empty
 
 
21.03.2014 04:18 PM
یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 21 مارچ 2014

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / سی اے ڈی ایلیٹ ویوو

اضافہ کے مضبوط رجحان کے کچھ دنوں کے بعد فی الوقت یہ پئیر قدرے کمزوری ظاہر کررہا ہے کالے رنگ کی ایک تصیحی ویوو دوئم برائے بڑی ویوو اے {نیلے رنگ} کی بن رہی ہے اس پئیر کے حوالے سے اوپر موجود چارٹ میں ہم یہ دیکھ سکتے ہیں کہ 10221۔1 کے لیول سے ایک مختصر سائیکل 1277۔1 کے لیول پر مکمل ہوچکا ہے جسے ہم امپلسیو ویوو اول کا نام دے رہے ہیں اور اب ہم قیمت کو 1145۔1 – 1120۔1 کے لیولز پر اگلی سپورٹ حاصل کرتا دیکھیں گے جو کہ ویوو اول کی لمبائی {ایکس ٹینڈ کرے گی} کا 50 اور 8۔61 فیصد ہے جبکہ قیمت 1022۔1 کے لیول سے اوپر موجود ہے ، سرخ رنگ کی ویوو ایکس کا اختتام ، ہم اگلی تنزلی میں خرید کا موقع تلاش کریں گے – ہمارے ویوو کلیہ کے مطابق ویوو تین ویوو اول کا 8۔161 تک اضافہ لے گی ، ہم ویوو اول میں نفع کے حصول کا لیول 1527۔1 پر لگاسکتے ہیں جو کہ ویوو اول کا 8۔161 فیصد ہے

متبادل تجزیہ : ہم اس خیال کے ساتھ کہ ہم نے پہلے ہی ویوو اے کو 1277۔1 کے لیول پر مکمل کرلیا ہے اور ہمیں سرخ رنگ کی بڑی ذیڈ ویوو مکمل کرنے کے لئے ایک اور کوشش کی ضرورت ہے ، اس صورتحال میں سپورٹ ایریا ایک سا ہی رہے گا کیونکہ ہم بنیادی تجزیہ کو ہی دیکھ رہے ہیں فرق اگلے اضافہ کے لیول پر ہوگا جو کہ 1402۔1 کا لیول ہے

سپورٹ اور ریزسٹنس

ایس 3 : 1178۔1 ، ایس 2 : 1206۔1 ، ایس 1 : 1222۔1 ، پی پی : 1250۔1 آر1 : 1266۔1 ، آر2: 1294۔1 ، آر3 : 1310۔1

تجارتی پپشن گوئیاں

آج کے ایلیٹ ویوو کلیہ کے مطابق رجحان میں اضافہ کا امکان ہے اسی وجہ سے لانگ پوزیشن 1145۔1 کے لیول پر 1022۔1 کے سٹاپ لاس اور 1527۔1 کے پرافٹ ٹیکنگ لیول کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے 


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$3000 مزید!
    ہم ستمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $3000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback