empty
 
 
30.11.2021 02:39 PM
یورو / یو ایس ڈی کا منصوبہ برائے یورپی دورانیہ برائے 30 نومبر- صبح کی تجارتوں کا تجزیہ - یورو میں اضافہ جاری ہے

یورو/ یو ایس ڈی پر لانگ پوزیشنز لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

دن کے پہلے حصے میں مارکیٹ میں داخل ہونے کے لئے کئی اشارے تشکیل دیئے گئے تھے ۔ آئیے 5 منٹ کے چارٹ کو دیکھتے ہیں اور انٹری پوائنٹس کا جائزہ لیتے ہیں۔ یورپی اجلاس کے آغاز میں ہی بئیرز 1.1326 کی مزاحمت کو بچانے میں کامیاب ہو گئے اور وہاں ایک مصنوعی بریک ڈاؤن بن گیا جس کے نتیجے میں یورو فروخت کرنے کا اشارہ ملا تھا ۔ تاہم نیچے کی طرف کوئی بڑا تجارت عمل نہ بن سکا تھا اور اس جوڑی میں 12 پوائنٹس کی کمی کے بعد رسکی ایسٹس کی مانگ واپس آ گئی تھی ۔ ایک بار پھر ٹیسٹ اور 1.1326 کا ٹوٹ جانا اور پھر اوپر سے نیچے تک اس سطح پر واپسی کے نتیجے میں یورو خریدنے کا اشارہ تشکیل دیا گیا تھا جس کے نتیجے میں 1.1371 کی اگلی ریزسٹنس تک تقریبا 50 پوائنٹس کا زبردست اضافہ ہوا تھا ۔ اس سطح پر بئیرز ابھی بُلش مارکیٹ کو روکنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

This image is no longer relevant

جیسا کہ میں نے صبح کی پیش گوئی میں نوٹ کیا تھا اگر افراط زر معاشی ماہرین کی پیش گوئیوں سے بڑھ جاتا ہے تو یورو میں اضافہ جاری رہنے کا امکان ہے اور ایساء ہی ہوا تھا ۔ نومبر میں یورو زون کا سالانہ کنزیومر پرائس انڈیکس 4.9 فیصد رہا جبکہ اکتوبر میں یہ 4.1 فیصد تھا۔ شدید افراط زر یورپی مرکزی بینک کے لئے ایک اور درد سر کی وجہ ہے جس نے اس سال کے آخر میں اس طرح کے صورتحال کی توقع نہیں کی تھی۔ یہ سب مرکزی بینک کی پالیسی میں تبدیلیوں کی توقع میں یورو کے اضافہ میں مدد کرتا ہے۔ موجودہ حالات میں یورو خریدنے کے لئے سب سے بہترین صورتحال 1.1326 کی سپورٹ تک تنزلی کی تصحیح ہوگی جس کا بریک ڈاؤن آج صبح ہوا تھا۔

اس رینج میں مصنوعی بریک ڈاؤن کی تشکیل مارکیٹ میں ایک نئے انٹری پوائنٹ کی تشکیل کا باعث بنے گی جو پئیر میں اضافہ کی تصحیح کے تسلسل پر بھروسہ کرے گی، جو ایک نئے بُلش رجحان میں اضافہ کرسکتی ہے۔ تاہم جب یہ لکھا جا رہا ہے تو تجارت 1.1371 کے ارد گرد ہو رہی ہے - لہذا اس ریزسٹنس کا ٹوٹ جانا بُلز کے لئے دلچپسی سے خالی نہ ہوگا۔ اوپر سے نیچے کی طرف 1.1371 کا ٹیسٹ ، امریکی کنزیومر کانفڈنس کی کمزور رپورٹ کے ساتھ لانگ پوزیشنز کے لئے ایک اضافی انٹری پوائنٹ بنتا ہے، جس کے بعد پئیر کی بحالی 1.1417 کی بلند ترین سطح تک ہو سکتی ہے ۔ ایک زیادہ آگے گا ہدف 1.1462 کی ریزسٹنس ہوگی، جہاں میں منافع طے کرنے کی تجویز دیتا ہوں۔ یورو/ یو ایس ڈی میں 1.1326 تک کمی اور بُلش سرگرمی کی عدم موجودگی کی صورت میں خریداری کے ساتھ جلدی نہ کرنا بہتر رہے گا۔

میں آپ کو مشورہ دیتا ہوں کہ پئیر میں کمی اور کم از کم 1.1278 پر مصنوعی بریک ڈاؤن کی تشکیل کا انتظار کریں، جہاں موونگ ایوریج بُلز کی حمایت میں ہے۔ آپ 1.1231 یا اس سے بھی نیچے 1.1188 سے ری باؤنڈ کے لئے فوری طور پر یورو/ یو ایس ڈی پر طویل پوزیشن کھول سکتے ہیں جس سے ایک دن کے اندر 15-20 پوائنٹس کی تصحیح مل سکتی ہے

یورو/ یو ایس ڈی پر شارٹ پوزیشنیں کھولنے کے لئے آپ کو درکار ہے

بئیرز نے کوشش کی لیکن انہیں تفویض کردہ کام سے نمٹنے میں ناکام رہے۔ اب انہیں یہ سوچنے کی ضرورت ہے کہ 1.1371 کی ریزسٹنس کا دفاع کیسے کیا جائے، جہاں صبح اضافہ کے بعد بُلز نے وقفہ لیا ہے۔ یورو فروخت کنندگان امریکہ میں کنزیومر کانفڈنس کے اعداد و شمار پر بھروسہ کر سکیں گے جو معاشی ماہرین کی پیش گوئیوں سے کہیں بہتر ہونا چاہئے اور ساتھ ہی ایف ای ڈی بورڈ آف گورنرز کے چیئرمین جیروم پاول اور وزیر خزانہ جینیٹ یلین کی تقریروں پر بھی بھروسہ کر سکیں گے۔ مندرجہ بالا رپورٹ کے اجراء اور وہاں مصنوعی بریک کی تشکیل کے بعد صرف 1.1371 کی ریزسٹنس کا تحفظ مختصر پوزیشنوں میں ایک بہترین داخلے کا مقام کا باعث بنے گا۔

فیڈرل ریزرو سسٹم کے چیئرمین کی تقریر اور مالیاتی پالیسی کے حوالے سے ان کے ہاکش بیانات بہت جلد فروخت کنندگان کو مارکیٹ میں واپس کر دیں گے جو توقع کرتے ہیں کہ یہ پئیر 1.1326 کی سپورٹ تک نیچے گر جائے گی۔ فروخت کنندگان کے لئے ایک بہت اہم کام اس سطح پر دوبارہ کنٹرول حاصل کرنا ہے۔ نیچے سے اوپر کی طرف اس کی بریک اور ٹیسٹ سے 1.1278 کے علاقے میں کمی کے امکان کے ساتھ مختصر پوزیشنیں کھولنے کے لئے ایک سگنل تشکیل دیا جائے گا۔ ایک زیادہ آگے کا ہدف 1.1231 کی سپورٹ ہوگی، جہاں میں نفع حاصل کرنے کی سفارش کرتا ہوں۔ اگر یورو میں اضافہ ہوتا ہے اور بئیرز 1.1371 پر غیر فعال ہیں تو فروخت کا انتظار کرنا بہتر ہے۔ 1.1417 کے علاقے میں مصنوعی بریک ڈاؤن بناتے وقت بہترین صورتحال مختصر پوزیشن ہوگی۔ 1.1462 اور 1.1514 کی بُلند ترین سطح سے واپسی کے لئے فوری طور پر مختصر پوزیشنز کھولنا ممکن ہے جس کا مقصد 15-20 پوائنٹس تنزلی کی تصحیح ہوگی

This image is no longer relevant

نومبر 23 کے لئے سی او ٹی کی رپورٹ (کمیٹمنٹ آف ٹریڈرز) میں شارٹ اور لانگ دونوں پوزیشنوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ تاہم پہلی یعنی شارٹ کی تعداد اب بھی زیادہ ہے، جس کی وجہ سے منفی ڈیلٹا میں اضافہ ہوا۔ یورو زون ممالک میں مینوفیکچرنگ سرگرمی سے متعلق اعداد و شمار نے گزشتہ ہفتے یورو کو نمایاں مدد فراہم کی تھی لیکن رسکی ایسٹ پر دباؤ برقرار رہا ہے ۔ امریکی جی ڈی پی اور فیڈرل ریزرو سسٹم کے آخری اجلاس کے منٹس کے بارے میں ایک مضبوط رپورٹ نے ڈالر کی حمایت کی ہے کیونکہ بہت سے تاجروں کو رواں سال دسمبر میں مالیاتی پالیسی میں مزید فعال تبدیلیوں کی توقع ہے۔

تاہم ان سب عناصر کو اومائیکرون کورونا وائرس کے ایک نئے تناؤ سے بے اثر کیا جاسکتا ہے جس کے پھیلاؤ کا یورو زون اور افریقی ممالک میں سرگرمی سے مشاہدہ کیا جاتا ہے۔ امریکہ میں ابھی تک یہ قسم سامنے نہیں آئی ہے لیکن یہ صرف وقت کی بات ہے۔ یورو خریدار صرف یورپی سیاست دانوں کے ہاکش بیانات کا انتظار کر سکتے ہیں جن پر گزشتہ ہفتے مضبوط آواز اٹھائی گئی تھی جس نے یورو کی بھی حمایت کی تھی۔ نومبر کی تازہ ترین سی او ٹی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ طویل غیر منافع بخش پوزیشنیں 198,181 کی سطح سے بڑھ کر 204,214 کی سطح پر پہنچ گئیں جبکہ مختصر غیر منافع بخش پوزیشنیں بھی 202,007 کی سطح سے بڑھ کر 220,666 کی سطح پر پہنچ گئیں۔ ہفتے کے اختتام پر مجموعی غیر تجارتی نیٹ پوزیشن -3,826 کے مقابلے میں -16,452 ہوگئی ہیں۔ ہفتہ وار اختتامی قیمت 1.1367 کے مقابلے میں 1.1247 تک کم ہوگئی ہے

انڈیکیٹرز کے اشارے

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 یومیہ موونگ ایوریج سے اوپر ہوئی ہے اس کا مطلب ہے کہ یورو میں اضافہ جاری رہے گا

نوٹ : ِیہاں لکھاری کی جانب سے ایچ ون چارٹ کے مطابق موونگ ایوریج کی قیمت اور دورانیہ کو شمار کیا گیا ہے جو کہ ڈی 1 چارٹ کی عمومی موونگ ایوریج سے مختلف ہے

بولینجر بینڈز

تنزلی کی صورت میں انڈیکیٹر کی اوسط حد 1.1300 کے گرد سپورٹ کا کام کرے گی

انڈیکیٹر کی تفصیل

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 50 یہاں چارٹ میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 30 یہاں چارٹ میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی لائن (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس )

فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

نان پرافٹ کساد بازاری کے تاجران جیساء کہ انفرادی تاجران ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کا استعمال کسادی بازاری اور اپنے مفاد کے حصول کے لئے کرتے ہیں

لانگ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی لانگ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

شارٹ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی شارٹ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

مجموعی نان کمرشل نقد پوزیشنز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئی شارٹ اور لانگ پوزیشنز کے درمیان کا فرق ہے

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$6000 مزید!
    ہم دسمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $6000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback