empty
 
 
07.04.2022 04:05 PM
بِٹ کوائن پر اچہی موکو کلاؤڈ انڈیکیٹر کا تجزیہ

آج بِٹ کوائن نے 42765 $ پر کم ترین سطح کو حاصل کیا ہے اور یہ ابھی 43580 $ کے قریب تجارت کر رہا ہے - قیمت نے بُلش ریورسل ہمر انداز بنایا ہے اگرچہ اس حوالے سے کہنا ابھی قبل از وقت ہے - قیمت یومیہ چارٹ میں کومو (کلاؤڈ) سے اوپر ہے جب کہ آج قیمت نے پہلے کی جن سن (پیلی لکیر والے انڈیکیٹر) کو چینلج کیا تھا

This image is no longer relevant

تن کان سن کی جانب سے ریزسٹنس (سُرخ لکیر والے انڈیکیٹر) 45240 $ پر بنی ہے - بُلز کو بُلش عمل مزید مضبوط بنانے سے قبل اس سطح سے اوپر جانے کی ضرورت ہے - اہم ریزسٹنس 47500 $ کی حالیہ بُلند ترین سطح پر ہے - 42860 $ کی سپورٹ سے اوپر رہنے میں ناکامی سے قیمت 39850 $ کی جانب جائے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback