empty
 
 
13.07.2022 06:06 PM
سونے کا تجارتی منصوبہ برائے 13 جولائی 2022

This image is no longer relevant

تکنیکی نقطہ نظر


منگل کے روز کچھ ملنے والی بولیاں حاصل کرنے سے قبل سونے کی قیمتیں 1,722 ڈالر تک گر گئیں۔ ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو اس وقت زرد دھات $1,730 سے اوپر واپس چکی ہے اور قریب مُدتی تناظر میں $1,850 کو نشانہ بنا سکتی ہے۔ براہ کرم نوٹ کریں کہ متجوزہ رجحان کے برخلاف اضافہ کو دوبارہ شروع کرنے سے پہلے $1,705-10 ایریا کی طرف ایک اور تنزلی کا امکان موجود ہے۔

جب کہ $2,070 کی بُلند ترین سطح کو حاصل کرنے کے بعد 08 مارچ 2022 سے سونا بئیرز کے قابو میں ہے (یہاں 4 ایچ چارٹ پر نہیں دیکھا گیا)۔ پیش گوئی کے مطابق تنزلی کی ریزسٹنس ٹرینڈ لائن کے بعد سے قیمت لوئیر لووز اور لوئیر ہائیز کا ایک تسلسل بنا رہی ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ بئیرز نے $1,722 پر ایک با معنٰی باٹم کو بنا لیا ہے یا جلد ہی $1,705-10 زون پر ایک اور نظر رکھے ہوئے ہیں۔

دونوں صورتوں میں اوپر کی جانب $1,750 تک واپسی کا غالب امکان ہے، جس کے بعد $1,813-15 کے ریزسٹنس زون تک اضافہ ہوسکتا ہ جیسا کہ یہاں چارٹ پر ظاہر کیا گیا ہے۔ $2,070 اور $1,722 کے درمیان با معنیٰ بڑے درجے والی تنزلی کو بنانے کے بعد، دھات اب اگلے کئی ہفتوں میں $1,900 کی طرف اسی طرح کے تصحیحی اضآفہ کو سامنے لانے کی تیاری کر رہی ہے۔

آگے بڑھتے ہوئے

پچھلے کچھ دنوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی آئی ہے لیکن جیساء کہ یہاں ظاہر کیا گیا ہے حالیہ کم ترین سطحیں 4 ایچ آر ایس آئی پر مضبوط بُلش ڈائیورجنس ہے۔ بیلز اپنے آپ کو رجسٹر کرنے کے لیے تقریباً $1,750 پر فوری ریزسٹنس حاصل کرنے کے لیے تیار رہیں گے اور یہ بھی تصدیق کریں گے کہ $1,722 کے قریب بامعنی کم ترین سطح موجود ہے۔

تجارتی منصوبہ

امکان 1700 ڈالر کے مقابلہ میں 1750 ڈالر اور 1813 ڈالر تک اضافہ کا ہے

نیک تمنائیں



Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اکتوبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback