empty
 
 
11.06.2014 02:50 PM
سلور کا 11 جون 2014 کے لئے کا تجزیہ

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

آج کے ایچ 4 چارٹ سے دھات 00۔19 کا سپورٹ لیول توڑ نے میں ناکام رہی ہے اور یہاں سے واپس جاتے ہوئے یہ سپورٹ لیول اور 20۔19 کے ریزسٹنس لیول کے درمیان تجارت کررہا ہے فی الوقت دھات 20۔19 کا ریزسٹنس لیول ٹیسٹ کررہا ہے لہذا ہمیں اس سے اوپر کی کلوزنگ کا انتظار کرنا چاھیے تاکہ اضافہ کی موو جاری رہ سکے آج دھات 4 ایچ سے اوپر کلوزنگ میں کامیاب رہی ہے لہذا اس نے ہمیں مزید بُلش سگنلز کا ایک اچھا موقع فراہم کیا ہے جس کا پہلا ہدف 50۔19 کے ریزسٹنس لیول سے کچھ پپس نیچے اور اور پھر دوسرا ہدف 75۔19 کا لیول ہوگا جو کہ اس سپورٹ لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد ہوگا لیکن جب تک دھات 20۔19 کے لیول سے نیچے ہے انتظار کیا جانا بہتر ہے کیونکہ یہ بُلش موو کی نفی کرتا ہے

ریزسٹنس اور سپورٹ لیولز: آر3: 75۔19 ، آر 2: 50۔19 ، آر 1 : 20۔19 ، ایس 1 : 00۔19 ، ایس 2: 60۔18 ، ایس 3: 30۔18


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback