یہ حصّہ انسٹا فاریکس کے ساتھ تجارت کے بارے میں سب سے اہم معلومات فراہم کرتا ہے۔ ہم تجربہ کار تاجروں کے لیے سرکردہ ماہرین کے تجزیات اور نیاء شروع کرنے والوں کے لیے تجارتی حالات پر مضامین دونوں فراہم کرتے ہیں۔ ہماری خدمات آپ میں نفع صلاحیت کو بڑھانے میں مدد کریں گار ہوںگی
یہ حصّہ اُن لوگوں کے لیے تیار کیا گیا ہے جو ابھی اپنا تجارتی سفر شروع کر رہے ہیں۔ انسٹا فاریکس کا تعلیمی اور تجزیاتی مواد آپ کی تربیتی ضروریات کو پورا کرے گا۔ ہمارے ماہرین کی سفارشات تجارتی کامیابی کے لیے آپ کے ابتدائی اقدامات کو آسان اور واضح بنا دیں گی
انسٹا فاریکس کی جدید خدمات پیداواری سرمایہ کاری کا ایک لازمی عنصر ہیں۔ ہم اپنے صارفین کو جدید تکنیکی صلاحیتیں فراہم کرنے اور ان کے تجارتی معمولات کو سہل بنانے کے لئے کوشاں ہیں کیونکہ ہمیں اس سلسلے میں بہترین بروکر کے طور پر جانا جاتا ہے۔
انسٹا فاریکس کے ساتھ شراکت فائدہ مند اور اعلیٰ درجے کی ہے۔ ہمارے ملحقہ پروگراموں میں شامل ہوں اور بونس، پارٹنر انعامات اور عالمی شہرت یافتہ برانڈ کی ٹیم کے ساتھ سفر کرنے کے امکانات سے لطف اندوز ہوں۔
یہ حصّہ انسٹا فاریکس کی جانب سے سب سے زیادہ منافع بخش پیشکشوں پر مشتمل ہے۔ کسی اکاؤنٹ میں رقم جمع کروانے پر بونس حاصل کریں، دوسرے تاجروں سے مقابلہ کریں، اور ڈیمو اکاؤنٹ میں ٹریڈنگ کرتے وقت بھی حقیقی انعامات حاصل کریں۔
انسٹا فاریکس کے ساتھ تعطیلات نہ صرف خوشگوار بلکہ سود مند بھی ہیں۔ ہم ایک ون اسٹاپ پورٹل، متعدد فورمز، اور کارپوریٹ بلاگز پیش کرتے ہیں، جہاں تاجران تجربات کا تبادلہ کر سکتے ہیں اور فاریکس کمیونٹی میں کامیابی سے شامل ہو سکتے ہیں۔
انسٹا فاریکس ایک بین الاقوامی برانڈ ہے جسے 2007 میں بنایا گیا تھا۔ کمپنی آن لائن ایف ایکس ٹریڈنگ کے لیے خدمات فراہم کرتی ہے اور اسے دنیا کے معروف بروکرز میں سے ایک جانا جاتا ہے۔ ہم نے سے زیادہ ریٹیل تاجران 7,000,000کا اعتماد جیت لیا ہے، جنہوں نے پہلے ہی ہمارے بھروسہ کو سراہا ہے اور اختراعات پر توجہ مرکوز کی ہے۔
یورو/امریکی ڈالر کے لیے پیش گوئی اور تجارتی اشارے برائے 22 ستمبر۔ جوڑی کی نقل و حرکت اور تجارتی ڈیلز کا تفصیلی تجزیہ۔ یورو فیڈ میٹنگ کا انتظار جاری رکھے ہوئے ہے۔
یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی کا اتار چڑھاؤ ایک بار پھر کم تھا اور منگل کو 40 پوائنٹس سے زیادہ کا نہیں تھا۔ لہٰذا، ایک بار پھر ہم اس انڈیکیٹر پر شکایت کر سکتے ہیں، کیونکہ جوڑی کی اس اتار چڑھاؤ کے ساتھ تجارت کرنا انتہائی مشکل ہے۔ جیسا کہ ہم نے پہلے کہا، کہ کم اتار چڑھاؤ کے ساتھ یا تو تجارتی اشارے بہت کم بنتے ہیں یا ڈھیر میں بنتے ہیں لیکن غلط ہوتے ہیں۔ یہ اچھا ہے کہ یہ کل کی پہلی آپشن تھی۔ ہم یہ بھی نوٹ کرتے ہیں کہ کل کوئی اہم معاشی رپورٹیں نہیں تھیں۔ لہٰذا، تاجروں کے پاس دن میں ردِ عمل کے لئے کچھ نہیں تھا۔ اور اس حقیقت کو مدِ نظر رکھتے ہوئے کہ فیڈرل ریزرو میٹنگ کے نتائج کا آج اعلان ہو گا، بہت سے تاجر رسک نہیں لینا چاہتے اور نہ ہی اس واقعہ سے پہلے تجارت کرنا چاہتے ہیں۔ اس کے نتیجے میں، جوڑی 1.1700-1.2300 پر افقی چینل کے نچلے بورڈر کے قریب رہتی ہے، لیکن ابھی تک اس سے نیچے ترتیب نہیں پا سکی۔ آئیے تجارتی اشاروں کو سمجھتے ہیں۔ کل صرف ایک اشارہ بنا جو فروخت کا تھا، جب قیمت 1.1750 کی انتہائی سطح سے پلٹی۔ درحقیقت، قیمت صرف 1.1749 کی سطح تک پہنچی، لیکن ایک پوائنٹ کی غلطی کو نظر انداز کیا جا سکتا ہے۔ لہٰذا، تاجر مختصر پوزیشنز میں داخل ہو سکے جو معمولی منافع لا سکتی تھیں۔
یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی کا جائزہ۔ ستمبر 22۔ امریکی ڈالر کا ڈے ایکس آ گیا ہے۔
برطانوی پاؤںڈ/امریکی ڈالر کی جوڑی کا جائزہ۔ ستمبر 22۔ نینسی پلوسی: برطانیہ اور امریکہ کے مابین کوئی تجارتی معاہدہ نہیں ہو گا۔
یورو /امریکی ڈالر - ایک گھنٹہ
آپ گھنٹہ وار ٹائم فریم پر دیکھتے ہیں کہ یورو/ڈالر کی جوڑی میں 1.1704 کی سطح سے پلٹنے پر اصلاح جاری ہے، جو صرف ایک انتہائی سطح نہیں ہے بلکہ نیچے کی جانب عالمی اصلاح کے دوسرے دور کے لئے ہدف کی سطح بھی ہے، نیز افقی چینل کا نچلا بورڈر بھی ہے جس میں قیمتیں چھ ماہ سے زیادہ رہی ہیں۔ لہٰذا، یہ سطح زیادہ اہم ہے۔ اس وقت، نیچے کا رحجان برقرار رہتا ہے کیونکہ نیچے کی رحجان لائن ایک بار پھر متعلقہ ہے۔ قیمت کے اس کے اوپر ترتیب پانے تک گھنٹہ وار ٹائم فریم پر طویل پوزیشنز کو کھولنے کی تجویز نہیں دی جاتی۔ بدھ کو ہم تاجروں کی توجہ اہم سطحوں اور لائنوں کی جانب مبذول کروانا جاری رکھتے ہیں۔ 1.1666، 1.1704، 1.1750، 1.1805، نیز سینکو اسپین بی (1.1839) اور کیجن-سن لائنیں (1.1765)۔ اچیموکو انڈیکیٹر کی لائنیں دن میں اپنی پوزیشن تبدیل کر سکتی ہیں، جن کو تجارتی اشاروں کی تلاش کرتے ہوئے ذہن میں رکھنا چاہئے۔ اشارے ان سطحوں اور لائنوں کے پلٹنے یا کامیابی کا کام ہوسکتے ہیں۔ اگر قیمت 15 پوائنٹس سے درست سمت میں حرکت کرتی ہے تو اسٹاپ لاس آرڈر کو بریک ایون پر رکھنا مت بھولیں۔ اگر اشارہ غلط ہو جائے تو یہ آپ کو ممکنہ نقصانات سے بچائے گا۔ 22 سمتبر کو یورپی یونین میں کوئی اہم واقعہ یا رپورٹ نہیں ہے۔ لیکن امریکہ میں، فیڈ میٹنگ کے نتائج کا خلاصہ شام کو پیش کیا جائے گا اور فیڈ کے چئیرمین جیروم پاول بھی ایک کانفرنس منعقد کریں گے۔ دن میں امریکہ میں کوئی دلچسپ واقعات نہیں ہوں گے۔ لہٰذا، آپ کو رات دیر تک انتظار کرنا ہو گا۔ اصولی طور پر، تاجر رات دیر سے اتنی آسانی سے تجارت نہیں کر سکتے، لیکن صرف میٹنگ کے نتائج کا انتظار کرتے ہیں۔ اتار چڑھاؤ میں تیزی سے اضافے کا امکان ہے اس لئے تجارت کرنا مشکل ہو گا۔
ہم آپ کو برطانوی پاؤںڈ/امریکی ڈالر کی پیش گوئی اور تجارتی اشاروں کے ساتھ خود کو آگاہ کرنے کی بھی تجویز دیتے ہیں۔
سی او ٹی رپورٹ
یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی گذشتہ رپورٹنگ ہفتے (7-13 ستمبر) میں 60 پوائنٹس سے گری۔ جدید کمٹمنٹ آف ٹریڈر (سی او ٹی) رپورٹ تاجروں کے "غیر تجارتی" گروپ کے مزاج میں کم سے کم تبدیلیاں ظاہر کیں، جو ہم یاد کریں تو تاجروں کا سب سے اہم گروپ ہے۔ رپورٹنگ ہفتے کے دوران، پیشہ ور تاجروں نے خرید (طویل) کے 4000 معاہدے بند کئے اور فروخت (مختصر) کے معاہدوں کو بھی اتنی ہی تعداد میں بند کیا۔ لہٰذا، نیٹ پوزیشن میں تبدیلی نہیں ہوئی، اس کے ساتھ ساتھ بڑے کھلاڑیوں کا مزاج بھی تبدیل نہیں ہوا۔ لیکن "تجارتی" گروپ میں سنگین تبدیلیاں آئیں، جہاں تاجروں نے فوری طور پر 27،000 خریداری کے معاہدے (طویل) اور 36،000 فروخت کے معاہدے (مختصر) بند کردیئے۔ یہ اعدادوشمار اتنے اہم نہیں ہیں لیکن پھر بھی فرق کافی زیادہ ہے۔ تجارتی تاجروں کی بات کرتے ہیں، ان کے پاس اب خرید کے معاہدوں کی کُل تعداد 187.5 ہزار ہے اور فروخت کے 160 ہزار معاہدے ہیں۔ لہٰذا، بُلش مزاج برقرار رہتا ہے لیکن اس میں حالیہ ماہ میں کافی کمی آئی ہے۔ اس لئے، ہم کہہ سکتے ہیں کہ یورو/ڈالر کی جوڑی فی الحال ایک کھائی کے کنارے پر چڑھ رہی ہے جسے "نیا نیچے کا رجحان" کہا جاتا ہے۔ اصولی طور پر، ہم نے پہلے ہی کہا ہے کہ طویل مدتی اوپر کے رحجان کے لئے کریٹکل پوائنٹ جو مارچ 2020 میں شروع ہوا وہ 1.1700 کی سطح ہے۔ اگر بئیرز اس پر 9 ماہ کی مشکل گھڑی کے بعد قابو پانے میں کامیاب ہو جاتے ہیں، تو پھر امریکی کرنسی میں مزید مضبوطی کے امکانات تیزی سے بڑھیں گے۔ اس لئے، یہ مسئلہ آنے والے دنوں میں حل ہو سکتا ہے۔ دوسری جانب، بہت کچھ فیڈ کے اقدامات پر منحصر ہو گا نہ صرف اگلی میٹنگ میں بلکہ قریب مستقبل میں بھی۔ اگر مارکیٹوں کو کیو ای کو کم کرنے کی تیاری کا ثبوت نہیں ملتا تو پھر امریکی ڈالر یورو کرنسی کے ساتھ تصادم میں اپنا ٹرمپ کارڈ کھو دے گا۔
چارٹ کی وضاحتیں:
سپورٹ اور مزاحمت کی سطحیں خریدتے اور فروخت کرتے ہوئے ہدف کے طور پر کام کرتی ہیں۔ آپ ان سطحوں کے قریب ٹیک پرافٹ رکھ سکتے ہیں۔
کیجن-سن اور سینکو اسپین بی لائنز، اچیموکو کے اشارے کی لائنز ہیں جو 4 گھنٹے سے گھنٹہ ٹائم فریم میں منتقل کردی گئیں۔
سپورٹ اور مزاحمت ایریاز وہ ایریاز ہیں جہاں سے قیمت بار بار پلٹتی ہے۔
پیلی لائنیں اور رحجان لائنیں، رحجان چینل اور کوئی بھی دوسرا تکنیکی پیٹرن ہیں۔
سی او ٹی چارٹس پر انڈیکیٹر 1، ٹریڈرز کی ہر قسم کی نیٹ پوزیشن کا سائز ہے۔
آپ آج پہلے ہی اِس پوسٹ کو پسند کرچُکے ہیں
*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$6000 مزید!
ہم دسمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $6000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں