empty
 
 
25.08.2021 12:13 PM
برطانوی پاؤنڈ / امریکی ڈالر کے لیے پیش گوئی اور تجارتی اشارے برائے 25 اگست۔ جوڑے کی نقل و حرکت اور تجارتی ڈیلز کا تفصیلی تجزیہ۔ منگل کو بُلز کو جوڑی خریدنے کی کوئی وجہ نہیں ملی۔

برطانوی پاؤنڈ / امریکی ڈالر- 5 منٹ

This image is no longer relevant

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر کی جوڑی نے منگل کو بغیر کسی واضح سمت کے بہت بے ترتیب حرکت کی۔ دونوں لینئیر ریگریش چینل اطراف کی جانب گامزن ہیں اور گذشتہ دن کا اتار چڑھاؤ 50 پوائنٹس کا تھا۔ دوسری جانب، یہ حیران کُن نہیں، کیونکہ کل کوئی ایک بھی معاشی رپورٹ شائع نہیں ہوئی۔ دن میں کچھ بھی دلچسپ نہیں ہوا۔ دوسری جانب مارکیٹوں نے معاشی رپورٹوں کو بہت بار نظر انداز کیا ہے اور یہ سمجھنا بہت مشکل ہے کہ کس بنیاد پر تجارتی فیصلے کیے جاتے ہیں۔ لہٰذا، منگل کی حرکت اطراف میں تھی، جو بکھرے ہوئے تجارتی اشاروں کا باعث بنی، جن میں سے زیادہ تر غلط نکلے۔ آئیے انہیں سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ خرید کا پہلا اشارہ یورپی سیشن کے آغاز میں بنا تھا۔ قیمت نے 1.3725 کی انتہائی سطح کو عبور کیا اور 15 پوائنٹس سے اوپر گئی، جس کے بعد یہ 1.3725 سطح پر واپس آئی اور اس کے نیچے ترتیب پائی۔ اس لئے طویل پوزیشن تاجروں کے لئے منافع نہیں لائی اور نہ بریک ایون پر اسٹاپ لاس کو بند کیا۔ اس پر 15 پوائنٹس کا نقصان ہوا۔ 1.3725 کی سطح کے قریب فروخت کے اشارے پر کام ہو سکتا تھا، لیکن اس نے تاجروں کو پیسہ بنانے سے روکا۔ تاہم، یہاں قیمت کم سے کم 20 پوائنٹس سے نیچے گئی، جو بریک ایون پر اسٹاپ لاس ترتیب دینے کے لئے کافی تھا۔ اس کے بعد، قیمت نے کیجن سن لائن کو بھی عبور کیا اور پھر اوپر 1.3725 کی سطح کی جانب مڑی، جہاں مختصر پوزیشن بریک ایون پر بند ہوئی۔ تاہم، یہ پتہ چلتا ہے کہ 1.3725 کی سطح سے پہلے ہی دو تجارتی سگنل غلط نکلے۔ اس لئے اس سطح سے بعد کے تمام اشاروں کو نظر انداز کرنا چاہئیے تھا۔ ایسا ہی کریٹیکل لائن پر لاگو ہوتا ہے: اس سے مزید اشاروں کو نظرانداز کرنا چاہیئے تھا۔ جیسا کہ آپ دیکھ سکتے ہیں، یہ بالکل صحیح فیصلہ تھا اور دن بہت کم نقصان میں رہا۔

یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی کا جائزہ: 25 اگست۔ فیڈ کورونا وائرس سے خوفزدہ ہو گیا اور کیو ای کو ختم کرنے کا ارادہ تبدیل کر لیا۔

برطانوی پاؤںڈ/امریکی ڈالر کی جوڑی کا جائزہ: 25 اگست۔ ڈالر میں کمی آئی، لیکن جیروم پاول کیو ای کو ختم کرنے کی فیڈ کی رضامندی پر مارکیٹ کا اعتماد بحال کر سکتے ہیں۔

برطانوی پاؤنڈ/امریکی ڈالر - ایک گھنٹہ

This image is no longer relevant

منگل کو پاؤنڈ/ڈالر کی جوڑی گھنٹہ وار ٹائم فریم پر نیچے کے رحجان کے اوپر ترتیب پائی ہے، لیکن اوپر کی جانب حرکت جاری نہیں رکھ سکی۔ قیمت دو بار سینکو اسپین بی لائن تک پہنچی، لیکن قیمت کی وہ سطح ہے جہاں تک لائن ابھی تک نہیں پہنچی۔ تاہم، اقدار کو ہم تب ہی نوٹ کرتے ہیں جب یہ لائن چار گھنٹے کے ٹائم فریم پر افقی ہو۔ لہٰذا، قیمتوں میں مزید اضافے کے لئے سینکو اسپین بی لائن کو عبور کرنا ضروری ہے۔ یہ بھی نوٹ کرنا چاہئیے کہ جوڑی نے منگل کو کام کیا اور کیجن سن لائن کو عبور نہیں کیا۔ چنانچہ، نیچے کی اصلاح کے لئے اس لائن کے توڑنے کی ضرورت ہے۔ ہم آپ کی توجہ سب سے اہم سطحوں کی جانب مبذول کروانا جاری رکھتے ہیں اور ان پر تجارت کی تجویز دیتے ہیں: 1.3601، 1.3677، 1.3725، 1.3785، 1.3794۔ سینکو اسپین بی (1.3745) اور کیجن-سن (1.3693) لائینیں اشاروں کا ذریعہ ہو سکتی ہیں۔ جب قیمت درست سمت میں 20 پوائنٹس سے گزرے تو اسٹاپ لاس کو بریک ایون پر ترتیب دینے کی تجویز دی جاتی ہے۔ اچیموکو انڈیکیٹر لائینیں دن کے دوران حرکت کر سکتی ہیں، جن کو تجارت کے اشارے تلاش کرتے ہوئے ذہن میں رکھنا چاہئے۔ بدھ 25 اگست کو دن میں صرف امریکی پائیدار اشیاء کے آرڈر کی رپورٹ تھی۔ ہمارا ماننا ہے کہ اس رپورٹ کو مارکیٹوں کے نظر انداز کرنے کا بہت زیادہ امکان ہے۔ برطانیہ سے کسی اہم معلومات کی توقع نہیں ہے جو پاؤنڈ/ڈالر کی جوڑی کی تجارت پر اثر انداز ہو سکے۔

ہم آپ کو یورو/امریکی ڈالر کی پیش گوئی اور تجارتی اشاروں کے ساتھ خود کو آگاہ کرنے کی بھی تجویز دیتے ہیں۔

سی او ٹی رپورٹ

This image is no longer relevant

برطانوی پاؤںڈ/امریکی ڈالر کی جوڑی کو رپورٹنگ ہفتے کے دوران (10-16 اگست) کسی پوائنٹ کا نقصان یا فائدہ نہیں ہوا۔ مزید براں، اگر آپ اوپر چارٹ پر دیکھیں تو آپ واضح دیکھ سکتے ہیں کہ اس وقت کوئی نیچے کا رحجان نہیں ہے۔ یہاں اصلاح ہے اور اصلاح جلد یا بدیر ختم ہو جائے گی۔ جدید کمٹمنٹ آف ٹریڈر رپورٹ (سی او ٹی) کے مطابق، بڑے کھلاڑی زیادہ سرگرم نہیں تھے، لیکن پھر بھی ان کی نیٹ پوزیشن (پہلے انڈیکیٹر کی سبز لائن) میں کمی آئی۔ اور تجارتی تاجروں نے اس کے برعکس نیٹ پوزیشن میں اضافہ کیا۔ یہ بتاتا ہے کہ اوپر کا رحجان ختم ہونے والا ہے لیکن اس کے ساتھ ہی سی او ٹی رپورٹ کا ڈیٹا پاؤنڈ کے لئے بہت غلط ہے، کیونکہ اسی دوران جب پاؤںڈ میں 2,800 پوائنٹس سے اضافہ ہوا، جس کا ہم نے پہلے ہی ذکر کیا ہے، پیشہ ور تاجر ہمیشہ طویل پوزیشنز میں اضافہ نہیں کرتے۔ یہ اس حقیقت کی بناء پر ہوتا ہے کہ ہم نے یہ نتیجہ اخذ کیا کہ فیڈرل ریزرو کی امریکی معیشت میں کھربوں ڈالر کے دخول کا عنصر برطانوی کرنسی ایکسچینج ریٹ پر زیادہ اثر انداز ہوتا ہے ، جو پیسے کی فراہمی کو بڑھاتا ہے اور افراطِ زر کو بھڑکاتا ہے۔ مزید براں، پچھلے کچھ ہفتوں میں تاجروں کا غیر تجارتی گروپ خرید کے معاہدے/طویل (سبز لائینیں بڑھتی ہیں، دوسرا انڈیکیٹر بڑھتا ہے) کو بڑھاتے رہے ہیں۔ لہٰذا، بڑے کھلاڑیوں کے مابین بُلش جذبات ایک بار پھر مضبوط ہو رہے ہیں۔ نتیجے کے طور پر، پاؤنڈ کی قیمت ایک بار پھر اضافہ شروع کر سکتی ہے۔ رپورٹنگ ہفتے میں تبدیلیاں کم سے کم تھیں۔ مجموعی طور پر، پیشہ ور تاجروں نے 2,700 خرید کے معاہدے اور 500 سے کم فروخت لے معاہدوں کو بند کیا۔ لہٰذا، نیٹ پوزیشن میں 2,500 کی کمی ہوئی۔ تاہم، ایسی تبدیلیاں برطانوی کرنسی کے لئے نمایاں ہیں۔ عمومی طور پر،اب "غیر تجارتی" پر پاؤنڈ کی خریداری اور فروخت کے درمیان مکمل توازن ہے۔

چارٹ کی وضاحتیں:

سپورٹ اور مزاحمت لیولز خریدتے اور فروخت کرتے ہوئے ہدف کے طور پر کام کرتے ہیں۔ آپ ان لیولز کے قریب ٹیک پرافٹ رکھ سکتے ہیں۔

کیجن-سن اور سینکو اسپین بی لائنز، اچیموکو کے اشارے کی لائنز ہیں جو 4 گھنٹے سے گھنٹہ ٹائم فریم میں منتقل کردی گئیں۔

سپورٹ اور مزاحمت ایریاز وہ ایریاز ہیں جہاں سے قیمت بار بار پلٹتی ہے۔

پیلی لائنز اور ٹرینڈ لائنز، ٹرینڈ چینلز اور کوئی بھی دوسرا تکنیکی پیٹرن ہیں۔

سی او ٹی چارٹس پر انڈیکیٹر 1، ٹریڈرز کی ہر قسم کی نیٹ پوزیشن کا سائز ہے۔

سی او ٹی چارٹس پر انڈیکیٹر 2، ٹریڈرز کے "غیر تجارتی" گروپ کے لئے نیٹ پوزیشن کا سائز ہے۔

Paolo Greco,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$6000 مزید!
    ہم دسمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $6000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback