empty
01.07.2022 09:51 PM
اے یو ڈی / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ اور تجارتی تجاویز برائے 01 جولائی 2022

This image is no longer relevant

آج کے یورپی تجارتی دورانیہ کے آغاز پر، اے یو ڈی / یو ایس ڈی 0.6790 کی نئی مقامی اور 25 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا۔


اے یو ڈی / یو ایس ڈی میں کمی کا اصل محرک ایف ای ڈی کی مانیٹری پالیسی ہے، جو دنیا کے دوسرے بڑے مرکزی بینکوں کے مقابلے میں سب سے سخت (فی الوقت) ہے۔

This image is no longer relevant


اے یو ڈی / یو ایس ڈی پر یومیہ چارٹ میں تنزلی کے چینل کی زیریں حد کی طرف مسلسل کمزور ہو رہا ہے، جو اس وقت 0.6700 کی سطح کے قریب سے گزر رہا ہے۔

ایف ای ڈی کے سخت مالیاتی پالیسی پر عمل کرنے کے رجحان کے پیش نظر، امریکی ڈالر میں مزید مضبوطی کی توقع میں ہے اور اے یو ڈی / یو ایس ڈی 60-70 پوائنٹس کے اوسط یومیہ اتار چڑھاؤ کے پیش نظر غالباً، اگلے ایک یا دو تجارتی دنوں میں 0.6700 کا ہدف حاصل کر سکتا ہے۔ خاص طور پر اگر آر بی اے اپنی 5 جولائی کی میٹنگ میں مارکیٹوں کو مایوس کرتا ہے۔

This image is no longer relevant

جیسا کہ ہم نے مورخہ 06/21/2022 والے اپنے تجزیہ میں نوٹ کیا تھاکہ مقامی سپورٹ کی سطح 0.6850، اور 0.6800 کا ٹوٹ جانا ہمارے مفروضے کی تصدیق کرے گی، اور اے یو ڈی / یو ایس ڈی مارچ 2020 میں 0.5665، 0.5510 کے قریب حاصل ہونے والی کئی سالوں کی کم ترین سطح کی طرف بڑھے گا جس کے فوری اہداف 0.6500, 0.6455 (جولائی 2014 میں 0.9500 سے 2020 میں 0.5510 کے قریب پئیر کی تنزلی کا 23.6% فیبوناچی ریٹریسمنٹ)، 0.6270, 0.5975 کے سپورٹ لیولز ہیں

امریکی 10 سالہ بانڈ کی پیداوار میں مسلسل مثبت اضافہ کا رجحان ڈالر کو سرمایہ کاری کے لیے ایک پرکشش اثاثہ بناتا ہے، جس کے پیش نظر فیڈ کی مالیاتی پالیسی کو مزید سخت کرنے کے امکانات ہیں۔ ڈالر کو ایک دفاعی اثاثہ کے طور پر بھی فعال طور پر استعمال کیا جاتا ہے، جو روایتی دفاعی اثاثوں جیسے سونا، فرانک اور ین پر سبقت حاصل کر رہا ہے۔


This image is no longer relevant


ایک متبادل صورتحال میں، اے یو ڈی / یو ایس ڈی 0.6800 کی سپورٹ لیول سے تصحیح کی کوشش کرے گا۔ اس صورت میں، قلیل مدتی تناظر میں لانگ پوزیشنز کھولنے کے لیے پہلا اشارہ 0.6850 کی مقامی ریزستنس کی سطح کا ٹوٹ جانا ہوگا، اور ایک تصدیقی اشارہ 0.6914 کی قلیل مدتی مزاحمتی سطح کے ٹوٹنے سے ملے گا (200 ای ایم اے آن 4 گھنٹے کا چارٹ)۔ اس صورت میں، اضافہ کی تصحیح 0.7000، 0.7019 (4 گھنٹے کے چارٹ پر 200 ای ایم اے) کی ریزسٹنس کی سطح تک جاری رہ سکتی ہے۔ اہم ریزسٹنس کی سطحوں 0.7210 (روزانہ چارٹ پر 200 ای ایم اے)، 0.7290 (ہفتہ وار چارٹ پر 200 ای ایم اے، ماہانہ چارٹ پر 50 ای ایم اے) کے نیچے، اے یو ڈی / یو ایس ڈی طویل مدتی بئیرش مارکیٹ کے زون میں ہے۔ صرف 0.7600 (ماہانہ چارٹ پر 200 ای ایم اے) کی ریزسٹنس کی سطح کا ٹوٹ جانا اے یو ڈی / یو ایس ڈی کو طویل مدتی بُلش مارکیٹ کے زون میں لے آئے گی۔


سپورٹ لیولز : 0.6800, 0.6700, 0.6500, 0.6455, 0.6270, 0.5975, 0.5665, 0.5510

ریزسٹنس لیولز : 0.6850, 0.6900, 0.6914, 0.6970, 0.7000, 0.7019, 0.7037, 0.7060, 0.7120, 0.7210, 0.7265, 0.7290

تجارتی اشارے

سیل سٹاپ 0.6780. سٹاپ لاس 0.6860. ٹیک پرافٹ 0.6700, 0.6500, 0.6455, 0.6270, 0.5975, 0.5665, 0.5510

بائے سٹاپ 0.6860. سٹاپ لاس 0.6780. ٹیک پرافٹ 0.6900, 0.6914, 0.6970, 0.7000, 0.7019, 0.7037, 0.7060, 0.7120, 0.7210, 0.7265, 0.7290

Jurij Tolin,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2025
Summary
Urgency
Analytic
Jurij Tolin
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں

تجویز کردہ مضامین

یکم اگست کو یورو/امریکی ڈالر کے جوڑے کی تجارت کیسے کی جائے؟ نئے افراد کے لیے آسان تجاویز اور تجارتی تجزیہ

جمعرات کی تجارت کا تجزیہ یورو/امریکی ڈالر کا 1گھنٹے کا چارٹ یورو/امریکی ڈالر کرنسی کا جوڑا جمعرات کو ایک "بریک" کے لیے رک گیا، جس کی کافی توقع تھی۔ جمعرات

Paolo Greco 14:43 2025-08-01 UTC+2

1 اگست کو یورو/امریکی ڈالر کے لیے تجارتی سفارشات اور تجارتی خرابی: طوفان سے پہلے پرسکون

یورو/امریکی ڈالر کا 5 منٹ کا تجزیہ یورو/امریکی ڈالر کرنسی کا جوڑا جمعرات کو موقوف ہوا، جیسا کہ ہم نے توقع کی تھی۔ اس دن کے لیے کوئی بڑی رپورٹس

Paolo Greco 14:20 2025-08-01 UTC+2

31 جولائی کو برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر پیئر کی تجارت کیسے کی جائے؟ نئے افراد کے لیے آسان تجاویز اور تجارتی تجزیہ

بدھ کی تجارت کا تجزیہ برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کا 1گھنٹے کا چارٹ بدھ کے روز، برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کے جوڑے نے بھی یورو/امریکی ڈالر جیسی وجوہات کی بناء

Paolo Greco 14:16 2025-07-31 UTC+2

How to Trade the EUR/USD Pair on July 31? Simple Tips and Trade Analysis for Beginners

Analysis of Wednesday's Trades 1H Chart of EUR/USD On Wednesday, the EUR/USD currency pair continued to decline almost the entire day. This time, the U.S. dollar received strong support from

Paolo Greco 14:15 2025-07-31 UTC+2

Trading Recommendations and Trade Breakdown for EUR/USD on July 31: Hour by Hour, It Gets Tougher

On Wednesday, the EUR/USD currency pair continued its downward movement. The decline in the euro and the rise in the dollar were essentially triggered by just one report, despite

Paolo Greco 13:39 2025-07-31 UTC+2

30 جولائی کو برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کے پیئر کی تجارت کیسے کی جائے؟ نئے افراد کے لیے آسان تجاویز اور تجارتی تجزیہ

منگل کی تجارت کا تجزیہ برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کا 1گھنٹے کا چارٹ منگل کو،برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر جوڑے نے بھی اپنی نیچے کی طرف حرکت جاری رکھی، حالانکہ یہ کافی تیزی

Paolo Greco 13:56 2025-07-30 UTC+2

30 جولائی کو یورو/امریکی ڈالر کے جوڑے کی تجارت کیسے کی جائے؟ نئے افراد کے لیے آسان تجاویز اور تجارتی تجزیہ

منگل کی تجارت کا تجزیہ یورو/امریکی ڈالر کا 1گھنٹے کا چارٹ منگل کو، یورو/امریکی ڈالر کرنسی کے جوڑے نے اپنی گراوٹ کو جاری رکھا، حالانکہ پیر کی رفتار سے نہیں۔

Paolo Greco 13:55 2025-07-30 UTC+2

30 جولائی کو برطانوی پاؤنڈ/مریکی ڈالر کے لیے تجارتی سفارشات اور تجارتی خرابی: پاؤنڈ عارضی طور پر اپنا فائدہ کھو دیتا ہے

برطانوی پاؤنڈ/مریکی ڈالر کا 5 منٹ کا تجزیہ برطانوی پاؤنڈ/مریکی ڈالر کرنسی کے جوڑے نے منگل کو بھی نیچے کی طرف حرکت جاری رکھی، حالانکہ پیر یا پچھلے ہفتے

Paolo Greco 13:52 2025-07-30 UTC+2

30 جولائی کو یورو/امریکی ڈالر کے لیے تجارتی سفارشات اور تجارتی خرابی: یورو بحران جاری

یورو/امریکی ڈالر 5 منٹ کا تجزیہ

Paolo Greco 13:50 2025-07-30 UTC+2

29 جولائی کو یورو/امریکی ڈالر کے جوڑے کی تجارت کیسے کی جائے؟ نئے افراد کے لیے آسان تجاویز اور تجارتی تجزیہ

پیر کی تجارت کا تجزیہ یورو/امریکی ڈالر کا 1گھنٹے کا چارٹ یورو/امریکی ڈالر کرنسی کا جوڑا کافی قابل فہم، منطقی، اور مستقل وجوہات کی بنا پر پیر کو ڈوب گیا۔

Paolo Greco 14:14 2025-07-29 UTC+2
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback
 

Dear visitor,

Your IP address shows that you are currently located in the USA. If you are a resident of the United States, you are prohibited from using the services of InstaFintech Group including online trading, online transfers, deposit/withdrawal of funds, etc.

If you think you are seeing this message by mistake and your location is not the US, kindly proceed to the website. Otherwise, you must leave the website in order to comply with government restrictions.

Why does your IP address show your location as the USA?

  • - you are using a VPN provided by a hosting company based in the United States;
  • - your IP does not have proper WHOIS records;
  • - an error occurred in the WHOIS geolocation database.

Please confirm whether you are a US resident or not by clicking the relevant button below. If you choose the wrong option, being a US resident, you will not be able to open an account with InstaForex anyway.

We are sorry for any inconvenience caused by this message.