empty
 
 
21.03.2014 06:06 PM
جی بی پی / جے پی وائے کا 21 مارچ 2014 کے لئے کا تجزیہ

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

جی بی پی / جے پی وائے کا رسک سیکیوڈ لوئیر طرز کے ساتھ تجارت کا امکان ہے جس کہ وجہ یورو / یو ایس ڈی کی کمزوری ہے لیکن یورو / جے پی وائے کی تنزلی کو خطرہ مول لینے کی سکت کے کم ہونے اور بنک آف جاپان کی نرم مانیٹری پالیسی نے محدود کیا ہے اور اختتام ہفتہ سے قبل کی صورتحال نے بھی اس میں اپنا حصہ ڈالا ہے – ڈیلی چارٹ ملے جلے رجحان کا حامل ہے کیونکہ ایم اے سی ڈی منفی زور سٹاک ایکسٹک بئیرش ہوگیا ہے 


تجارتی تجاویز

پئیر پیوٹ پوائنٹ سے نیچے تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ اپنے پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے اس کا لوئیر رینج میں تجارت کرنے کا امکان ہے – قلیل مدتی پوزیشنز 168 کے پہلے ہدف کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اور اس لیول کا ٹوٹ جانا اس کو مزید نیچے 70۔167 کے لیول کی جانب لے جائے گا- پیوٹ پوائنٹ 20۔169 کے لیول پر ہے – اگر قیمت متضاد سمت میں جاتی ہے اور سپورٹ لیول سے واپس آتی ہے اور پھر پیوٹ پوائنَٹ سے اوپر جاتی ہے تو اس کا مزید اوپر جانا متوقع ہے – اس صورت حال میں لانگ پوزیشن پہلے ہدف  168 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اور اس کا دوسرا ہدف 70۔167 کا لیول ہوگا

ریزسٹنس لیولز  

169.70

170

170.50

سپورٹ لیولز

168

167.70

167.10


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$3000 مزید!
    ہم ستمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $3000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback