empty
 
 
05.07.2022 03:58 PM
یورو/امریکی ڈالر کے لیے پیش گوئی اور تجارتی اشارے برائے 5 جولائی۔ سی او ٹی رپورٹ۔ جوڑی کی نقل و حرکت اور تجارتی ڈیلز کا تفصیلی تجزیہ۔ یورو نے تجارتی اشاروں کے بغیر ایک غیر دلچسپ پیر گزارا۔

یورو/امریکی ڈالر 5 منٹ

This image is no longer relevant

یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی پیر کو بہت سستی سے تجارت کر رہی تھی۔ کل امریکہ میں عام تعطیل تھی اور حقیقت کو مدنظر رکھتے ہوئے ، یہ حیرت انگیز نہیں کہ جوڑی نے حالیہ ہفتوں میں اتار چڑھاؤ کی سب سے کم سطح دکھائی ہے۔ اصولی طور پر، پیر کو تجزیہ کرنے کے لئے کچھ خاص نہیں تھا۔ جوڑی سارا دن اطراف میں تجارت کرتی رہی، اس لئے تکنیکی تصویر کسی بھی طرح تبدیل نہیں ہوئی۔ کوئی معاشی اعدادوشمار یا بنیادی واقعات نہیں تھے۔ لہٰذا، جوڑی 20 سالہ کم سطح کے قریب رہی اور ان کی تجدید کا مقصد جاری رکھا۔ یہ حقیقت کہ یورو میں ٹھیک سے اصلاح نہیں ہو سکتی اس نتیجے کا باعث بنتی ہے کہ نئی کم سطحیں ناگزیر ہیں۔ اب تک ہم ایسے عناصر نہیں دیکھتے جو یورو کی مانگ بڑھا سکیں۔ اور یہ بھی یاد رکھنا چاہئیے کہ امریکی ڈالر طلب بہت زیادہ رہتی ہے۔

جیسا کہ اوپر ذکر کیا گیا ہے کہ پیر کو کوئی تجارتی اشارے نہیں تھے۔ حتٰی کہ جوڑی دن میں اہم سطحوں اور لائنوں تک بھی نہیں پہنچ سکی، اس لئے ڈیل کھولنے کے لئے بھی کوئی نظریاتی موقع نہیں تھا۔ اب صرف امریکی تاجروں کے مارکیٹ میں واپس آنے کا انتظار کرنا باقی ہے اور قیمت دوبارہ زیادہ فعال طور پر حرکت کرے گی۔ آخر کل کا اتار چڑھاؤ 50 پوائنٹس سے کم تھا۔

سی او ٹی رپورٹ:

This image is no longer relevant

یورو کے بارے میں تازہ ترین کمٹمنٹ آف ٹریڈرز (سی او ٹی) کی رپورٹوں نے پچھلے چھ ماہ میں بہت سارے سوالات اٹھائے ہیں۔ اوپر چارٹ واضح طور پر دکھاتا ہے کہ انہوں نے پیشہ ور کھلاڑیوں کا واضح "بُلش" مزاج دکھایا، لیکن اس کے ساتھ ہی یورو مسلسل گر رہا تھا۔ اس وقت صورتِ حال معمولی سی تبدیل ہو گئی ہے، اور یورو کے حق میں نہیں ہے۔ اگر پہلے مزاج بُلش تھا لیکن یورو گر رہا تھا، اب مزاج بئیرش ہو گیا ہے۔۔ اور یورو گر رہا ہے۔ اس لیے، فی الحال، ہمیں یورو کی ترقی کے لیے کوئی بنیاد نظر نہیں آتی، کیونکہ عوامل کی اکثریت اس کے خلاف ہے۔ رپورٹنگ ہفتے کے دوران، طویل پوزیشنز کی تعداد میں 6,100 کی کمی ہوئی اور غیر تجارتی گروپ میں مختصر پوزیشنز کی تعداد میں 11,100 کی کمی ہوئی۔ اس کے مطابق، نیٹ پوزیشن میں 5,000 معاہدوں کا تھوڑا سا اضافہ ہوا۔ تاہم، بڑے کھلاڑیوں کا مزاج اب بھی مندی کا شکار ہے۔ ہمارے نقطہ نظر سے، یہ حقیقت بہت واضح طور پر ظاہر کرتی ہے کہ اس وقت پیشہ ور تاجر بھی یورو پر یقین نہیں رکھتے۔ طویل پوزیشنز کی تعداد اب غیر تجارتی تاجروں کی مختصر پوزیشنز کی تعداد سے 11,000 کم ہے۔ اس لیے ہم کہہ سکتے ہیں کہ اب نہ صرف امریکی ڈالر کی مانگ زیادہ ہے بلکہ یورو کی مانگ میں بھی بتدریج کمی آرہی ہے۔ یہ یورو کی ایک نئی، اور بھی بڑی کمی کا باعث بن سکتا ہے۔ اصولی طور پر، پچھلے کچھ مہینوں یا اس سے بھی زیادہ کے دوران، یورو ایک مضبوط تصحیح بھی نہیں دکھا سکا، اس سے زیادہ کا ذکر نہیں کرنا۔ اس کی اوپر کی جانب کی بلند ترین حرکت تقریباً 400 پوائنٹس تھی۔

ہم آپ کو خود کو آگاہ رکھنے کی تجویز دیتے ہیں

یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی کا جائزہ۔ 05 جولائی۔ یورو ایک معجزہ کا انتظار کر رہا ہے، لیکن اس کے انتظار کا امکان نہیں ہے۔
برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کی جوڑی کا جائزہ۔ 05 جولائی. جغرافیائی سیاست مسلسل بگڑتی جا رہی ہے، جو پاؤنڈ اور یورو کے لیے ایک اچھی بات نہیں ہے۔
برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کی پیش گوئی اور تجارتی اشارے برائے 05 جولائی۔ جوڑی کی حرکت اور تجارتی ٹرانزیکشنز کا تفصیلی جائزہ۔

یورو/امریکی ڈالر 1 گھنٹہ

This image is no longer relevant

گھنٹہ وار ٹائم فریم پر یہ واضح طور پر دیکھا جاتا ہے کہ جوڑی اچیموکو اشارے کی تمام لائنوں سے نیچے رہتی ہے۔ اس طرح، رجحان نیچے کی طرف رہتا ہے، لیکن بئیرز کو 1.0366 کی سطح کو عبور کرنے میں بڑی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اصولی طور پر، یہ حیرت کی بات نہیں ہے کہ تاجر 20 سال کی کم ترین سطح پر یورو کی فروخت جاری رکھنے کے خواہشمند نہیں ہیں۔ دوسری طرف، یورو کے لیے بنیادی اور جغرافیائی سیاسی پس منظر بہت مشکل ہیں۔ آج ہم تجارت کے لیے درج ذیل سطحیں نمایاں کرتے ہیں۔ 1.0340-1.0366، 1.0485، 1.0579، 1.0637۔ نیز سینکو اسپین بی )1.0524( اور کیجن سن لائینیں )1.0455(۔ اچیموکو انڈیکیٹر کی لائنیں دن میں اپنی پوزیشن تبدیل کر سکتی ہیں، جن کو تجارتی اشاروں کی تلاش کرتے ہوئے ذہن میں رکھنا چاہئے۔ سپورٹ اور مزاحمت کی ثانوی سطحیں بھی ہیں لیکن ان کے قریب کوئی اشارے نہیں بنے۔ اشارے ان سطحوں اور لائنوں کے "پلٹنے" یا "پیش رفت" کا کام دے سکتے ہیں- جو انتہائی سطحیں اور لائنیں ہیں۔ اگر قیمت 15 پوائنٹس سے درست سمت میں حرکت کرتی ہے تو اسٹاپ لاس آرڈر کو بریک ایون پر رکھنا مت بھولیں۔ اگر اشارہ غلط ہو جائے تو یہ آپ کو ممکنہ نقصانات سے بچائے گا۔ یورپی یونین خدمات کے شعبے میں کاروباری سرگرمیوں کے اشاریہ کا مکمل طور پر معمولی دوسرا تخمینہ جاری کرے گی۔ یہ دوسرا تخمینہ ہے جس سے مارکیٹ میں کوئی فرق نہیں پڑتا، کیونکہ یہ پہلے سے شاذ و نادر ہی مختلف ہوتا ہے۔ امریکہ میں ایسی رپورٹ بھی نہیں ہوگی، اس لیے آج ہم ایک اور فلیٹ اور کم اتار چڑھاؤ کا دن دیکھ سکتے ہیں۔

چارٹ کے لئے وضاحتیں:

سپورٹ اور مزاحمت کی قیمتوں کی سطحیں وہ سطحیں ہیں جو جوڑی کی خرید اور فروخت کے دوران اہداف کے طور پر کام کرتی ہیں۔ آپ ان سطحوں پر منافع لے سکتے ہیں۔
کیجن-سن اور سینکو اسپین بی لائنز، اچیموکو کے اشارے کی لائنیں ہیں جو 4 گھنٹے سے گھنٹہ وار ٹائم فریم میں منتقل کردی گئیں۔
سپورٹ اور مزاحمت کے ایریاز وہ ایریاز ہیں جہاں سے قیمت بار بار پلٹی ہے۔
پیلی لائنیں اور رجحان لائنیں، رجحان چینل اور کوئی بھی دوسرا تکنیکی پیٹرن ہیں۔
سی او ٹی چارٹ پر انڈیکیٹر 1، تاجروں کی ہر قسم کی نیٹ پوزیشن کا سائز ہے۔
سی او ٹی چارٹ پر انڈیکیٹر 2، تاجروں کے غیر تجارتی گروپ کے کی نیٹ پوزیشن کا سائز ہے۔
Paolo Greco,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$6000 مزید!
    ہم دسمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $6000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback