empty
 
 
27.06.2022 09:18 PM
ایس پی ایکس 500 کا تجارتی منصوبہ برائے 27 جون 2022

This image is no longer relevant

تکنیکی تجزیہ

پیر کے روز نیویارک کی تجارت کے ابتدائی گھنٹوں میں ایس پی ایکس 500 نے 3927 کی بُلند ترین سطح تک اضافہ کیا تھا جس کے بعد ریزسٹنس ملی اور یہ واپس ہو رہا ہے - جون 17 2020 کو انڈیکس 3636 کی کم ترین سطح تک نیچے آیا تھا جس کے بعد بُلز واپس مضبوط ہوگئے تھے - ابھی جب یہ لکھا جانا ہے تو انڈیکس 3900-3910 کی سطح کے قریب تجارت کر رہا ہے اور اس کا آنے والے چند تجارتی دورانیوں میں 4092 اور 4369 تک اوپر جانا متوقع ہے

ایس پی ایکس 500 4818 کی بُلند ترین سطح بنانے کے بعد جنوری 04 2022 سے نیچے آ رہا ہے ممکن ہے کہ انڈیکس 3636 کے گرد عارضی سپورٹ حاصل کر چُکا ہو اور یہ ابھی واپسی کر رہا ہے - اگر مندرجہ بالا صورتحال درست رہتی ہے تو اور کم و بیش 4090 کی جانب اضافہ کا امکان ہے - جو کہ مجموعی تنزلی کا 0.382 فیبوناچی ریٹریسمنٹ ہے

گزشتہ چند تجارتی دورانیوں میں ایس پی ایکس 500 نے ممکنہ طور پر 3636 اور 3927 کے درمیان ایک کم درجہ والی اضافہ کی سوئنگ بنا لی ہے - انڈیکس موجود سطحوں سے اضافہ کا عمل جاری رکھ سکتا ہے یا دوبارہ اضافہ سے قبل 3780 کی جانب ایک تصحیحی تنزلی کر سکتا ہے - دونوں صورتوں میں تاجران 3600 کے مقابلہ میں لانگ پوزیشز قائم رکھنا چاھیں گے

تجارتی منصوبہ

امکان 3600 کے مقابلہ میں 4090 اور 4370 تک اضافہ کا ہے

نیک تمنائیں

Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اکتوبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback