empty
 
 
27.09.2013 08:48 AM
ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے یورو / جے پی وائی بتاریخ 27 ستمبر 2013

This image is no longer relevant

 

آج کے سپورٹ اور ریزسٹنس لیولز :

آر 3 : 71۔134

آر 2 : 00۔134

آر 1 : 58۔133

موجودہ سپاٹ : 19۔133

ایس 1 : 88۔132

ایس 2 : 68۔132

ایس 3 : 27۔132

ٹیکنیکل خلاصہ :

جیساء کی کل ہم نے نیک لائن سے نیچے واپس توڑ کیا تھا جو کہ ایس / ایچ / ایس کا تبدیل شدہ باٹم تھا جو کہ یقینی طور پر منسوح ہوا تھا اور ایک ذیادہ تنزلی دیکھا ئی تھی- بہرحال شارٹ ٹرم صورتحال میں بلند ترین آڈس ممکنہ طور پر نئے اور ذیادہ بڑے تبدیل شدہ ایس / ایچ /ایس کا تبدیل شدہ باٹم بنا جیساء کہ نیچے پندرہ منٹ چارٹ میں ظاہر ہے – اس باٹم سے کو جاری کرنے کے لئے ہمیں 58۔133 سے اوپر بریک کی ضرورت ہے اور ذیادہ اچھی صورت 00۔134 سے اوپر کی بریک ہے جو کہ ایک نئی بلند ریلی کو 32۔135 کی دعوت دے گا اور پھر اس کا ہدف 45۔137 ہوگا-  

اوپر بیان کی گئی صورتحال میں 88۔132 سے نیچے بریک ایک پر خطر بات ہے اور یہ آڈز کو بڑھتی ہوئی تکون کی جانب منتقل کرے فا جیساء کہ چند روز پہلے ظاہر کیا گیا تھا- اگر یہ حساب ایک ترجیحی حساب بنتا ہے ہم صرف ویوو 2 میں رہیں گے اور ایک ذیادہ تصیح 11۔132 کی لیول کی جانب ہوگی اور یہ 43۔131 کے لیول تک بھی ہوسکتی ہے یہ تمام صورتحال ویوو 2 کے اختتام سے پہلے ہوگی-

تجارتی تجاویز:

 یورو کے حوالے سے لانگ پوزیشن لیں جو کہ 60۔133 کے لیول سے ہوگی جبکہ سٹاپ لاس 85۔132 پر ہوگا- اگر یورو لانگ ٹرم پوزیشن میں نہیں ہے تو 58۔133 کی بریک سے اوپر خریدیں جب کہ سٹاپ لاس کا لیول 85۔132 ہوگا- 

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$3000 مزید!
    ہم ستمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $3000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback