empty
 
 
02.03.2021 08:56 AM
جی بی پی / امریکی ڈالر کی پیش گوئی اور تجارتی اشارے برائے 2 مارچ ۔ پیر کا تجزیہ۔ منگل کے لئے تجاویز

جی بی پی / امریکی ڈالر - 1 ایچ

This image is no longer relevant

پیر کو جی بی پی/امریکی ڈالر کی جوڑی نے یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی کی نسبت زیادہ پُرسکون ٹریڈ کی۔ چھوٹی سی حیرت یہ ہے کہ اس سے برعکس درست ہے۔ تاہم، جوڑی کی قیمتیں جمعہ کو 1.3903 لیول کے قریب رک گئیں، وہی لیول جس نے بئیرز کو پیر کو پیچھے ہٹائے رکھا۔ لہٰذا، ہم کم یا زیادہ مضبوط سپورٹ کے بارے میں بات کر سکتے ہیں اور پاؤنڈ اس ایریا کے گرد گرنے سے رک سکتا ہے۔ ایک اہم پوائنٹ- یورو نے جمعہ کو اپنے لو لیول کو اپ ڈیٹ کیا ہے، لیکن پاؤنڈ نے نہیں۔ اگرچہ، ایک بار پھر، پاؤنڈ عمومی طور پر زیادہ سرگرمی سے ٹریڈ کر رہا ہے، اور وہ عناصر جنہوں نے ڈالر کی مضبوطی کو مشتعل کیا، وہ دونوں بڑی کرنسیوں کے جوڑوں کے لئے ایک جیسے ہیں۔ لہٰذا، پاؤنڈ نیچے کی حرکت جاری رکھنے میں اپنی ناپسندیدگی کو ظاہر کرتے ہیں اور اس وقت اوپر کے رحجان کی حق میں بات کر سکتے ہیں جو آنے والے دنوں میں شروع ہو سکتا ہے۔ نوٹ کریں کہ پاؤنڈ میں بغیر کسی وجہ کہ حالیہ ماہ میں 40% کا اضافہ ہوا ہے۔ آسان الفاظ میں، پاؤنڈ میں اضافہ لانے کے قابل عناصر کرنسی کے لئے مسلسل پانچ ماہ کے غیر اصلاحی منافع کے لئے اتنے طاقتور نہیں تھے۔ اس لئے اب یہ حرکت دوبارہ شروع ہو سکتی ہے، کیونکہ مارکیٹ کے شرکاء اس جوڑی کی اسپیکولیٹو خریداری کی جانب جھکنا جاری رکھتے ہیں۔ لہٰذا، 1.3903 لیول سے دوسرا ری باؤنڈ ایک نیا اوپر کا رحجان شروع کر سکتا ہے۔ پچھلے آرٹیکل میں، ہم نے 1.3980 اور 1.3951 ہدف کے ساتھ قیمت کے اوپر چڑھنے والے چینل کو چھوڑنے پر جوڑی کی فروخت کی تجویز دی۔ یہ اہداف پہنچ گئے، اور اشارہ صاف اور واضح تھا، اس لئے ٹریڈرز اس پر 40 پوائنٹس کا منافع حاصل کر سکتے تھے۔ آپ کو نچلی چینل لائن سے ری باؤنڈ پر جوڑی کی خریداری کا مشورہ دیا، جو کہ نہیں ہوا۔

جی بی پی / امریکی ڈالر - 15 منٹ

This image is no longer relevant

دونوں لینئیر ریگریشن چینل 15 منٹ کے ٹائم فریم پر نیچے کی جانب گامزن ہیں، لیکن ان کی ڈھلوان بہت زیادہ کم ہوئی ہے، جو نیچے کی جانب مومینٹم کی کمزوری کو ظاہر کرتی ہے۔ چونکہ 1.3903 لیول سے دو بار ری باؤنڈ ہوا ہے، اوپر کی حرکت میں اضافے کے مواقع بڑھ رہے ہیں۔ اس آپشن کو مارکیٹ کے شرکاء کے اسپیکولیٹو مزاج سے سپورٹ حاصل ہے۔

سی او ٹی رپورٹ

This image is no longer relevant

جی بی پی/ امریکی ڈالر کی جوڑی پچھلے رپورٹنگ ہفتے (16-22 فروری) میں 150 پوائنٹس سے بڑھی۔ پچھلی دو کمٹمنٹ آف ٹریڈرز (سی او ٹی) رپورٹس نے واضح طور پر ٹریڈرز کے "غیر تجارتی" گروپ کے مابین بُلش جذبات میں اضافے کا اشارہ کیا۔ اس لئے، عام طور پر، بڑے کھلاڑیوں کا مزاج اور جو مارکیٹ میں ہو رہا ہے وہ ہم آہنگ ہوا۔ غیر تجارتی ٹریڈرز نے گذشتہ رپورٹنگ ہفتے کے دوران معمولی تعداد میں نئے کنٹریکٹس/ معاہدوں کا آغاز کیا۔ صرف 1000 خرید و فروخت کے کنٹریکٹس معاہدے (طویل) اور 1200 فروخت کنٹریکٹس معاہدے (مختصر)۔ لہٰذا، ٹریڈرز کی اس قسم کے گروپ کی نیٹ پوزیشن تبدیل نہیں ہوئی، اس کے ساتھ ساتھ کھلے کنٹریکٹ کی کُل تعداد۔ چنانچہ، مارکیٹ میں کوئی بڑی تبدیلیاں نہیں ہونی چاہئیں۔ بہرحال، پاؤنڈ نے تیزی سے بڑھنا جاری رکھا، اس لئے ہم اس مفروضے پر واپس آتے ہیں کہ پاؤنڈ کی مانگ زیادہ رہتی ہے، لیکن امریکہ ڈالر کی بہت زیادہ فراہمی پاؤنڈ کی مضبوطی میں بڑا کردار ادا کرتی ہے، جو نتیجے میں کم ہورہی ہے۔ سی او ٹی رپورٹس ڈالر کی مانگ اور فراہمی کو شامل نہیں کرتیں، اس لئے اگر وہ حجم میں نمایاں طور پر تبدیلی آتی ہے، تو پھر یہ یا وہ کرنسی سی او ٹی کی اصلاح کے بغیر حرکت کر سکتی ہے۔ ہم پاؤنڈ کے لئے تقریباً یہی تصویر دیکھتے ہیں۔ پہلے انڈیکیٹر نے تمام وقت میں واضح بُلش جذبات کو ظاہر نہیں کرتی جو چارٹ میں دکھایا گیا ہے۔ سبز اور سرخ لائنز مسلسل ایک دوسرے کو عبور کرتی ہیں اور حرکت کی سمت کو بدلتی ہیں۔ جو پیشہ ور ٹریڈرز کے مابین واضح حکمتِ عملی کی کمی کو ظاہر کرتی ہے۔ لیکن اس وقت میں پاؤنڈ مستقل طور پر بڑھتا رہا۔

مینوفیکچرنگ سیکٹر میں کاروباری سرگرمی کی انڈیکس پیر کو برطانیہ میں جاری ہوئی، جسے ٹریڈرز نے نظرانداز کیا۔ کم سے کم، انڈیکس میں اضافہ ہوا، لیکن پاؤنڈ صرف دن کے وقت میں کم ہوا۔ اس کے ساتھ، پاؤنڈ/ڈالر کی جوڑی نے بیرون سے رپورٹس پر کسی طرح کا ردِ عمل نہیں دیا۔ لہٰذا، پیر سے تمام میکرواکنامکس کو نظر انداز کر دیا۔

منگل کو پاؤنڈ/ڈالر کی جوڑی کے لئے کم دلچسپ میکرواکنامک اور بنیادی واقعات ہوں گے۔ . بالکل بھی نہیں ہوں گے۔ لہٰذا، ہم یہ دیکھ سکیں گے کہ ٹریڈرز کیا محسوس کرتے ہیں۔ اگر قیمت 1.3903 لیول کو عبور کرتی ہے، تو بئیرز یہ ظاہر کریں گے کہ وہ نیچے کا رحجان بنانے کے لئے واقعی تیار ہیں۔ بصورتِ دیگر، اوپر کے رحجان کے دوبارہ شروع ہونے مواقع ڈرامائی طور پر بڑھیں گے۔

ہمارے پاس 2 مارچ کے لئے دو ٹریڈنگ آئیڈیاز ہیں:

1) بُلز نے ابتداء چھوڑ دی، لیکن بئیرز ابھی تک جوڑی کو اڑھائی سال کے ہائی لیول سے زیادہ دور لے جانے میں کامیاب نہیں ہوئے۔ لہٰذا، چینل سے قیمتوں کے نکلنے کے باوجود، اوپر کی جانب کی حرکت کسی بھی وقت شروع ہو سکتی ہے۔ ہمارا ماننا ہے کہ کیجن سن لائن(1.4064) اور 1.4145 کے ریزسٹنس لیول کا مقصد بناتے ہوئے قیمت کے سینکو اسپین بی لائن (1.4007) سے اوپر ترتیب پانے پر جوڑی کو دوباری خریدنا ممکن ہو گا۔ اس صورت میں منافع لینا 110 پوائنٹس کا ہو سکتا ہے۔

2) سیلرز نے جوڑی کو 1.3903 لیول تک نیچے کھینچا، لیکن اب انہیں قیمت کو سینکو اسپین بی لائن کے نیچے رکھے اور 1.3903 لیول کو عبور کرنے کی ضرورت ہے۔ اور اس لئے آپ کو 1.3903 اور 1.3792 کا مقصد بناتے ہوئے، قیمت کے سینکو اسپین بی لائن (1.4007) یا 1.3998 لیول سے ری باؤنڈ پر مختصر پوزیشنز کھولنے کا مشورہ دیا جاتا ہے۔ اس صورت میں منافع لینا 130 سے 230 پوائنٹس تک ہو سکتا ہے۔ آپ قیمت کے 1.3903 لیول سے نیچے ترتیب پانے پر مختصر پوزیشنز کھول سکتے ہیں۔

یورو/امریکی ڈالر کے لئے پیش گوئی اور تجارتی اشارے

تصاویر کی وضاحت:

سپورٹ اور ریزسٹنس/مزاحمت لیولز خریدتے اور فروخت کرتے ہوئے ہدف کے طور پر کام کرتے ہیں۔ آپ ان لیولز کے قریب ٹیک پرافٹ رکھ سکتے ہیں۔

کیجن-سن اور سینکو اسپین بی لائنز، اچیموکو کے اشارے کی لائنز ہیں جو 4 گھنٹے سے گھنٹہ ٹائم فریم میں منتقل کردی گئیں۔

سپورٹ اور ریزسٹنس ایریاز وہ ایریاز ہیں جہاں سے قیمت بار بار پلٹتی ہے۔

پیلی لائنز ٹرینڈ لائنز، ٹرینڈ چینلز اور کوئی بھی دوسرا تکنیکی پیٹرن ہیں۔

سی او ٹی چارٹس پر انڈیکیٹر 1، ٹریڈرز کی ہر قسم کی نیٹ پوزیشن کا سائز ہے۔

سی او ٹی چارٹس پر انڈیکیٹر 2، ٹریڈرز کے "غیر تجارتی" گروپ کے لئے نیٹ پوزیشن کا سائز ہے۔

Paolo Greco,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2025
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$10000 مزید!
    ہم جنوری قرعہ اندازی کرتے ہیں $10000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback