empty
 
 
29.05.2014 02:38 AM
اہم تجارتی کرنسیوں کا 29 مئی 2014 کے لئے کا تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی : مارکیٹ میں ساوتھ کی جانب سست لیکن مستحکم سفر کا سلسلہ جاری ہے اور مارکیٹ میں صرف 40 پپس کی کمی ہوئی ہے اگرچہ یہ مزید نیچے جاسکتی ہے اور اس بات کا امکان موجود ہے کہ مارکیٹ آخر کار 3550۔1 کی سپورٹ لائن تک نیچے آجائے گی اور اپنا ساوتھ ورڈ سفر جاری رکھے گی اور یہ 3500۔1 کے لیول تک بھی جاسکتا ہے

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف: یہ بُلز مارکیٹ ہے اور چارٹ میں موجود بُلش تصدیقی انداز ابھی بھی موجود ہے اور قیمت سست لیکن مستحکم انداز میں اوپر کی جانب جاری ہے فی الوقت قیمت 8950۔0 کے سپورٹ لیول سے اوپر ہے اور اس کا ممکنہ ہدف 9000۔0 کا لیول ہوسکتا ہے جو کہ ایک نفسیاتی لیول ہے

This image is no longer relevant

جی بی پی / یو ایس ڈی : جیساء کہ اس کی پیشن گوئی تھی کیبل میں تسلسل قائم ہے اور یہ ہمارے ہدف سے آگے جاری ہے اس میں تسلسل کی توقع ہے اگرچہ مارکیٹ میں ایک مختصر ریلی بن سکتی ہے قطع نظر بعض یورپی ممالک میں تعطیل کے باوجود آج کچھ ایسی خبریں جاری ہوں گی کہ جن کا مارکیٹ پر اثر ہوگا مثلا امریکہ کی جانب سے آنے والی خبریں کیبل پر کسی حد تک اثر انداز ہوسکتی ہیں 6700۔1 کا ایکیومیلشن لیول ٹیسٹ ہوچکا ہے اور یہ ممکنہ طور پر نیچے کی جانب ٹوٹ سکتا ہے 

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / جے پی وائے : مارکیٹ میں موجود بُلش سگنل کمزور اورغیر مستحکم ہورہا ہے بُلش سگنل میں استحکام کے لئے قیمت کا 00۔102 کا لیول اوپر کی جانب ٹوڑنا اور اس سے اوپر بند لازم ہے وگرنہ ایک ساوتھ ورڈ بریک کو نظر میں رکھنا ہوگا

This image is no longer relevant

یورو / جے پی وائے : یہ کرنسی پئیر ای ایم اے 56 کو اوپر کی جانب توڑنے میں ناکام رہا ہے {سپلائی زون 50۔139 کے لیول پر ظاہر نہیں کیا جارہا} قیمت میں ایک مضبوط بئریش موو آئی ہے اور یہ جلد ہی 00۔138 کے ڈیمانڈ لیول تک جاسکتی ہے

This image is no longer relevant
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$6000 مزید!
    ہم دسمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $6000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback