empty
 
 
10.06.2022 05:07 PM
ریپل کا تجارتی منصوبہ برائے 10 جون 2022

This image is no longer relevant

تکنیکی تجزیہ

جمعہ کے روز یومیہ چارٹ پر ریپل 0.39000 ڈآلر کی سطح تک نیچے آیا ہے اور یہ کنسولیڈیشن کی زیریں حد کو چینلج کر رہا ہے - مئی 13 2022 کو 0.46300 ڈالر کی سطح تک اضافہ کے بعد سے کریپٹو سائیڈ ویز بڑھ رہی ہے - صورتحال کو تعمیری رکھنے کے لئے بُلز کو قیمت 0.33300 ڈالر ملنے والی حالیہ سوئنگ لوو سے اوپر رکھنے کی ضرورت ہے

نیچے کی جانب واپسی سے قبل ریپل تاریخی بُلند ترین سطح 1.91600 ڈالر تک اوپر گیا تھا - 1.91600 ڈآلر سے 0.33300 تک ہونے والی تنزلی ایک پیچیدہ تصحیحی نظام معلوم ہو رہا ہے - مزید یہ کہ ریپل ریپل نے 0.36840 پر سپورٹ بھی حاصل کی ہے - مثالی طور پر قیمت کو یہاں سے اضافہ دوبارہ شروع کرنا چاھیے اور قریب مُدتی تناظر میں 0.65500 ڈالر تک اضافہ کرنا چاھیے

ریپل نے 0.65000 ڈالر کے گرد ریزسٹنس کا سامنا کیا ہے جس کے بعد یہ 0.91500 ڈالر پر ہے - جب کہ سپورٹ 0.33000 ڈالر کے گرد ملی ہے - 0.65000 ڈالر اور اسی طرح 0.91500 ڈالر سے اوپر کا اضافہ مزید 1.41600 ڈآلر کی سطح تک اضافہ کے لئے حوصلہ افزاء ہوگا - بھی تاجران لانگ پوزیشن لینا چاھیں گے جس میں خطرہ 0.33000 کی سطح سے نیچے ہے

تجارتی منصوبہ

امکان 0.33000 ڈالر کے مقابلہ میں 0.65000 ڈالر تک اضافہ کا ہے

نیک تمنائیں

Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اکتوبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback