empty
 
 
17.02.2014 06:20 PM
جی بی پی / جے پی وائے کا 17 فروری 2014 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

آج کے ایچ 4 چارٹ میں جیساء کہ گزشتہ ہفتہ توقع تھی ہم نے یہ دیکھا کہ ہمیں 00۔171 کے ریزسٹنس لیول کے ٹوٹنے کا انتظار کیا جانا چاھیے جس کہ بعد بلش تسلسل کے تناظر میں کوئی فیصلہ کیا جانا چاھیے- آج جیساءکہ ایچ 4 چارٹ میں ظاہر ہے پئیر ریزسٹنس لیول کو توڑنے میں ناکام رہا ہے اور یہاں سے واپس آیا ہے تاکہ 00۔171 کے ریزسٹنس لیول سے نیچے مضبوط ہوسکے- کل سے اس نے اپنی بلش موو کو تبدیل کرتے ہوئے قدرے بئیرش موو لی ہے جو کہ 75۔169 کے سپورٹ لیول کے قریب ہے- فی الوقت یہ سپورٹ لیول کی طرف بڑھ رہا تا کہ اس کو توڑ سکے اور بئیرش موو جاری رکھ سکے- اگر پئیر یہ سپورٹ لیول توڑ لیتا تو 4 ایچ سے نیچے بند ہوتا ہے تو یہ فروخت کے مزید سگنلز کے لئے ایک اور اچھا موقع ہوگا تاوقتیکہ یہ 50۔168 کے سپورٹ لیول کی جانب بطور پہلا ہدف بڑھ سکے

ریزسٹنس اور سپورٹ لیولز : آر 3 : 30۔172 ، آر 2 : 50۔171 ، آر 1 : 00۔171 ایس 1 : 75۔169 ، ایس 2 : 00۔168 ، ایس 3 : 00۔167 


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$3000 مزید!
    ہم ستمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $3000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback