empty
 
 
07.06.2022 04:06 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 07 جون 2022

This image is no longer relevant

تکنیکی نقطہ نظر

سپورٹ تلاش کرنے سے پہلے منگل کو یورپی دورانیہ میں جی بی پی / یو ایس ڈی 1.2430 تک نیچے گیا تھا۔ ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو اس وقت 1.2520 کے قریب تجارت کرتے ہوئے پئیر تیزی سے واپس آیا ہے ۔ ہو سکتا ہے کہ بُلز نے 1.2350 کی سطح سے اوپر ایک ہائیر لوو بنا رہے ہوں اور اب وہ مضبوطی میں رہنے کے لیے تیار ہیں۔

جی بی پی / یو ایس ڈی نے اس سے پہلے 1.2150 اور 1.2665 کی سطحوں کے درمیان کم درجہ والا اضافہ بنایا تھا۔ 1.2430 کے بعد آنے والی کمی نے انداز کو مکمل کرنے کے لیے اپنی کم از کم ضرورت پوری کرلی ہے۔ یہ کہتے ہوئے کہ اضافہ دوبارہ شروع ہونے سے پہلے 1.2350 تک مسلسل کمی کا امکان ابھی موجود ہے۔ تنزلی کا عمل یہاں تک ہی محدود ہے۔


جی بی پی / یو ایس ڈی نے 1.2430 کی سطح کے ارد گرد ریزسٹنس ٹرینڈ لائن کے پچھلے حصے کا بھی ٹیسٹ کیا ہے، جو اب مضبوط سپورٹ ہے۔ مجموعی طور پر، صورتحال بُلز کے لیے تعمیری ہے کیونکہ وہ یہاں سے یا 1.2350 تک کمی کے بعد 1.3000 تک اضافہ کی تیاری میں ہیں۔ مختصر یہ ہے کہ بُلز کے لیے صورتحال کے تعمیری رہنے کے لئے قیمتوں کا 1.2100 سے اوپر رہنا ضروری ہے۔

تجارتی منصوبہ

امکان 1.2100 کے مقابلہ میں 1.3000 تک اضافہ کا ہے

نیک تمنائیں


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اکتوبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback