empty
29.11.2021 06:08 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 29 نومبر - سٹرلنگ ممکنہ طور پر تصحیح کے مرحلہ میں جائے گا


جی بی پی/ یو ایس ڈی پر لانگ پوزیشنیں کھولنے کے لیے آپ کو ضرورت ہے

پاؤنڈ خریدار 1.3322 پر سپورٹ کی حفاظت کرنے میں کامیاب رہے، اس طرح ایک مضبوط خریداری سگنل پیدا ہوا ہے ۔ آئیے 5 منٹ کے چارٹ پر ایک نظر ڈالتے ہیں اور معلوم کرتے ہیں کہ کیا صورتحال بنی تھی ۔ اپنی صبح کی پیش گوئی میں، میں نے 1.3322 کی سطح پرتوجہ مبذول کروائی تھی اور اس سطح پر قیمتوں کے رد عمل کی بنیاد پر فیصلہ کرنے کی سفارش کی۔ اس طرح قیمت 1.3322 سے نیچے رُکنے میں ناکام رہی تھی اور ایک مصنوعی بریک آؤٹ تشکیل دیا گیا تھا ۔ نتیجتا، ایک مضبوط خریداری سگنل بنایا گیا تھا. اس مضمون کو لکھتے وقت یہ پئیر پہلے ہی 30 سے زائد پپس سے آگے بڑھ چکا ہے اور 1.3360 کے ریزسٹنس لیول تک پہنچ چکی ہے۔ تکنیکی نقطہ نظر سے صورتحال بمشکل تبدیل ہوئی ہے۔

This image is no longer relevant


اپنی اضافہ کی تصیحیح کو جاری رکھنے کے لئے، پئیر کو 1.3360 کی سطح کو توڑنے اور اسے اوپر سے نیچے کی جانب ٹیسٹ کرنے کی ضرورت ہے۔ اس صورت میں لانگ پوزیشنوں کا حجم بڑھ جائے گا اور جی بی پی/ یو ایس ڈی پئیر 1.3388 ایریا میں اوپر جائے گی۔ اگر بُلز اس سطح پر قابو پانے میں کامیاب ہو جاتے ہیں تو ان کا اگلا ہدف 1.3446 کی بلند ترین سطح ہوگی جہاں میں منافع حاصل کرنے کی تجویز دیتا ہوں۔ تاہم یہ منظر نامہ صرف فیڈرل ریزرو کے چیئرمین جیروم پاول کی ڈووش بیان بازی کی صورت میں ہی ممکن ہے۔ اگر برطانوی پاؤنڈ امریکی دورانیہ میں نقصانات میں اضافہ کرتا ہے تو میں مشورہ دیتا ہوں کہ بُلز کی جانب سے 1.3322 کی حفاظت کرنے کے انتظام کے بعد ہی نئی لانگ پوزیشنیں کھولیں، جو سائیڈ ویز چینل کی وسطی لائن ہے۔ اس سطح پر موونگ ایوریج گزر رہی ہے۔ لہذا اس کا مصنوعی بریک آؤٹ خریداروں کو اضافی معاونت فراہم کرے گا اور مارکیٹ میں ایک نیا انٹری پوائنٹ بنائے گا۔ اگر خریداروں کی سرگرمی کو کم کیا جاتا ہے تو ری باؤنڈ پر طویل پوزیشنوں کے لئے صرف گزشتہ ہفتے کی کم ترین سطح 1.3279 سے غور کیا جاسکتا ہے، جس کا مقصد 20-25 پپس کی یومیہ تصحیح کو حاصل کرنا ہے

جی بی پی/ یو ایس ڈی پر مختصر پوزیشنیں کھولنے کے لیے آپ کو درکار ہے

ابتدائی سیشن میں 1.3322 کی سپورٹ لیول کو توڑنے کی ناکام کوشش کے باوجود بئیرز کو گھبرانا نہیں چاہئے۔ انہیں صرف 1.3360 کی مزاحمتی سطح کا تحفظ کرنے کی ضرورت ہے۔ اس سطح پر ایک غلط بریک آؤٹ جس پر خریدار اس وقت پاؤنڈ اسٹرلنگ واپس کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، ایک نیا فروخت سگنل پیدا کرے گا. اس صورت میں قیمت ایک مرتبہ دوبارہ چینل کی درمیانی لکیر 1.3322 تک نیچے آ جائے گی. اگر قیمت بریک کرتی ہے اور اس علاقے کے نیچے مستحکم ہوتی ہے اور فیڈرل ریزرو کے چیئرمین جیروم پاول سخت بیان دیتے ہیں تو جی بی پی / یو ایس ڈی میں ایک مضبوطی تنزلی کا عمل بنے گا

نیچے سے اوپر 1.3322 کا واپس ٹیسٹ ایک اچھا انٹری پوائنٹ فراہم کرے گا اور یہ پئیر گزشتہ ہفتے کی کم ترین 1.3279 تک نیچے جائے گی، جہاں میں منافع حاصل کرنے کی تجویز دیتا ہوں۔ اگر امریکی دورانیہ میں جی بی پی/ یو ایس ڈی کی قیمت میں اضافہ ہوتا ہے اور فروخت کنندگان کی تجارتی سرگرمی 1.3360 پر کمزور ہوتی ہے تو یہ ایک دانشمندانہ فیصلہ ہوگا کہ جب تک قیمت 1.3388 کی مضبوط ریزسٹنس کی سطح تک نہیں پہنچ جاتی تب تک مختصر پوزیشنوں سے گریز کیا جائے۔ اس سطح پر صرف مصنوعی بریک کی صورت میں ہی شارٹ پوزیشن پر غور کیا جانا چاھیے ۔ ری باؤنڈ پر شارٹ پوزیشن صرف 1.3446 یا اس سے بھی بلند ریزسٹنس 1.3494 سے واپسی پر ہی ممکن ہے - جس سے دن کے دوران 25-20 پوائنٹس کی تصحیح بن سکتی ہے

This image is no longer relevant

تجارت کو مطالعہ کے لئے درج ذیل تجزیات تجویز کئے جاتے ہیں

Forex Analysis & Reviews: GBP/USD: trading plan for European session on November 29. Commitments of Traders. GBP rebounds from weekly low. Target at 1.3360

Forex Analysis & Reviews: EUR/USD: plan for the European session on November 29. COT reports. Euro sharply up, but pressure could return quickly

نومبر 16 کے لئے سی او ٹی کی رپورٹ (کمیٹمنٹ آف ٹریڈرز) میں مختصر پوزیشنوں میں اضافہ اور طویل پوزیشنوں میں کمی ریکارڈ کی گئی جس کی وجہ سے منفی ڈیلٹا میں اضافہ ہوا۔ برطانیہ کی لیبر مارکیٹ کے بارے میں حوصلہ افزا اعداد و شمار، افراط زر کے دباؤ میں اضافہ اور خوردہ فروخت میں اضافہ - ان سب نے گزشتہ ہفتے برطانوی پاؤنڈ کی حمایت کی اور بُلز کو اس پئیر میں مسلسل اضافہ کا موقع فراہم کیا۔ تاہم یورپ میں کورونا وائرس کی بگڑتی ہوئی صورتحال اور بینک آف انگلینڈ کے نمائندوں کے بیانات کے درمیان کہ ریگولیٹر کو اپنی مالیاتی پالیسی تبدیل کرنے کی کوئی جلدی نہیں ہے نے ہفتے کے آخر میں پاؤنڈ/ڈالر پئیر دوبارہ دباؤ میں آ گئی۔

ایک اور اہم تشویش شمالی آئرلینڈ کے پروٹوکول کے حوالے سے حل نہ ہونے والا مسئلہ ہے جسے برطانیہ کے حکام مستقبل قریب میں معطل کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ اس سلسلے میں یورپی یونین کچھ جوابی اقدامات متعارف کرانے کی تیاری کر رہی ہے جس کا اثر برطانوی پاؤنڈ پر بھی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ امریکہ افراط زر میں اضافے کا شکار ہے اور اگلے سال شرح سود میں پہلے اضافے کی ضرورت کے بارے میں بات چیت ہو رہی ہے جس سے امریکی ڈالر کو نمایاں مدد مل رہی ہے۔ تاہم میں مرکزی بینک کی پالیسی پر غیر یقینی صورتحال کے سبب مثال کے طور پر شدید کمی کی صورت میں پئیر میں خرید کی حکمت عملی پر قائم رہنے کی تجویز دیتا ہوں۔

سی او ٹی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ غیر تجارتی طویل پوزینشنز کی تعداد 54 ہزار 4 سے کم ہو کر 50 ہزار 443 رہ گئی ہے جبکہ غیر تجارتی شارٹ پوزیشنز 66 ہزار 97 سے بڑھ کر 82 ہزار 42 ہوگئیں ہیں ۔ اس کی وجہ سے منفی غیر تجارتی نیٹ پوزیشن میں اضافہ ہوا: ڈیلٹا ایک ہفتہ پہلے کے مقابلے میں -12,093 کے مقابلے میں -31,599 تھا۔ بینک آف انگلینڈ کی پالیسی کی وجہ سے ہفتہ وار اختتامی قیمت 1.3563 سے کم ہو کر 1.3410 ہوگئی تھی

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرز کے اشارے

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 یومیہ موونگ ایوریج سے اوپر ہوئی ہے جو کہ اس بات کا اشارہ ہے کہ بُلز بطور تصحیح قیمت کو اوپر لے جانے کی تیاری میں ہیں

نوٹ : ِیہاں لکھاری کی جانب سے ایچ ون چارٹ کے مطابق موونگ ایوریج کی قیمت اور دورانیہ کو شمار کیا گیا ہے جو کہ ڈی 1 چارٹ کی عمومی موونگ ایوریج سے مختلف ہے

بولینجر بینڈز

انڈیکیٹر کی زیریں حد 1.3322 کی سطح پر ٹوٹ جانے سے برطانوی پاؤنڈ پر مزید دباؤ بنے گا

انڈیکیٹر کی تفصیل

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 50 یہاں چارٹ میں پیلے رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

موونگ ایوریج (موونگ ایوریج والیٹیلٹی اور نوائس کو یکجاء کرتے ہوئے جاری رجحان کو تعین کرتی ہے) پریڈ 30 یہاں چارٹ میں سبز رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے

ایم اے سی ڈی لائن (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیورجنس )

فاسٹ ای ایم اے پریڈ 12 ، سلو ای ایم اے پریڈ 26 ، ایس ایم اے پریڈ 9

بولینجر بینڈز - پریڈ 20

نان پرافٹ کساد بازاری کے تاجران جیساء کہ انفرادی تاجران ، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو کہ فیوچر مارکیٹ کا استعمال کسادی بازاری اور اپنے مفاد کے حصول کے لئے کرتے ہیں

لانگ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی لانگ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

شارٹ نان کمرشل پوزیشننز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئیں مجموعی شارٹ نان کمرشل پوزیشنز ہیں

مجموعی نان کمرشل نقد پوزیشنز سے مُراد نان کمرشل تاجران کی جانب سے لی گئی شارٹ اور لانگ پوزیشنز کے درمیان کا فرق ہے

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2025
ٹائم فریم منتخب کریں
5
منٹ
15
منٹ
30
منٹ
1
گھنٹہ
4
گھنٹے
1
دن
1
ہفتہ
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں

تجویز کردہ مضامین

4 جولائی کو برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کے پیئر کی تجارت کیسے کی جائے؟ نئے افراد کے لیے آسان تجاویز اور تجارتی تجزیہ

جمعرات کی تجارت کا تجزیہ برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کا 1گھنٹے کا چارٹ جمعرات کو، برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کی جوڑی ایک بار پھر گر گئی، لیکن اس بار برطانوی کرنسی

Paolo Greco 12:46 2025-07-04 UTC+2

4 جولائی کو یورو/امریکی ڈالر کے جوڑے کی تجارت کیسے کی جائے؟ نئے افراد کے لیے آسان تجاویز اور تجارتی تجزیہ

یو ایس نان فارم پے رولز اور بے روزگاری کے اعداد و شمار کی اشاعت سے پہلے اور بعد میں، یورو/امریکی ڈالر کرنسی کے جوڑے نے جمعرات کو تجارت کی۔

Paolo Greco 12:46 2025-07-04 UTC+2

4 جولائی کو برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کے لیے تجارتی سفارشات اور تجزیہ: ڈالر میں اضافہ ہوا — اور پھر دوبارہ گرا

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کا 5 منٹ کا تجزیہ جمعرات کو برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کرنسی کے جوڑے نے یورو/امریکی ڈالر کے جوڑے میں تقریباً ایک جیسی حرکت دکھائی۔ یہ حیرت

Paolo Greco 12:43 2025-07-04 UTC+2

4 جولائی کو یورو/امریکی ڈالر کے لیے تجارتی سفارشات اور تجزیہ: امریکی یوم آزادی

یورو/امریکی ڈالر کا 5 منٹ کا تجزیہ یورو/امریکی ڈالر کرنسی کے جوڑے نے جمعرات کو کافی واضح طور پر تجارت کی۔ دن کے بیشتر حصے میں، ہم نے کم اتار

Paolo Greco 12:41 2025-07-04 UTC+2

یورو / یو ایس ڈی: 3 جولائی کو امریکی سیشن کے لیے تجارتی منصوبہ (صبح کی تجارت کا جائزہ)

اپنی صبح کی پیشین گوئی میں، میں نے 1.1784 کی سطح کو مارکیٹ میں داخلے کے لیے کلیدی حوالہ نقطہ کے طور پر اجاگر کیا۔ آئیے 5 منٹ کے چارٹ

Miroslaw Bawulski 15:43 2025-07-03 UTC+2

جی بی پی / یو ایس ڈی: 3 جولائی کو امریکی سیشن کے لیے تجارتی منصوبہ (صبح کی تجارت کا جائزہ)

میری صبح کی پیشن گوئی میں، میں نے 1.3659 کی سطح پر توجہ مرکوز کی اور اس کی بنیاد پر تجارتی فیصلے کرنے کا منصوبہ بنایا۔ آئیے

Miroslaw Bawulski 15:36 2025-07-03 UTC+2

3 جولائی کو برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کے پیئر کی تجارت کیسے کی جائے؟ نئے افراد کے لیے آسان تجاویز اور تجارتی تجزیہ

بدھ کو، برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کا جوڑا فلک بوس عمارت سے گرے پتھر کی طرح ڈوب گیا، جس سے کرنسی کے تجزیہ کاروں کو فوری

Paolo Greco 13:40 2025-07-03 UTC+2

3 جولائی کو یورو/امریکی ڈالر کے جوڑے کی تجارت کیسے کی جائے؟ نئے افراد کے لیے آسان تجاویز اور تجارتی تجزیہ

بدھ کو، یورو/امریکی ڈالر کرنسی کے جوڑے نے نیچے کی طرف اصلاح کا ایک نیا دور شروع کرنے کی کوشش کی، اور اس کوشش کا نتیجہ کسی بھی ٹائم فریم

Paolo Greco 13:39 2025-07-03 UTC+2

3 جولائی کو برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کے لیے تجارتی سفارشات اور تجزیہ: نئی ریلی کی خاطر ہیرا پھیری؟

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کا 5 منٹ کا تجزیہ بدھ کو، برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کرنسی جوڑا بغیر کسی واضح وجہ کے کریش ہو گیا۔ برطانیہ یا امریکہ میں کوئی ایسی

Paolo Greco 13:34 2025-07-03 UTC+2

3 جولائی کو یورو/امریکی ڈالر کے لیے تجارتی سفارشات اور تجزیہ: یورو برقرار ہے، پاؤنڈ گر گیا

بدھ کو، یورو/امریکی ڈالر کرنسی کے جوڑے میں قدرے کمی آئی لیکن عام طور پر برطانوی پاؤنڈ کی پیروی کرنے کے لیے کوئی جھکاؤ نہیں دکھایا، جو تقریباً 200 پوائنٹس

Paolo Greco 13:33 2025-07-03 UTC+2
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback
 

Dear visitor,

Your IP address shows that you are currently located in the USA. If you are a resident of the United States, you are prohibited from using the services of InstaFintech Group including online trading, online transfers, deposit/withdrawal of funds, etc.

If you think you are seeing this message by mistake and your location is not the US, kindly proceed to the website. Otherwise, you must leave the website in order to comply with government restrictions.

Why does your IP address show your location as the USA?

  • - you are using a VPN provided by a hosting company based in the United States;
  • - your IP does not have proper WHOIS records;
  • - an error occurred in the WHOIS geolocation database.

Please confirm whether you are a US resident or not by clicking the relevant button below. If you choose the wrong option, being a US resident, you will not be able to open an account with InstaForex anyway.

We are sorry for any inconvenience caused by this message.