empty
 
 
16.12.2021 07:17 PM
جی بی پی/ یو ایس ڈی: 16 دسمبر کو امریکی اجلاس کا منصوبہ (صبح کے سودوں کا تجزیہ)۔ بینک آف انگلینڈ کے اجلاس سے قبل پاؤنڈ نئی اونچائیوں پر برقرار رہنے میں ناکام رہا ہے


جی بی پی/ یو ایس ڈی پر لانگ پوزیشنیں کھولنے کے لیے آپ کو ضرورت ہے

صبح کی پیش گوئی میں، میں نے 1.3270 کی سطح پر توجہ دی اور مارکیٹ میں داخل ہونے کے بارے میں فیصلے کرنے کی سفارش کی تھی۔ آئیے 5 منٹ کے چارٹ پر ایک نظر ڈالتے ہیں اور انٹری پوائنٹس معلوم کرتے ہیں۔ سروس سیکٹر میں سرگرمی میں کمی اور برطانیہ کے مینوفیکچرنگ سیکٹر میں مختصر تبدیلیوں نے برطانوی پاؤنڈ کے خریداروں کو 1.3270 کی سطح سے اوپر بریک سے نہیں روکا تھا ۔ تاہم، مجھے افسوس ہے کہ میں نے اس ایریا کے اوپر سے نیچے تک کے ریورس ٹیسٹ کا انتظار نہیں کیا، جیسا کہ میں نے چارٹ پر نوٹ کیا ہے، طویل پوزیشنوں میں داخل ہونے کے لئے۔ اس وجہ سے، میں سگنل چھوڑنے پر مجبور تھا. دن کے دوسرے نصف حصے کی تکنیکی تصویر جزوی طور پر تبدیل ہوگئی ہے۔ بہت کچھ بینک آف انگلینڈ کے اجلاس کے نتائج پر منحصر ہوگا۔ اور صبح یورو کے لئے داخلے کے مقامات کیا تھے؟

This image is no longer relevant

اگر مرکزی بینک کے سیاست دان اپنے گورنر اینڈریو بیلی کے ساتھ مل کر مارکیٹوں کو حیران کر دیں اور یہ کام صرف ان بیانات سے کیا جائے گا کہ وہ افراط زر سے نمٹنے کے لئے مستقبل قریب میں شرح سود بڑھانے کا ارادہ رکھتے ہیں تو اس سے پاؤنڈ کے خریداروں کو اعتماد ملے گا۔ اگر اس قسم کی کسی چیز کا اعلان نہیں کیا جاتا اور منیجر کی بیان بازی مزید ڈؤش ہوتی ہے تو ہمیں مختصر مدت میں پاؤنڈ میں اضآفہ کو بھولنا پڑے گا۔ بے روزگاری کے فوائد کے لئے ابتدائی درخواستوں کی تعداد میں کمی اور صنعتی پیداوار میں اضافے سے پاؤنڈ پر دباؤ بڑھے گا۔ صرف کمزور میکرو اکنامک اشاریے بُلز کو 1.3271 کی سطح سے طویل پوزیشنوں میں ایک مصنوعی بریک ڈاؤن اور مارکیٹ میں ایک نیا انٹری پوائنٹ بنانے میں مدد کریں گے۔

ایک زیادہ بہتر صورتحال پئیر کے زوال اور 1.3243 کے علاقے میں مصنوعی بریک ڈاؤن کی تشکیل کے بعد خریداری ہوگی، جہاں موونگ ایوریج خریداروں کے حق میں ہے۔ اس سے صبح کے رجحان کو جاری رکھنے کی توقع کے ساتھ لانگ پوزیشنز کھولنے کا اشارہ ملے گا۔ اگر 1.3243 پر کوئی سرگرمی نہیں ہوتی ہے ، تو میں آپ کو مشورہ دیتا ہوں کہ خریداری کو مقامی کم ترین سطح 1.3173 اور 1.3209 پر ملتوی کریں جہاں آپ ایک دن کے اندر کم از کم 15-20 تصحیحی پوائنٹس کی بنیاد پر واپسی کے لئے فوری طور پر لانگ پوزیشنز کھول سکتے ہیں۔ اگر بُلز 1.3271 کا دفاع کرنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں تو اتنا ہی اہم کام 1.3300 کی سطح سے اوپر اضافہ ہوگا جس پر ہم نے آج دن کے پہلے نصف حصے میں ٹھوکر کھائی تھی

بینک آف انگلینڈ کے اجلاس کے نتائج اور اس سطح کا اوپر سے نیچے کی جانب کے ٹیسٹ کے بعد ایک بریک آؤٹ اور 1.3300 کا واپس ٹیسٹ - یہ سب جی بی پی / یو ایس ڈی کو 1.3340 کے ریزسٹنس ایریا میں بحال کرنے کے لئے ایک اضافی خریداری کے اشارے کا باعث بنے گا۔ اس سطح کا اسی طرح بریک آوٹ 1.3368 اور 1.3407 کی بلند ترین سطح تک اضافہ کے لئے راہ ہموار کرے گا جہاں میں نفع حاصل کرنے کی تجویز دیتا ہوں

جی بی پی/ یو ایس ڈی پر شارٹ پوزیشنیں کھولنے کے لیے، آپ کو ضرورت ہے

برطانوی پاؤنڈ کے فروخت کنندگان صبح کی بُلند ترین سطح کی حفاظت کے لئے جلدی میں نہ تھے اور مارکیٹ کو 1.3300 کی نئی ریزسٹنس کے علاقے میں چھوڑ دیا تھا ۔ ہم 1.3307 کی سطح تک واضح طور پر نہیں پہنچ سکے تھے ، لہذا ہمیں وہاں مختصر پوزیشنوں میں اچھا انٹری پوائنٹ نہیں ملا۔ اب بئیرز کی توجہ 1.3300 کی حفاظت اور کنٹرول کے لئے1.3271 تک واپس آنے پر ہے۔ صرف 1.3300 پر مصنوعی بریک آؤٹ کی تشکیل، امریکی معیشت کے بارے میں مضبوط اعداد و شمار کے ساتھ، 1.3271 کے علاقے میں کمی کے لئے مختصر پوزیشنز کے لئے میں ایک اچھا انٹری پوائنٹ دے گا.

بینک آف انگلینڈ کے فیصلے کی اشاعت کے دوران اس سطح کے نیچے سے ایک بریک آؤٹ اور ایک واپس ٹیسٹ مختصر پوزیشنوں میں ایک اضافی انٹری پوائنٹ تشکیل دیتا ہے جس سے کمی کا امکان پہلے ہی 1.3209 اور 1.3243 کے کم ترین لیول تک ملتا ہے، جہاں میں منافع حاصل کرنے کی تجویز دیتا ہوں۔ 1.3209 کا بریک ڈاؤن 1.3173 کے بریک ڈاؤن کے امکان کے ساتھ مارکیٹ میں بئیرش صلاحیت کو واپس کرے گا۔ اگر یہ پئیر امریکی سیشن کے دوران بڑھتا ہے اور 1.3300 پر کمزور سرگرمی ہوتی ہے تو بہتر ہے کہ فروخت کو 1.3340 تک ملتوی کر دیا جائے۔ میں آپ کو یہ بھی مشورہ دیتا ہوں کہ صرف مصنوعی بریک آؤٹ کی صورت میں ہی وہاں مختصر پوزیشن کھولیں۔ جی بی پی / یو ایس ڈی کو فوری طور پر صرف 1.3368 کی ایک بڑی ریزسٹنس سے یا اس سے بھی بلند ترین سطح 1.3407 سے واپسی پر فروخت کرنا ممکن ہے، دن کے اندر 20-25 پوائنٹس کی کمی کے لئے واپسی پر نظر رکھی جا سکتی ہے

This image is no longer relevant


دسمبر 07 کے لئے سی او ٹی (کمیٹمنٹ آف ٹریڈرز) کی رپورٹوں میں مختصر پوزیشنوں اور طویل پوزیشنز دونوں میں کمی ظاہر کی گئی ہے۔ جب کہ دونوں میں یہ کمی کم و بیش برابر ہی ملی ہے جس کی وجہ سے منفی ڈیلٹا میں کوئی خاص تبدیلی نہیں ہوئی ہے ۔ گزشتہ ہفتے برطانیہ کی معیشت کے بارے میں بہت کم بنیادی اعداد و شمار سامنے جاری ہوئے تھے اور بینک آف انگلینڈ کے گورنر اینڈریو بیلے کی تمام تقریریں ڈووش تھیں جس سے تاجروں کو جی بی پی کے مستقبل پر زیادہ اعتماد نہیں ملا تھا

گزشتہ ہفتے کے آخر میں سامنے آنے والے برطانیہ کی معیشت کے کمزور اعداد و شمار نے واضح طور پر پُر خطر اثاثوں کے خریداروں کے مزاج کو خراب کردیا اور بینک آف انگلینڈ کے اجلاس سے قبل اس پئیر اوپر کی طرف کی تصیح پر بھروسہ کیا۔ رواں ہفتے مرکزی بینک کے گورنر اینڈریو بیلی مزید مالیاتی پالیسی کے بارے میں اپنے موقف کے بارے میں بات کریں گے۔ اگر یہ ڈووش رہا تو غالب امکان ہے کہ پاؤنڈ پر دباؤ میں اضافہ ہی ہوگا کیونکہ اس کے برعکس فیڈرل ریزرو سسٹم کے نمائندے محرک اقدامات میں کمی لانے جا رہے ہیں جس سے امریکی ڈالر کی حمایت ہونی چاہیے۔ زیادہ افراط زر کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ بینک آف انگلینڈ محرک اقدامات کو برقرار رکھنے کے بارے میں اپنا ارادہ تبدیل کر سکتا ہے لیکن 16 دسمبر کو ہونے والے اجلاس کے نتائج کی اشاعت تک غیر یقینی صورتحال برقرار رہے گی۔ برطانیہ کے لئے اتنا ہی سنگین مسئلہ اومائیکرون کورونا وائرس کا ایک نیا تناؤ ہے، جو ایک اور لاک ڈاؤن اور قرنطینہ کے لئے ملک میں لاک ڈاؤن کا سبب بن سکتا ہے۔

اب تک حکام کو نئے تناؤ کے ساتھ صورتحال کی ترقی پر گہری نظر رکھنا ہوگی جس سے رواں سال کے آخر میں معیشت منفی طور پر متاثر ہوگی۔ 7 دسمبر کے لئے سی او ٹی کی رپورٹ میں اشارہ دیا گیا ہے کہ طویل غیر تجارتی پوزیشنیں 52,099 کی سطح سے کم ہو کر 48,950 کی سطح پر آ گئیں جبکہ مختصر غیر تجارتی پوزیشنیں 90,998 کی سطح سے کم ہو کر 87,227 کی سطح پر آ گئیں ہیں ۔ اس کی وجہ سے منفی غیر تجارتی نیٹ پوزیشنز میں کم و بیش کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے اور یہ -38,277 بمقابلہ -38,899 رہیں ہیں - ایک ہفتہ پہلے۔ ہفتہ وار اختتامی قیمت 1.3314 سے 1.3262 تک قدرے کم ہوگئی ہے

انڈیکیٹرز کے اشارے

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج سے اوپر ہوئی ہے جو بُلز کے واپس مارکیٹ میں آنے کا اشارہ ہے

نوٹ : ِیہاں لکھاری کی جانب سے ایچ ون چارٹ کے مطابق موونگ ایوریج کی قیمت اور دورانیہ کو شمار کیا گیا ہے جو کہ ڈی 1 چارٹ کی عمومی موونگ ایوریج سے مختلف ہے

بولینجر بینڈز

انڈیکیٹر کی بالائی حد 1.3300 کے ایریا میں ٹوٹ جانے سے پاؤنڈ پر دباؤ بڑھے گا - اگر تنزلی ہوتی ہے تو انڈیکیٹر کی زیریں حد 1.3209 کے ایریا میں سپورٹ فراہم کرے گی

انڈیکیٹر کی تفصیل

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 50 یہاں چارٹ میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 30 یہاں چارٹ میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی لائن (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس )

فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

نان پرافٹ کساد بازاری کے تاجران جیساء کہ انفرادی تاجران ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کا استعمال کسادی بازاری اور اپنے مفاد کے حصول کے لئے کرتے ہیں

لانگ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی لانگ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

شارٹ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی شارٹ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

مجموعی نان کمرشل نقد پوزیشنز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئی شارٹ اور لانگ پوزیشنز کے درمیان کا فرق ہے

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback