empty
 
 
12.09.2022 03:54 PM
یورو / یو ایس ڈی کا قلیل مُدتی تکنیکی تجزیہ برائے 12 ستمبر 2022

This image is no longer relevant

سُرخ لکیریں - بئیرش چینل

کالی لکیریں - فیبوناچی ریٹریسمنٹ

یورو / یو ایس ڈی ہفتہ کا آغاذ بلکل اُسی طرح سے کیا ہے کہ جس طرح اس نے گزشتہ ہفتہ اختتام کیا تھا - ڈالر ہر طرح سے کمزور ہوا ہے اور یورو / یو ایس ڈی قلیل مُدتی ہائیر ہائیز اور ہائیر لووز بنا رہا ہے - قیمت نے ابھی تک 1.0368 سے شروع ہونے والی تنزلی کا 61.8 فیصد ریٹریس کیا ہے - فیبوناچی ریٹریسمنٹ لیول ایک اہم ریزسٹنس ہے - ہوسکتا ہے کہ قلیل مُدتی رجحان بُلش میں تبدیل ہو رہا ہو - بہرحال قیمت درمیانی مُدت کے بُلش چینل میں ہے - اگلی ریزسٹنس 1.0260 پر ہے - اس سطح سے اوپر کی بریک سے یورو / یو ایس ڈی کے 1.04 کی جانب اوپر جانے کے امکانات میں اضافہ ہوگا


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback