empty
 
 
07.07.2022 04:55 PM
ایتھریم کا تجارتی منصوبہ برائے 07 جولائی 2022

This image is no longer relevant

تکنیکی نقطہ نظر

بدھ کے روز ایتھریم نے ریزسٹنس تلاش کرنے اور آگے بڑھنے سے پہلے $1,200 کی سطح تک اضافہ کیا تھا۔ ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو اس وقت کرپٹو کو $1,180 کے قریب تجارت کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے اور توقع کی جاتی ہے کہ وہ قریب مُدتی تناظر میں $1,250-80 زون کو ٹیسٹ کرنے کی کوشش کرے گا۔ یومیہ تصحیحی تنزلی ممکن ہے لیکن قیمتوں کو $998 سے پہلے اور $880 سے اوپر واضح طور مضبوط رہنا چاہیے۔

ایتھریم نے $4,850 اور $880 کی سطحوں کے درمیان بڑے درجے کی کمی کی ہے جیسا کہ یومیہ چارٹ پر دیکھا گیا ہے۔ کمی نومبر 2021 میں شروع ہوئی تھی اور ایک ممکنہ زگ زیگ انداز (5-3-5) کے طور پر تقریباً $880 پر ختم ہوا ہے۔ مثالی طور پر، بُلز کو جلد ہی دوبارہ مضبوط ہو جانا چاہیے اور درمیانی مدت میں کم از کم $2,400 اور $3,400 تک اضافہ کرنا چاہیے۔

ایتھریم $880 کی کم ترین سطح سے تین ویوو والے اضافہ پر کام کر رہا ہے۔ بلز نے $880 اور $1,280 کی سطحوں کے درمیان کم درجہ والا اضافہ کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے، جو پچھلے ہفتے $997 پر واپس آ گیا تھا۔ اگر مندرجہ بالا ڈھانچہ اچھی طرح سے برقرار رہتا ہے تو بُلز مختصر مدت میں $1,525 اور $1,925 کے اہداف کی طرف اضافہ کے لیے تیار ہوں گے۔ اس کے علاوہ یہ بھی قابل غور ہے کہ ابتدائی قیمت کی ریزسٹنس بھی تقریباً $1,920 پر دیکھی جاتی ہے۔

آگے بڑھتے ہوئے
توقع ہے کہ ایتھریم قریب سے درمیانی مدت کے تناظر میں بُلز کے قابو میں رہے گا۔ مندرجہ بالا صورتحال کے سامنے آنے کے لیے سب سے اہم بات یہ ہے کہ قیمتیں $880 کی عبوری سپورٹ سے اوپر رہیں۔ وسیع تر تناظر میں، کرپٹو اپنے تصحیحی اضافہ کو $2,400 اور $3,400 تک مکمل کرنے کے بعد $880 سے نیچے گر سکتا ہے۔

تجارتی منصوبہ

امکان 880$کے مقابلہ میں 2400$ تک اضافہ کا ہے

نیک تمنائیں

Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اکتوبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback