empty
 
 
18.08.2022 06:29 PM
اے یو ڈی / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ اور تجارتی تجاویز برائے 18 اگست 2022

This image is no longer relevant

جیساء کہ ہم نے اپنے فنڈامینٹل تجزیہ میں پہلے ہی ذکر کیا ہے اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر کا ایف ای ڈی کی جانب سے ریٹ میں اضافہ کی پالیسی اور ریزرو بنک آف آسٹریلیاء کی جانب سے متوزان پالیسی کے سبب تنزلی جاری رکھنے کا امکان ہے

ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو پئیر 0.6927 کے قریب تجارت کر رہا ہے - قیمت ابھی بھی بئیرش مارکیٹ میں ہے - اہم ریزسٹنس لیول 0.7130 ( یومیہ چارٹ پر 200 ای ایم اے) اور 0.7280 ( ہفتہ وار چارٹ پر 200) پر موجود ہے

This image is no longer relevant

چھوٹے ٹائم فریمز میں اے یو ڈی / یو ایس ڈی اہم ریزسٹنس زونز 0.6970 ( ایچ 4 چارٹ میں 200 ای ایم اے) اور 0.7000 ( ایچ 1 چارٹ میں 200 ای ایم اے) سے نیچے ہی موجود ہے

غالب امکان لوکل سپورٹ لیول 0.6900 کا ٹوٹ جانا اور قیمت کا ہفتہ وار چارٹ میں ڈیسنڈنگ چینل میں مزید نیچے جانے کا ہے - چینل کی زیریں حد 0.6600 کی سطح اور گزشتہ ماہ حاصل ہونے والی 2 سال کی کم ترین سے نیچے ہے

This image is no longer relevant


متبادل صورتحال میں اے یو ڈی / یو ایس ڈی 0.6775 اور 0.7000 کو توڑ لینے کے بعد 0.7080 اور 0.7130 کے ریزسٹنس لیولز تک اوپر جائے گا

ریزسٹنس 0.7280 کا ٹوٹ جانے کا مطلب اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں طویل مُدتی بُلش رجحان کے دوباہ شروع ہونا ہوگا

ابھی تک اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں مرکزی صورتحال تنزلی کی ہی ہے

اے یو ڈی / یو ایس ڈی میں تجارت کس طرح سے کرنی ہے اس حوالے مزید پڑھنے کے یہ تجزیہ پڑھیں : اے یو ڈی / یو ایس ڈی بنیادی فیچرز اور تجارتی اشارے

سپورٹ لیولز : 0.6900, 0.6850, 0.6800, 0.6700, 0.6685, 0.6660, 0.6500, 0.6455, 0.6270, 0.5975, 0.5665, 0.5510

ریزسٹنس لیولز : 0.6975, 0.7000, 0.7037, 0.7080, 0.7100, 0.7130, 0.7200, 0.7280

تجارتی تجاویز

سیل سٹاپ 0.6890. سٹاپ لاس 0.6960. ٹیک پرافٹ 0.6850, 0.6800, 0.6700, 0.6685, 0.6660, 0.6500, 0.6455, 0.6270, 0.5975, 0.5665, 0.5510

بائے سٹاپ 0.6960. سٹاپ لاس 0.6890. ٹیک پرافٹ 0.6975, 0.7000, 0.7037, 0.7080, 0.7100, 0.7130, 0.7200, 0.7280

Jurij Tolin,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback