empty
 
 
06.10.2022 06:37 PM
ایکس آر پی یو ایس ڈی کا یومیہ تجزیہ

This image is no longer relevant

سبز لکریں - درمیانی مُدت کی ریزسٹنس ٹرینڈ لائن

سُرخ لکیریں - فیبوناچی ریٹریسمنٹ

ایکس آر پی / یو ایس ڈی 0.49 ڈالر کے گرد تجارت کر رہا ہے - قیمت نے درمیانی مُدت کی تنزلی کی ڈھلوانی ریزسٹنس ٹرینڈ لائن سے نیچے سے اوپر کی بریک کی ہے اور واپس ٹیسٹ کے طور پر پُل بیک کیا ہے اور ابھی قیمت ٹوٹی ہوئی ٹرینڈ لائن کو دوبارہ ٹیسٹ کرنے کے بعد اوپر کی جانب واپسی کر رہی ہے - قلیل مُدتی رجحان کے لئے سبز ٹرینڈ لائن سے اوپر رہنا اہمیت کا حامل ہے - بُلز کو اس ٹرینڈ لائن اور 0.4350 کی کم ترین سطح کو قائم رکھنا ضروری ہے - جب تک قیمت اس سطح سے اوپر ہے تب تک ہمیں یہ توقع ہے کہ قیمت اضافہ جاری رکھے گی اور 0.60 ڈالر پر 50 فیصد فیبوناچی ریٹریسمنٹ لیول تک کم از کم پہنچ جائے گی - 0.43 ڈالر سے اوپر رہنے میں ناکامی سے ایکس آر اپی / یو ایس ڈی واپس 0.30 ڈالر کی جانب جائے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback