empty
 
 
15.10.2013 10:21 AM
اے یو ڈی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 15 اکتوبر 2013

This image is no longer relevant

اے یو ڈی/ سی اے ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ:

ہمارے آخری تجزیہ سے ابتک اے یو ڈی / یو ایس ڈی آپ ورڈ تجارت کررہا تھا جس کی توقع کی جارہی تھی – ایک حتمی تصیحی ویوو سی {کالے رنگ} جو کہ بڑی ویوو وائے {نیلے رنگ} کی ہے بن رہی ہے-

کل کے روز ایشین اور یورپین سیشنز کے دوران ہم نے ایک بڑھوتری کی موو 9425۔0 کے لیول سے 9483۔0 کے لیول کی جانب دیکھی تھی- اسی وجہ سے نیویارک سیشن کے آغاذ بلش رجحان جاری رہا اور قیمت 9517۔0 کے لیول کی جانب اوپر گئی- ابھی یہ 9533۔0 کے لیول کے گرد تجارت کررہا ہے اور آج ہم جلد ویوو بی میں قیمت کی کمی دیکھ سکتے ہیں - ہمارے ویوو کلیہ کے مطابق ویوو بی ویوو اے کا  50  فیصد ریٹریس کرے گی – ہم ممکنہ اہداف ویوو اے کے حوالے سے کچھ اس طرح سے لگا سکتے ہیں پرافٹ ٹیکنگ 9195۔0 جو کہ ویوو اے کا 50 فیصد ہے- ہم ممکنہ نقصان سے بچاو کے لئے 9600۔0 کے لیول پر انولیڈیشن پوائینٹ بطور سٹاپ لاس استعمال کر سکتے ہیں-

سپورٹ اور ریزسٹنس : ایس 3 : 9363۔0 ، ایس 2 : 9396۔0 ، ایس 1، 9441۔0 ، پی پی : 9474۔0 ، آر 1 : 9519۔0 ، آر 2 : 9552۔0، آر 3 : 9597۔0

تجارتی پیشن گوئی : آج ایلیٹ ویوو روول کے مطابق رجحان کا تنزلی کی جانب جانے کا امکان ہے ۔ اسی وجہ سے 9490۔0کے لیول پر شارٹ پوزیشن9600۔0 کے سٹاپ لاس اور 9195۔0 کے لیول پر پرافٹ ٹیکنگ  تجویز کی جاتی ہے

 

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$3000 مزید!
    ہم ستمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $3000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback