empty
 
 
17.11.2021 12:59 PM
یورو/امریکی ڈالر کے لیے پیشن گوئی اور تجارتی اشارے برائے 17 نومبر۔ جوڑی کی نقل و حرکت اور تجارتی ڈیلز کا تفصیلی تجزیہ۔ امریکی ریٹیل سیلز ڈالر کی قیمت میں اضافہ جاری رکھنے میں مدد کر رہی ہے۔

یورو/ امریکی ڈالر- 5 منٹ

This image is no longer relevant

یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی نے منگل کو فلیٹ کے قریب قریب موڈ میں حرکت جاری رکھی۔ لیکن ایک بار پھر زوال کے ساتھ۔ منگل کو حرکت کی نوعیت پر توجہ دیں! یہ جوڑی پورے یورپی تجارتی سیشن اور امریکہ کے آغاز میں 1.1351 اور 1.1382 کی سطح کے درمیان تھی۔ جوڑی نے ایشیائی سیشن کے دوران انہی سطحوں کے مابین تجارت کی۔ یہ کیا ہے اگر فلیٹ نہیں ہے؟ تاہم، دن کے دوسرے نصف میں کسی وقت، ایک طاقتور زوال ہوا اور 20 منٹوں میں جوڑی نے 25 پوائنٹس کھو دئیے۔ تاہم اس بار جوڑی کی حرکت کم از کم معاشی رپورٹوں سے وابستہ تھی۔ جیسا کہ ہم نے کل کہا، مارکیٹوں نے صرف امریکہ میں خوردہ فروخت کی رپورٹ پر ردِعمل ظاہر کیا، جو پیش گوئی سے زیادہ مضبوط نکلی (چارٹ میں نمبر "2")۔ لیکن یورو زون کی جی ڈی پی کی رپورٹ (نمبر "1")، امریکہ میں صنعتی پیداوار کی رپورٹ (نمبر "3") اور یورپی مرکزی بینک کی صدر کرسٹین لیگارڈ (نمبر "4") کی تقریر کو نظر انداز کر دیا گیا، جو چارٹ میں واضح طور پر نظر آتا ہے۔ لہٰذا، گذشتہ دن کے دوران حرکات تھیں اور نہیں تھیں۔ اب آئیے تجارتی اشاروں کا جائزہ لیتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ پوزیشنز کھولنے کے حوالے سے کیا ہو سکتا تھا۔ منگل کو صرف دو تجارتی اشارے تھے۔ اور دونوں ہی بالکل ٹھیک او درست نہیں ہیں۔ پہلا، جوڑی نے 1.1371 کی انتہائی سطح سے پیش رفت کی، جس نے مختصر پوزیشنز کے کھلنے کے اشارے کے طور پر کام کیا۔ اس کے بعد قیمت 1.1371 کی اسی سطح سے پلٹی، جو فروخت کا ایک اور اشارہ تھا، لیکن چونکہ مختصر پوزیشنز پہلے سے کھلی تھیں، انہیں انہی میں رہنا تھا۔ پہلے زوال کے دورا، قیمت 15 پوائنٹس سے نیچے نہیں گئی، اس لئے اسٹاپ لاس بریک ایون پر ترتیب نہیں پایا۔ چونکہ نیچے سے کوئی ایک بھی سطح نہیں ہے، جس کے آس پاس منافع لینا ممکن ہو، ڈیلز کو دوپہر کے آخر میں دستی طور پر بند کر دیا جانا چاہیے تھا۔ اس پر منافع 18 پوائنٹس تھا۔

یورو /امریکی ڈالر - ایک گھنٹہ

This image is no longer relevant

گھنٹہ وار ٹائم فریم پر نیچے کا رحجان برقرار رہتا ہے اور اس وقت کسی شبہ کا باعث نہیں بنتا۔ نیچے کی رحجان کی لائن قیمت سے کافی دور ہے جو جوڑی کی اصلاح کی اجازت دیتی ہے جیسا کہ یہ موجودہ نیچے کی طرف جانے والے رحجان کے تعصب کے بغیر خوش ہے۔ تاہم، اسے ابھی تک اس اصلاح کی ضرورت نہیں ہے۔ امریکی ڈالر ابھی مانگ میں ہے، اور ہم نے بنیادی آرٹیکلز میں ممکنہ وجوہات پر بات کی۔ ہم آپ کو (نیچے لنک) پڑھنے کی تجویز دیتے ہیں۔ بدھ کو ہم درج ذیل سطحوں کو تجارت کے لئے نمایاں کرتے ہیں۔- 1.1259، 1.1371، 1.1422، 1.1467، نیز سینکو اسپین بی (1.1526) اور کیجن-سن لائنیں (1.1455)۔ اچیموکو انڈیکیٹر کی لائنیں دن میں اپنی پوزیشن تبدیل کر سکتی ہیں، جن کو تجارتی اشاروں کی تلاش کرتے ہوئے ذہن میں رکھنا چاہئے۔ اشارے ان سطحوں اور لائنوں کے پلٹنے یا پیش رفت کا کام دے سکتے ہیں۔ اگر قیمت 15 پوائنٹس سے درست سمت میں حرکت کرتی ہے تو اسٹاپ لاس آرڈر کو بریک ایون پر رکھنا مت بھولیں۔ اگر اشارہ غلط ہو جائے تو یہ آپ کو ممکنہ نقصانات سے بچائے گا۔ 17 نومبر کو پہلی نظر میں، اہم واقعات اور رپورٹوں کی ایک بڑی تعداد ہو گی۔ تاہم حقیقت میں ایسا نہیں ہے۔ آج تین تجارتی دنوں میں لیگارڈ کی تین یا چار تقریریں ہوں گی۔ کیا کسی کو یقین ہے کہ اس بار ایسی اطلاعات ہوں گی جن کا ابھی تک مارکیٹوں کو علم نہیں؟ اس کے علاوہ، یورپی یونین اکتوبر کے لیے مہنگائی کے حوالے سے ایک رپورٹ شائع کرے گی، جو اب بہت اہمیت کی حامل نظر آتی ہے۔ لیکن یہ اشارے کی حتمی قیمت ہے اور اس بات کا امکان نہیں ہے کہ یہ پہلے سے مختلف ہو، جو کہ 4.1% تھی۔ اس طرح، اس بات کا امکان نہیں ہے کہ آج کم از کم ایک واقعہ کسی نہ کسی طرح مارکیٹوں کے مزاج کو متاثر کرے۔

ہم آپ کو خود کو آگاہ رکھنے کی تجویز دیتے ہیں:

یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی۔ 17 نومبر۔ کرسٹین لیگارڈ، آپ کیا کر رہی ہیں؟

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کی جوڑی۔ 17 نومبر۔ بریگزٹ اور شمالی آئرلینڈ پروٹوکول۔ تنازع حل نہیں ہوا ہے۔

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کی پیش گوئی اور تجارتی اشارے برائے 17 نومبر۔ جوڑی کی نقل و حرکت اور تجارتی ڈیلز کا تفصیلی تجزیہ۔

سی او ٹی رپورٹ کا جائزہ

This image is no longer relevant

گذشتہ رپورٹنگ ہفتے (26 اکتوبر - 1 نومبر) کے دوران غیر تجارتی تاجروں کا مزاج تبدیل ہوا، لیکن زیادہ نہیں۔ تاجروں کے "غیر تجارتی" گروپ نے رپورٹنگ ہفتے کے دورا ن 4000 خرید کے معاہدے (طویل) اور 10.5 ہزار فروخت کے معاہدوں (مختصر) کو بند کیا۔ نتیجتاً، پیشہ ور کھلاڑیوں کی نیٹ پوزیشن میں 6.5 ہزار کا اضافہ ہوا، جو کہ زیادہ نہیں ہے۔ تاہم، غیر تجارتی تاجروں کے مزاج میں تبدیلیاں اوپر چارٹ میں پہلے انڈیکیٹر سے بہتر دیکھی جا سکتی ہیں۔ سبز اور سرخ لائینیں طویل عرصے سے ایک دوسرے کی جانب حرکت کرتی رہی ہیں، اور گذشتہ کچھ ماہ میں وہ تقریباً ایک ہی سطح پر رہی ہیں۔ یہ بتاتا ہے کہ گذشتہ رحجان ختم ہو رہا ہے اور اس وقت بڑے کھلاڑیوں کا مزاج ممکنہ حد تک غیر جانبدار ہے۔ معاہدوں کی کل تعداد کے ڈیٹا سے اس کی تصدیق ہوتی ہے۔ "غیر تجارتی" گروپ کے پاس 195,000 خرید (طویل) معاہدے اور 199,000 فروخت کے معاہدے(مختصر) ہیں۔ تجارتی گروپ کے پاس 418,000 خرید کے اور 442,000 فروخت کے معاہدے ہیں۔ یعنی، جیسا کہ ہم دیکھ سکتے ہیں کہ تعداد ایک جیسی ہے۔ اس لئے، جوڑی میں نیچے کی طرف حرکت کے جاری رہنے کے نظریاتی امکانات موجود ہیں۔ رحجان ختم ہونا شروع ہوا (ایک اوپر کی طرف کا رحجان) جب سرخ اور سبز لکیریں ("تجارتی" اور "غیر تجارتی" گروپوں کی نیٹ پوزیشنیں) تنگ ہونا شروع ہوئیں۔ یعنی کافی دیر تک۔ اور اب، منطقی طور پر، نیچے کی طرف کا رحجان جاری ہے۔ تاہم، یہ "رحجان" اب بھی رحجان سے زیادہ مماثل نہیں ہے۔ بلکہ، ایک عام تین لہری اصلاح ہے۔

چارٹ کی وضاحتیں:

سپورٹ اور مزاحمت کی سطحیں خریدتے اور فروخت کرتے ہوئے ہدف کے طور پر کام کرتی ہیں۔ آپ ان سطحوں کے قریب ٹیک پرافٹ رکھ سکتے ہیں۔

کیجن-سن اور سینکو اسپین بی لائنز، اچیموکو کے اشارے کی لائنیں ہیں جو 4 گھنٹے سے گھنٹہ وار ٹائم فریم میں منتقل کردی گئیں۔

سپورٹ اور مزاحمت کے علاقے وہ علاقے ہیں جہاں سے قیمت بار بار پلٹتی ہے۔

پیلی لائنیں اور رحجان لائنیں، رحجان چینل اور کوئی بھی دوسرا تکنیکی پیٹرن ہیں۔

سی او ٹی چارٹ پر انڈیکیٹر 1، تاجروں کی ہر قسم کی نیٹ پوزیشن کا سائز ہے۔

سی او ٹی چارٹ پر انڈیکیٹر 2، غیر تجارتی گروپ کی نیٹ پوزیشن کا سائز ہے۔

Paolo Greco,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback