empty
 
 
12.09.2022 03:21 PM
بِٹ کوائن کا قلیل مُدتی تکنیکی تجزیہ برائے 12 ستمبر 2022

This image is no longer relevant

کالی لکیریں - فیبوناچی ریٹریسمنٹ

بِٹ کوائن کے گزشتہ ہفتہ 18550 ڈآلر کی سطح سے شروع ہونے والا اپنا اضافہ جاری رکھے ہوئے ہے - بِٹ کوائن نے ابھی تک 25200 ڈآلر سے شروع ہونے والی تنزلی کا 50 فیصد سے ذائد ریٹریس کیا ہے - اہم فیبوناچی ریٹریسمنٹ لیول 61.8 فیصد 22680 ڈالر پر موجود ہے - بُلز کو یہ سطح دوبارہ حاصل کرنے کی ضرورت ہے تاکہ اوپر کی جانب ایک بڑے اضافہ کی توقع بن سکے - بِٹ کوائن فیبوناچی ریزسٹنس کی جانب جا رہا ہے - آر ایس آئی اوور باٹ سطح تک گیا ہے اور اضافہ کی عمل میں توقف کی توجیح پیش کرتا ہے - غالب ممکنہ صورتحال یہ ہے کہ بِٹ کوائن اپنے اضافہ کو یہاں روکے گا یا قدرے ہائیر ہائی بنائے گا اور پھر نیچے آئے گا کہ حالیہ کم ترین سطح کو دوبارہ ٹیسٹ کرسکے ہمیں یہ یقین ہے کہ یہ صرف رجحان کے برخلاف اضافہ ہی ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$6000 مزید!
    ہم دسمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $6000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback