empty
 
 
25.07.2022 03:46 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 25 جولائی 2022

This image is no longer relevant

تکنیکی تجزیہ
یورو / یو ایس ڈی پیر کے روز 1.0235 کی سطح تک کمزور ہونے سے قبل پیر کے روز 1.0250 کی سطح تک یومیہ بنیادوں پر اوپر گیا تھا - یہ واحد کرنسی پئیر ابھی بھی مزید اضافہ سے قبل 1.0075-1.0100 کے زون تک تنزلی کی تصحیح کی تیاری میں ہے - بئیرز ممکنہ طور پر اضافہ کا گراٹلے سسٹم بنانے کی تیاری میں ہیں کیونکہ وہ یہاں سے نیچے کی جانب کا ہدف رکھے ہوئے ہیں - مثالی طور پر قیمت کو 1.0275 کی سطح سے نیچے رہنا چاھیے تاکہ قلیل مُدتی صورتحال قائم رہ سکے
یورو / یو ایس ڈی ممکنہ طور پر ایک بڑے درجہ والے تنزلی کی سوئنگ کو 0.9952 کے گرد 14 جولائی 2022 کو منسوخ کر چُکا ہے - جیساء کہ یہاں یومیہ چارٹ پر دیکھا جا رہا ہے جنوری 2021 میں 1.2350 کی سطح سے تنزلی کا عمل شروع ہوا تھا اور یہ 0.9952 تک لوئیر لووز اور لوئیرز ہائیز کو بنایا جاری رکھا تھا - اگر مندرجہ بالا صورتحال درست رہی ہے تو قیمت کو کم و بیش 1.0620 پر پہلے ہدف کے ساتھ اضافہ کرنا چاھیے جو کہ ابتدائی ریزسٹنس لیول ہے
مثالی طور پر یورو کے بُلز ابھی 1.0800-1.0900 کے زون کو ہدف بنائے ہوئے ہیں جو کہ 1.2350 اور 0.9952 کے درمیان کی مجموعی تنزلی کا 0.618 فیبوناچی ریٹریسمنٹ لیول بھی ہے - اگر 0.9952 سے نیچے ایک اور کم ترین سطح بنی ہے تو قیمت کو 1.0800 سے واپسی کرنی چاھیے - ہم ویوو کی صورتحال کا جائزہ لیں گے اور اس کے بعد کسی سمت میں تجارت کریں گے
آگے بڑھتے ہوئے
یورو / یو ایس ڈی ابھی بھی 0.9952 اور 1.0275 کے درمیان کی حالیہ سوئنگ ہائی پر کام کرتا ہوا معلوم ہوتا ہے - مندرجہ بالا اضافہ کی سوئنگ کا 0.618 فیبوناچی ریٹریسمنٹ ابھی 1.0075 کے گرد ہے جو کہ تبدیلی کا نقطہ ہونے کا غالب امکان رکھتا ہے - ہمیں یہاں سے قلیل مُدتی تناظر میں تنزلی کی توقع ہے جس کے بعد بُلز واپس مضبوط ہوں گے اور قیمت کو کم و بیش 1.0620 تک بھیجیں گے
تجارتی منصوبہ
امکان 0.9952 کے مقابلہ میں 1.0620 اور 1.0800-1.0900 تک اضافہ کا ہے
نیک تمنائیں

Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback