empty
 
 
14.10.2013 02:05 PM
یو ایس ڈی/ سی اے ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 14 اکتوبر 2013:

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی/ سی اے ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ:

ہمارے آخری تجزیہ سے اب تک اے یو ڈی / یو ایس ڈی تنزلی کے رجحان میں  تجارت کررہا ہے - ایک تصیحی ویوو بی {نیلے رنگ} جو کہ بڑی ویوو وائے {سبز رنگ} کی ہے بن رہی ہے-

جمعہ کے روز ایشین اور یورپین سیشنز کے دوران ہم نے ایک تنزلی کی موو 0411۔1 کے لیول سے 0374۔1 کے لیول کی جانب دیکھی تھی- اسی وجہ سے نیویارک سیشن میں ےتنزلی کا رجحان جاری رہا اور قیمت  اس  لیول کو برقرار نہ رکھ سکی  اور 0350۔1 کے دو دن کے کم ترین لیول  کی طرف واپس گئی - ابھی یہ 0350۔1 کے لیول کے گرد تجارت کررہا ہے اور آج ہم اس میں بلش موو دیکھ سکتے ہیں- ہمارے ویوو کلیہ کے مطابق ویوو سی  ویوو اے کا 100 فیصد کا ریٹریس کرے گی – ہم ممکنہ اہداف ویوو اے کے حوالے سے کچھ اس طرح سے لگا سکتے ہیں پرافٹ ٹیکنگ 0468۔1 جو کہ ویوو اے کا 100 فیصد ہے- ہم ممکنہ نقصان سے بچاو کے لئے 0330۔1 کے لیول پر انولیڈیشن پوائینٹ بطور سٹاپ لاس استعمال کر سکتے ہیں-

سپورٹ اور ریزسٹنس : ایس 3 : 0255۔1 ، ایس 2 : 0297۔1 ، ایس 1، 0327۔1 ، پی پی : 0369۔1 ، آر 1 : 0399۔1 ، آر 2 : 0441۔1، آر 3 : 0471۔1

تجارتی پیشن گوئی : آج ایلیٹ ویوو روول کے مطابق رجحان کا بڑھوتری کی جانب جانے کا امکان ہے ۔ اسی وجہ سے 0380۔1کے لیول پر لانگ پوزیشن0330۔1 کے سٹاپ لاس اور 0468۔1 کے لیول پر پرافٹ ٹیکنگ  تجویز کی جاتی ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$3000 مزید!
    ہم ستمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $3000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback