empty
 
 
14.04.2014 01:05 AM
Daily analysis of major pairs for April 14, 2014

یورو / یو ایس ڈی : یہ کرنسی پئیر جمعہ 11 اپریل 2014 کے روز 3884۔1 کے لیول پر بند ہوا تھا جو کہ ایک بلش موو تھی جس کا مطلب یہ ہے کہ یہ پئیر گزشتہ ہفتہ بلش تھا جس میں اس ہفتہ تسلسل کا امکان ہے – 3900۔1 کی ریزسٹنس لائن فی الوقت ہدف ہے اور اس کا اوپر کی جانب ٹوٹ جانا بڑی حد تک متوقع ہے 

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف : یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کمزور ہے اور ابھی 8750۔0 کا سپورٹ لیول چینلج کررہا ہے اور جب یہ سپورٹ لیول حاصل ہوجائے گا / ٹوٹ جائے گا تو ہمارا اگلا ہدف 8700۔0 کا لیول ہوگا- بئیرش اووٹ لووک جو کہ چارٹ میں موجود ہے فروخت کا دباو اس ہفتہ موجود رہے گا 

This image is no longer relevant

جی بی پی / یو ایس ڈی : کیبل گزشتہ ہفتہ بلش تھی اور اس کے کچھ اضافہ میں کمی ہوئی تھی 6800۔1 کے ڈسٹربیوشن لیول سے مارکیٹ میں موجود بلش دباو کمزور ہوا تھا اور اس میں نیچے کی جانب ایک تصیح ہوئی تھی جو کہ 70 پپس کے قریب تھی قیمت اب 6750۔1 کے ڈسٹریبوشن لیول سے نیچے ہے لیکن یہ زون دوبارہ چیلنج ہوسکتا ہے جس صورت میں اس سے اوپر کی بریک اور اس سے اوپر کا اختتام ہوگا

This image is no longer relevant

یوایس ڈی / جے پی وائے : یو ایس ڈی / جے پی وائے 00۔104 کا سپلائی لیول ٹیسٹ کرنے کے بعد 250 پپس کے قریب نیچے آیا ہے اور 50۔101 کا ڈیمانڈ زون ٹیسٹ کررہا ہے – اس محسوس ہوتا ہے کہ یہ تنزلی رک چکی ہے اور قیمت ڈیمانڈ لیول نیچے کی جانب توڑ سکتی ہے 

This image is no longer relevant

یورو / جے پی وائے : یہ بھی بئیرش مارکیٹ ہے اور اس کی کمزوری یو ایس ڈی / جے پی وائے جیسی نہیں ہے – اس میں امکان ہے کہ قیمت اوپر کی جانب جائے لیکن جب تک قیمت 50۔141 کے سپلائی زون سے نیچے ہے آووٹ لووک کو بئیرش ہی خیال کیا جانا چاھیے 

This image is no longer relevant
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback