empty
 
 
15.08.2022 01:02 PM
سونا (ایکس اے یو / یو ایس ڈی) کا تجارتی اشارہ برائے 15-16 اگست 2022 - اگر 1785 سے نیچے کی بریک ہو جائے تو فروخت کریں - 21 ایس ایم اے - اضافہ کا رجحان

This image is no longer relevant

یورپی دورانیہ کے آغاذ میں، سونا (ایکس اے یو / یو ایس ڈی) 1,793 پر واقع 21 ایس ایم اے سے اوپر اور 1,763 پر واقع 200 ای ایم اے سے اوپر تجارت کر رہا تھا۔ ہم دیکھ سکتے ہیں کہ سونا 26 جولائی کو بننے والے اضافہ کے رجحان والے چینل کے اندر تجارت کر رہا ہے۔


گزشتہ ہفتے، ایکس اے یو / یو ایس ڈی نے 1,781-1,807 کی حد میں کنسولیڈیٹ کیا تھا۔ دوسری طرف، کمزور امریکی افراط زر کے اعداد و شمار امریکی بانڈ کی نفع میں کمی کا سبب بنے تھے ۔ اس کے باوجود سونا 1,812 کے ریزسٹنس زون کو توڑنے میں ناکام رہا۔ (6/8 میورے)۔


اگر ایکس اے یو / یو ایس ڈی 1,812 پر 6/8 میورے سے اوپر بریک کرتا ہے، تو تاجر توقع کر سکتے ہیں کہ سونا 1,843 (7/8) پر ریزسٹنس زون سے ٹکرائے گا۔ بصورت دیگر، اگر سونے کی قیمت $1,800 کی نفسیاتی سطح سے نیچے ہی رہتی ہے، تو قیمت 1,773 پر 200 ای ایم اے تک جا سکتی ہے اور یہاں تک کہ نیچے جانے کے بعد 4/8 میورے اور 1,750 تک پہنچ سکتی ہے۔


ایف ای ڈی کے متعدد عہدیداروں کے حالیہ تبصرے بتاتے ہیں کہ امریکی مرکزی بینک اپنی مانیٹری پالیسی کو سخت کرنا جاری رکھے گا۔ ستمبر میں شرح سود میں 50 بیسس پوائنٹس کا اضافہ متوقع ہے۔ یہ رپورٹ سونے میں اضافے کو محدود کر سکتی ہے اور 1,718 کی سپورٹ لیول کی طرف دھکیلنے کے لیے قیمت پر تنزلی کا دباؤ ڈال سکتی ہے۔


یکم اگست سے، سونا منفی ڈائیورجنس کے اشارے دے رہا ہے۔ اگر ایکس اے یو / یو ایس ڈی 1812 پر واقع 6/8 میورے کی مضبوط ریزسٹنس کو توڑنے میں ناکام رہتا ہے، تو 1,750 پر 4/8 میورے کی طرف ایک تصحیح ممکن ہے۔


اگلے چند گھنٹوں کے لیے ہمارا تجارتی منصوبہ یہ ہے کہ اگر اضافہ کے رجحان کےچینل کے ارد گرد یا 1,793 پر واقع 21 ایس ایم اے کے اوپر تکنیکی اضافہ ہو تو خرید کرنی ہے، جس کا ہدف 1,800 اور 1,812 ہے۔


اس کے برعکس، 4 گھنٹے کے چارٹ پر بننے والے رجحان کے چنیل سے نیچے ایک تیز بریک اور 1,785 سے نیچے کی بندش 1,773 اور 1,750 پر اہداف کے ساتھ فروخت کرنے کا واضح اشارہ ہو سکتی ہے۔

Dimitrios Zappas,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$6000 مزید!
    ہم دسمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $6000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback