائیڈ کو یورو / سی ایچ ایف کراس میں فرانک کے طلب نے محدود کیا ہے اور بڑھَے ہوئے رسک ایوژن کی وجہ سے فلو ٹو ہیون سی ایچ ایف ہے- ڈیلی چارٹ ابھی بھی منفی رجحان کا حامل ہے کیونکہ ایم اے سی دی اور سٹاک ایسٹک بئیرش موڈ میں ہیں ، 5 روزہ موونگ ایوریج 15 روزہ سے نیچے ہے اور اس میں کمی ہورہی ہے

تجارتی تجاویز

پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے نیچے تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ اس پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے اس کا لوئیر رینج میں تجارت کرنے کا امکان ہے قلی مدتی پوزیشنز پہلے ہدف 8905۔0 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہیں اور اس لیول کا ٹوٹ جانا اور کو مزید نیچے 88895۔0 کے لیول کی جانب لے جائے گا پیوٹ پوائنٹ 8955۔0 کے لیول پر ہے – اگر قیمت مخالف سمت میں جاتی ہے تو سپورٹ لیول سے واپس آتی ہے اور پیوٹ پوائنٹ سے اوپر جاتی ہے تو اس میں مزید اضافہ کا امکان ہے اس صورت میں لانگ پوزیشنز پہلے ہدف8975۔0 اور دوسرے ہدف 8985۔0 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے

ریزسٹنس لیولز

0.8975

0.8985

0.9015

سپورٹ لیولز

0.8905

0.8895

0.8865


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback