empty
 
 
20.01.2014 12:49 PM
اے یو ڈی / یو ایس ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 20 جنوری 2014

This image is no longer relevant

اے یو ڈی / یو ایس ڈی ایلیٹ ویوو

ہمارے آخری تجزیہ سے ابتک اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں تنزلی کا رجحان جاری رکھے ہوئے ہے ، نیلے رنگ کی امپلسیو ویوو 1  برائے  سرخ رنگ کی بڑی ویوو 5 بن رہی ہے - ایک گھنٹہ چارٹ جو کہ اوپر موجود ہے میں آپ یہ دیکھ سکتے ہیں ہم 9083۔0 کے لیول سے ایک کمی کی موو دیکھ رہے ہیں جو کہ 8756۔0 کے لیول کی جانب ہے اور ایک مکمل سائیکل / چکر معلوم ہوتی ہے جیساء کہ ہم فی الوقت قیمت کو 8805۔0 کے لیول پر دیکھ رہے ہیں اور جبکہ قیمت 8756۔0 کے لیول سے اوپر ہے {قلیل مدتی انولیڈیشن / منسوحی} ہم نیلے رنگ کی تصیحی ویوو 2 میں مزید بڑھوتری کی مووز دیکھ سکتے ہیں یہ ویوو ابھی بن رہی ہے

ہمارے وہوو کلیہ کے مطابق ویوو 1 ویوو 1 کا 50 فیصد ریٹریس کرے گی اور ہم ممکنہ اہداف ویوو 1 میں  برائے نفع کے حصول 8929۔0 کے لیول پر لگا سکتے ہیں جو کہ ویوو 1 کا 50 فیصد ہے- سوئنگ تاجران کو نیلے رنگ کی ویوو 2 کے اختتام کا انتظار شارٹ پوزیشن لینے سے قبل کرنا چاھیے

سپورٹ اور ریزسٹنس لیولز

ایس 3 : 8687۔0 ، ایس 2 : 8724۔0 ، ایس 1 : 8752۔0 پی پی 8789۔0 آر 1 : 8817۔0 ، آر 2 : 8854۔0 ، آر 3 : 8882۔0

تجارتی پیشن گوئیاں

ایلیٹ ویوو کلیہ کے مطابق رجحان میں اضافہ کا امکان ہے اسی وجہ سے طویل مدتی پوزیشن 8810۔0 کے لیول پر 8756۔0 کے سٹاپ لاس اور 8920۔0 کے پرافٹ ٹیکنگ لیول کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$3000 مزید!
    ہم ستمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $3000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback