empty
 
 
29.03.2022 02:40 PM
یورو/امریکی ڈالر کے لیے پیش گوئی اور تجارتی اشارے برائے 29 مارچ۔ جوڑی کی نقل و حرکت اور تجارتی ڈیلز کا تفصیلی تجزیہ۔ پہلا دن بے ترتیب ہے۔

یورو /امریکی ڈالر 5 منٹ

This image is no longer relevant

یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی خصوصی طور پر فلیٹ میں تجارت کر رہی تھی۔ یہ اوپر چارٹ پر واضح دیکھا جا سکتا ہے۔ دونوں لینئیر ریگریشن چینل اطراف کی جانب گامزن ہیں، لیکن اصولی طور پر ان کے بغیر یہ بالکل واضح ہے کہ جوڑی کسی واضح سمت کے بغیر محدود حد میں حرکت کر رہی تھی۔ ہمارے نقطہ نظر سے یہ حیران کُن نہیں ہے، کیونکہ ہمیں پیر کو کسی معاشی اعدادوشمار اور بنیادی واقعات کی توقع نہیں تھی۔ اس دن کوئی جغرافیائی خبر بھی نہیں تھی، لیکن پھر بھی پاؤنڈ نیچے کی جانب کی رجحانی حرکت کا نیا دور شروع کرنے کے قابل ہو گیا، لیکن یورو نہیں ہوا۔ لہٰذا، ہمارا ماننا ہے کہ نیچے کا رجحان یورو/ڈالر کی جوڑی کے لئے جاری رہتا ہے۔ پیر کو اس سے مستشنٰی سمجھا جا سکتا ہے، لیکن عمومی طور پر، یورو/ڈالر کچھ دیر کے لئے اطراف میں تجارت کر سکتا ہے۔

جہاں تک تجارتی اشاروں کی بات ہے، کل ان میں سے کوئی نہیں تھے۔ جوڑی نے 53 پوائنٹس کے برابر یومیہ اتار چڑھاؤ دکھایا، جو یورو کے لئے کافی نہیں ہے۔ ہم نے سینکو اسپین بی اور کیجن سن لائنوں کو افقی چینل کی حدود کے طور پر استعمال کیا، لیکن پھر بھی جوڑی دن کے دوران سینکو اسپین بی کے نیچے ترتیب پائی۔ چونکہ اس سے کوئی پلٹاؤ نہیں ہوا، تو یہ واضح ہو گیا کہ یہ حد زیادہ دیر تک متعلقہ نہیں رہی۔ تاہم، یہ اس حقیقت کو مکمل طور پر نظرانداز نہیں کر سکتا کہ جوڑی کچھ وقت کے لئے کسی خاص سمت میں تجارت کر سکتی ہے۔ اس کے نتیجے میں، ہمارا ماننا ہے کہ ہمیں کل مارکیٹ میں داخل نہیں ہونا چاہئیے تھا۔ "غیر دلچسپ پیر" کا امکان کافی زیادہ تھا۔

سی او ٹی رپورٹ:

This image is no longer relevant

گزشتہ دو ماہ میں، کمٹمنٹ آف ٹریڈرز (سی او ٹی) رپورٹوں نے تاجروں کے مزاج میں ایسی تبدیلیوں کا اشارہ کیا جو اس سے بالکل مطابقت نہیں رکھتا جو زرمبادلہ کی مارکیٹ میں اصل میں ہو رہا ہے۔ تاہم، گزشتہ دو ہفتوں میں سی او ٹی رپورٹوں نے اس سے مطابقت شروع کر دی ہے جو زرِ مبادلہ کی مارکیٹ میں ہو رہا ہے۔ بڑے کھلاڑیوں نے پچھلے رپورٹنگ ہفتے میں نیٹ پوزیشن کی تعداد میں بڑی کمی کی ہے، جو یورپی سینٹرل بینک اور فیڈرل ریزرو کی میٹنگوں کی بدولت ہے، جس کے نتائج کافی فصیح ہیں۔ اس ہفتے پیشہ ور تاجروں نے 5000 طویل پوزیشنز کھولیں اور 38 مختصر پوزیشنز بند کیں۔ یعنی، نیٹ پوزیشن میں 5000 معاہدوں کا اضافہ ہوا۔ باضابطہ طور پر، بُلش مزاج، جو بالکل بُلش رہتا ہے، قدرے تیز ہوا ہے۔ لیکن اوپر والے چارٹ میں جوڑی کی حرکت کا چارٹ دیکھیں: یورو گرنے کے سوا کچھ نہیں کرتا۔ اس طرح، یورو اب صرف مقامی تکنیکی اصلاحات کے قابل ہے۔ بنیادی اور جغرافیائی عناصر کا مارکیٹ پر بہت گہرا اثر پڑا ہے، اس لئے ہم یہ نہیں مانتے کہ اب تاجروں کے پاس یورو کرنسی کی خرید کی کوئی وجہ ہے۔ اس لئے، تاجروں کا غیر تجارتی گروپ یورو خرید سکتا ہے یورو بیچ سکتا ہے سب ایک جیسا ہے، حالیہ بنیادی اور جغرافیائی صورتِ حال کے ساتھ امریکی ڈالر میں اضافہ ہو گا۔ یہ اس حقیقت کی وجہ سے ہے کہ یورو کرنسی پر سی او ٹی رپورٹ خود ڈالر کی طلب میں ہونے والی تبدیلیوں کو مدنظر نہیں رکھتی۔ یعنی یہ سمجھنا مناسب ہے کہ امریکی کرنسی کی طلب یورپی یونین کی کرنسی کی طلب سے زیادہ تیز رفتاری سے بڑھ رہی ہے۔

ہم آپ کو خود کو آگاہ رکھنے کی تجویز دیتے ہیں

یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی کا جائزہ۔ مارچ 29۔ دنیا کو امن کی ضرورت ہے۔ یورو کرنسی کو بھی امن کی ضرورت ہے۔

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کی جوڑی کا جائزہ۔ مارچ 29 ۔ برطانوی پاؤنڈ بھی زیادہ دیر تک سوچ میں نہیں رہا۔ ایک نیا زوال شروع ہوا ہے۔

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کی پیش گوئی اور تجارتی اشارے برائے 29 مارچ۔ جوڑی کی حرکت اور تجارتی ٹرانزیکشنز کا تفصیلی جائزہ۔

یورو/امریکی ڈالر 1 گھنٹہ

This image is no longer relevant

دونوں رجحانی حرکات گھنٹہ وار ٹائم فریم پر پہلے سے منسوخ ہو چکی ہیں، لیکن نیچے جانے والی رجحانی لائن کی تشکیل بھی ہو چکی ہے جو ایک بار پھر بئیرز کو سپورٹ کرتی ہے۔ اس وقت جوڑی جو بھی حرکات دکھاتی ہے، نیچے کا رجحان برقرار رہتا ہے۔ تقریباً تمام عوامل امریکی کرنسی کی نمو کے حق میں بولتے ہیں، "معاشی اعدادوشمار" سے لے کر جغرافیائی سیاست پر ختم ہوتے ہیں۔ اس لیے، چونکہ قیمت اب پہلے ہی اچیموکو اشارے کے نیچے ہے، ہمیں یقین ہے کہ ایک نئے زوال کا امکان اب بھی دوسری آپشن سے زیادہ ہے۔ تاہم اگر اچیموکو لائنوں کے اوپر استحکام ہوتا ہے تو جوڑی ایک بار پھر فلیٹ میں جا سکتی ہے۔ اور اگر رجحان لائن سے اوپر تو پھر اوپر کے رجحان کے بہت کم مواقعے ہوں گے۔ منگل کو ہم تجارت کے لیے درج ذیل سطحیں مختص کرتے ہیں۔ 1.0806، 1.0901، 1.1122، 1.1234۔ نیز سینکو اسپین بی (1.1019) اور کیجن سن لائینیں (1.0994)۔ سپورٹ اور مزاحمت کی سطحیں ہیں لیکن ان کے قریب کوئی اشارے نہیں بنے۔ اچیموکو انڈیکیٹر کی لائنیں دن میں اپنی پوزیشن تبدیل کر سکتی ہیں، جن کو تجارتی اشاروں کی تلاش کرتے ہوئے ذہن میں رکھنا چاہئے۔ اشارے ان سطحوں اور لائنوں کے "پلٹنے" یا "پیش رفت" کا کام دے سکتے ہیں- انتہائی سطحیں اور لائنیں۔ اگر قیمت 15 پوائنٹس سے درست سمت میں حرکت کرتی ہے تو اسٹاپ لاس آرڈر کو بریک ایون پر رکھنا مت بھولیں۔ اگر اشارہ غلط ہو جائے تو یہ آپ کو ممکنہ نقصانات سے بچائے گا۔ 29 مارچ کو امریکہ اور یورپی یونین میں معاشی واقعات کے کیلنڈر مکمل طور پر خالی ہیں۔ افقی چینل جس کے بارے میں ہم نے کل بات کی، اس کو پہلے چھوڑ دیا ہے لیکن یہ فلیٹ جیسی حرکت جاری رکھ سکتی ہے۔ ہمارا ماننا ہے کہ اچیموکو انڈیکیٹر کی لائنوں کے نیچے مختصر پوزیشنز پر غور کرنا ٹھیک ہو گا۔

چارٹ کی وضاحتیں:

سپورٹ اور مزاحمت کی قیمتوں کی سطحیں وہ سطحیں ہیں جو خرید اور فروخت کے دوران اہداف کے طور پر کام کرتی ہیں۔ آپ ان سطحوں پر منافع لے سکتے ہیں۔

کیجن-سن اور سینکو اسپین بی لائنز، اچیموکو کے اشارے کی لائنیں ہیں جو 4 گھنٹے سے گھنٹہ وار ٹائم فریم میں منتقل کردی گئیں۔

سپورٹ اور مزاحمت کے ایریاز وہ ایریاز ہیں جہاں سے قیمت بار بار پلٹی ہے۔

پیلی لائنیں اور رحجان لائنیں، رحجان چینل اور کوئی بھی دوسرا تکنیکی پیٹرن ہیں۔

سی او ٹی چارٹ پر انڈیکیٹر 1، تاجروں کی ہر قسم کی نیٹ پوزیشن کا سائز ہے۔

سی او ٹی چارٹ پر انڈیکیٹر 2، غیر تجارتی گروپ کی نیٹ پوزیشن کا سائز ہے۔

Paolo Greco,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback