empty
 
 
14.10.2021 03:22 PM
یورو/ امریکی ڈالر کے لیے پیش گوئی اور تجارتی اشارے برائے 14 اکتوبر۔ جوڑی کی نقل و حرکت اور تجارتی ڈیلز کا تفصیلی تجزیہ۔ مہنگائی بڑھ گئی ہے - ڈالر گر گیا ہے۔

یورو/امریکی ڈالر - 5 منٹ

This image is no longer relevant

یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی نے بدھ کو کچھ اتار چڑھاؤ دکھایا۔ جی ہاں، کچھ دن پہلے یہ اس سے بھی کم تھا، جبکہ بدھ کو دن کی کم سے زیادہ سطح تک 50 پوائنٹس ہوئے۔ تاہم، ذرا سوچیں: فی دن 50 پوائنٹس کا اتار چڑھاؤ ایک واقعہ بن رہا ہے! لہٰذا، ہم اپنی رائے پر ہی رہتے ہیں: یورو/ڈالر جوڑی میں حالیہ حرکات انتہائی کمزور رہتی ہیں، اس لئے اب جوڑی کی تجارت کرنا چھوٹے ٹائم فریم پر بھی انتہائی مشکل ہے۔ اس کے ساتھ، اس حقیقت پر توجہ دیں کہ بالنجر بینڈز 4 گھنٹے کے ٹائم فریم پر اطراف کی جانب گامزن ہے، جو فلیٹ کو ظاہر کرتا ہے۔ بالکل ہر تاجر اسے دیکھ سکتا ہے، اندیکیٹر کی ترتیبات معیاری ہیں۔ لہٰذا، فلیٹ گھنٹہ وار ٹائم فریم پر ہوتا ہے اور 5 منٹ کے ٹائم فریم پر یہ کمزور حرکت کی طرح دکھائی دیتا ہے۔ لیکن اسے ہمیں گمراہ نہیں کرنا چاہئیے۔ مثال کے طور پر، حالیہ جائزوں میں ہم نے کہا تھا کہ فلیٹ میں اچیموکو انڈیکیٹر لائینیں اپنی طاقت کھو دیتی ہیں اور انہیں اشارے کا ذریعہ نہیں سمجھنا چاہئیے۔ ایسا ہی کل ہوا تھا۔ قیمت نے کریٹیکل لائن کو متعدد بار عبور کیا اور اس حقیقت کے بعد یہ واضح ہے کہ یہ سب عبور کرنا غلط تھا۔ اس لئے ہم سب تجارتی اشاروں کو مدنظر نہیں رکھتے جو کیجن سن لائن کے قریب بنے تھے۔ لہٰذا، دن کا صرف ایک اشارہ 1.1541 کی سطح سے پلٹنا تھا، جس کے بعد قیمت 20 پوائنٹس سے اوپر گئی۔ لہٰذا، ایک طویل پوزیشن کو شام کو 20 پوائنٹس کے منافع پر دستی طور پر بند کرنا چاہئیے تھا۔ کل ہم نے یہ بھی نوٹ کیا کہ امریکہ نے ستمبر کے لئے (چارٹ پر نمبر "1") افراطِ زر کی رپورٹ شائع کی۔ صارف کی قیمت کی انڈیکس 5.3% y/y سے 5.4% y/y تک اضافہ ہوا اور تاجروں نے منطقی طور پر اس پر ردِ عمل دیا اور امریکی ڈالر کو خریدا۔ تاہم، ایک گھنٹے بعد، جوڑی اوپر کی جانب مڑی اور یورو میں تیزی سے اضافہ ہوا۔ اس لئے ، مجموعی طور پر، افراطِ زر کی رپورٹ سے تجارت کا کوئی جواز نہیں بنتا۔

یورو /امریکی ڈالر - ایک گھنٹہ

This image is no longer relevant

آپ دیکھ سکتے ہیں کہ یورو/ڈالر کی جوڑی ابھی بھی گھنٹہ وار چارٹ پر نیچے کی لائن کی جانب اصلاح نہیں کر سکتی اور ایک دوسرے سے ایک جیسے فاصلے پر رہتی ہیں۔ لہٰذا، نیچے کا رحجان جاری رہتا ہے، لیکن چونکہ قیمت نے کریٹیکل لائن کو عبور کیا ہے، رحجان لائن کی جانب اصلاح ممکن ہے۔ تاہم، ہم اب 4 گھنٹے کے ٹائم فریم پر بالنجر بینڈز کی جانب توجہ دینے کی تجویز دیتے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی یہ فلیٹ کو ظاہر کرتا ہے۔ ہم جمعرات کو درج ذیل سطحوں پر تجارت کے لئے نمایاں کرتے ہیں - 1.1507، 1.1529، 1.1612، نیز سینکو اسپین بی (1.1615) اور کیجن-سن لائنیں (1,1554)۔ اچیموکو انڈیکیٹر کی لائنیں دن میں اپنی پوزیشن تبدیل کر سکتی ہیں، جن کو تجارتی اشاروں کی تلاش کرتے ہوئے ذہن میں رکھنا چاہئے۔ اشارے ان سطحوں اور لائنوں کے پلٹنے یا کامیابی کا کام ہوسکتے ہیں۔ اگر قیمت 15 پوائنٹس سے درست سمت میں حرکت کرتی ہے تو اسٹاپ لاس آرڈر کو بریک ایون پر رکھنا مت بھولیں۔ اگر اشارہ غلط ہو جائے تو یہ آپ کو ممکنہ نقصانات سے بچائے گا۔ جب تک بالنجر بینڈز اوپر یا نیچے وسیع ہوتے ہیں، اچیموکو لائینوں کو نظرانداز کرنا چاہئیے۔ 14 اکتوبر کو یورپی یونین میں کوئی اہم اشاعت یا واقعات ہونا طے نہیں ہیں۔ یہ امریکہ میں تقریباً مطلق بنجر زمین بھی ہے۔ فیڈرل ریزرو کے نمائندوں کی تقاریر، نیز بے روزگاری کے فوائد کو نوٹ کرنا ممکن ہے۔ تاہم، اگر مارکیٹیں افراطِ زر کی رپورٹ پر 20 پوائنٹس کا ردِ عمل دیا تو رپورٹ پر کیا ردِ عمل ہو گا، 5 پوائنٹس کا؟

ہم آپ کو برطانوی پاؤںڈ/امریکی ڈالر کی پیش گوئی اور تجارتی اشاروں کے ساتھ خود کو آگاہ کرنے کی بھی تجویز دیتے ہیں۔

سی او ٹی رپورٹ

This image is no longer relevant

گذشتہ رپورٹنگ ہفتے (28 ستمبر-4 اکتوبر) کے دوران غیر تجارتی تاجروں کا مزاج مکمل طور پر بُلش ہو گیا۔ اگر ایک ہفتہ قبل بڑے کھلاڑیوں کے لئے خرید اور فروخت کے معاہدوں کی تعداد عملی طور پر ملتی تو پھر اگلی کمٹمنٹ آف ٹریڈر رپورٹ (سی او ٹی) کے بعد طاقت کا توازن بئیرز کے حق میں تبدیل ہو گیا۔ رپورٹنگ ہفتے کے دوران پیشہ ور تاجروں نے یورو کے لئے 26,000 فروخت کے معاہدے (مختصر) اور صرف 2.5 ہزار خرید کے معاہدے (طویل) کھولے۔ لہٰذا، "غیر تجارتی" گروپ کی نیٹ پوزیشن میں 23,500 کی فوری کمی آئی، جو یورو کے لئے بہت زیادہ ہے۔ اس کے ساتھ ہی، خرید کے معاہدوں کی کل تعداد فروخت کے معاہدوں کی تعداد سے کم ہو گئی۔ اب 198,000 طویل معاہدے اور 220,000 مختصر معاہدے بڑے کھلاڑیوں کے لئے کھلے ہیں۔ اس لئے یہ اعلان کرنا ممکن ہے کہ یورو کرنسی کے لئے مزاج بئیرش ہو گیا ہے جو یورو کرنسی میں مزید زوال کے امکان کو نمایاں طور پر بڑھاتا ہے۔ اوپر چارٹ میں پہلا انڈیکیٹر جو تاجروں کے تمام گروپ کے لئے نیٹ پوزیشن میں تبدیلی کو دکھاتا ہے، واضح طور دکھاتا ہے کہ سبز لائن صفر پر نیچے چلی گئی ہے اور سرخ لائینیں اس کو نیچے سے کراس کرنے والی ہیں۔ لہٰذا، تاجر فوری یورو میں مزید زوال کے لئے دوہرے اشارے وصول کر سکتے ہیں۔ پہلا، سرخ اور سبز لائینیں ایک دوسرے کو کاٹیں گی جو مزاج میں تبدیلی کو ظاہر کرتا ہے۔ دوسرا، یہ دونوں لائینیں صفر کے نشان کو عبور کریں گی، جو وہی ظاہر کرتا ہے۔ عمومی طور پر، سی او ٹی رپورٹ کی بنیاد پر، یورو کے مزید زوال کا امکان بڑھ رہا ہے۔ تکنیک بھی یہی بات بتاتی ہے۔

چارٹ کی وضاحتیں:

سپورٹ اور مزاحمت کی سطحیں خریدتے اور فروخت کرتے ہوئے ہدف کے طور پر کام کرتی ہیں۔ آپ ان سطحوں کے قریب ٹیک پرافٹ رکھ سکتے ہیں۔

کیجن-سن اور سینکو اسپین بی لائنز، اچیموکو کے اشارے کی لائنیں ہیں جو 4 گھنٹے سے گھنٹہ ٹائم فریم میں منتقل کردی گئیں۔

سپورٹ اور مزاحمت کے علاقے وہ علاقے ہیں جہاں سے قیمت بار بار پلٹتی ہے۔

پیلی لائنیں اور رحجان لائنیں، رحجان چینل اور کوئی بھی دوسرا تکنیکی پیٹرن ہیں۔

سی او ٹی چارٹ پر انڈیکیٹر 1، تاجروں کی ہر قسم کی نیٹ پوزیشن کا سائز ہے۔

سی او ٹی چارٹ پر انڈیکیٹر 2، غیر تجارتی گروپ کی نیٹ پوزیشن کا سائز ہے۔

Paolo Greco,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$6000 مزید!
    ہم دسمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $6000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback