empty
 
 
15.01.2021 06:06 PM
GBP/USD: plan for the European session on January 15. COT reports (analysis of yesterday's deals). Pound is marking time, but buyers still thinking of surpassing the 37th figure

جی بی پی / امریکی ڈالر پر طویل پوزیشنز کھولنے کے لئے آپ کو ضرورت ہے:

کل مارکیٹ میں داخل ہونے کا ایک بھی نارمل اشارہ نہیں تھا۔ 1.3649 کے لیول کے مبہم ہونے کے بعد، جوڑی نے دوسرے ایریا میں سے کسی کا تجربہ نہیں کیا۔ زور صرف 1.3701 مزاحمتی اپ ڈیٹ پر دیا جاسکتا ہے جو جیروم پاول کی تقریر کے بعد پیش آیا تھا، لیکن وہاں کچھ سامنے آنا مشکل تھا، کیوں کہ یہ ٹیسٹ امریکی سیشن کے اختتام پر ہوا تھا اور اس سے بھی آگے بڑھنے کے امکانات بہت کم تھے۔

This image is no longer relevant

اس صبح مکمل توجہ برطانوی معیشت کے بنیادی ڈیٹا پر ہو گی۔ جی ڈی پی پر رپورٹ اور صنعتی پیداوار میں تبدیلیاں، پاؤنڈ پر دباؤ ڈال سکتیں ہیں۔ لیکن اگر انڈیکیٹر ماہرِ معیشت کی پیش گوئی سے بہتر نکلتا ہے تو کوئی سالانہ ہائی کو عبور کرنے کا انتظار کر سکتا ہے، جہاں اب ٹریڈ ہو رہی ہے۔ بُلز1.3701 پر اس سال کے ہائی لیول سے اوپر ترتیب پانے کی امید کرتے ہیں، جو متعدد اسٹاپ آرڈرز کو مٹانے کا باعث بن سکتا ہے۔ یہ منظرنامہ پاؤنڈ کو 1.3750 اور 1.3803کے ایریا میں اوپر کی جانب بڑے ٹرینڈ/رحجان کی جانب دھکیلے گا، جہاں میں منافع لینے کی تجویز دیتا ہوں۔ اگر 1.3701 کی ہائی کے اپ ڈیٹ ہونے کے بعد کوئی فعال خریداریاں نہیں ہوتیں تو طویل پوزیشنز میں جلدی نہ کرنا بہتر ہے۔ ایک مزید ممکنہ منظرنامہ 1.3661 کے سپورٹ ایریا کی جانب جی بی پی/امریکی ڈالر کی نیچے کی جانب اصلاح ہو گا، جہاں غلط بریک آؤٹ بنانا مارکیٹ میں داخل ہونے کا اشارہ پیدا کرتا ہے۔ اگر بُلز سرگرم نہیں ہوتے تو میں 1.3624 پر بڑی سپورٹ تک جو کل صبح ظاہر ہوئی اس کی تجدید پر طویل پوزیشنز ملتوی کرنے کی تجویز دیتا ہوں۔ آپ دن کے اندر 30-40 پوائنٹس کی اوپر کی جانب اصلاح پر انحصار کرتے ہوئے، ری باؤنڈ پر پاؤنڈ کو اس لیول سے خریدنے سکتے ہیں۔

جی بی پی / امریکی ڈالر پر مختصرپوزیشنز کھولنے کے لئے آپ کو ضرورت ہے:

برطانوی پاؤنڈ پر دباؤ بنیادی رپورٹس اور اس پرمنحصر ہو گا کہ سیلرز اس سال کے ہائی لیول پر کتنے سرگرم ہیں۔ بئیرز جی بی پی/امریکی ڈالر کو 1.3701 کی ریزسٹنس/مزاحمت سے اوپر بڑھنے سے روکنے کی کوشش کریں گے اور دن کے پہلے نصف میں وہاں غلط بریک آؤٹ بنانا، دن کے اندر 1.3661 پر درمیانی سپورٹ کے ایریا کی جانب نیچے کی اصلاح پر انحصار کرتے ہوئے، مختصر پوزیشنز کھولنے کا اشارہ ہو گا، جہاں موونگ ایوریجز پاؤنڈ کے خریداروں کی سائیڈ پر کھیلتی ہیں۔ سیلرز کا اہم کام اس رینج سے نیچے ترتیب پانے کے قابل ہونا ہے، اس کی نیچے سے اوپر کی جانب جانچ، مختصر پوزیشنز میں مناسب انٹری پوائنٹ پیدا کرتی ہے، جو جی بی پی/امریکی ڈالر کو 1.3624 کے لو لیول کی جانب تیزی سے کھینچے گا، جہاں میں منافع لینے کی تجویز دیتا ہوں۔ اگر بئیرز 1.3701 پر ریزسٹنس/مزاحمت کو نظرانداز کرتے ہیں، تو 1.3750 ایریا میں ہائی لیولز کی تجدید تک مختصر پوزیشنز کو ملتوی کرنا بہتر ہے، یا دن کے اندر 30-40 پوائنٹس کی نیچے کی جانب اصلاح پر انحصار کرتے ہوئے، جی بی پی/امریکی ڈالر کو 1.3803 پر ریزسٹنس/مزاحمت کے پلٹنے پر فوری فروخت کریں۔

This image is no longer relevant

5 جنوری کی کمٹمنٹ آف ٹریڈرز (سی او ٹی) رپورٹ نے برطانوی پاؤنڈ میں دلچسپی میں معمولی سی کمی کو ریکارڈ کیا، لیکن یہ مکمل صورتِ حال پر اثرانداز نہیں ہوتا۔ طویل غیر تجارتی پوزیشنز 37,550 سے 35,526 تک کم ہوئیں۔ اس کے ساتھ ہی، مختصر غیر تجارتی پوزیشنز عملی طور پر تبدیل نہیں ہوئیں اور صرف 31,518 سے 31,861 تک بڑھیں۔ اس کے نتیجے میں، غیر تجارتی نیٹ پوزیشن، اگرچہ یہ کم ہوئی، لیکن مثبت رہی اور ہفتہ پہلے 6,032 کے خلاف 3,665 تک پہنچی۔ یہ سب بتاتا ہے کہ ٹریڈرز پاؤنڈ میں مضبوطی پر شرط لگانا جاری رکھتے ہیں، حتٰی کہ نئے کوویڈ-19 کے تناؤ کے باوجود جس کی ابھی تک کوئی ویکسین نہیں ہے۔ برطانیہ میں قرنطین اقدامات کی وجہ سے پاؤنڈ کی مانگ محدود ہے، جو انفیکشن کے استحکام کے بعد جلد یا بدیر منسوخ ہوجائے گی۔ بینک آف انگلینڈ کا اضافی محرک ، جس کے بارے میں ماہرین معاشیات جلد ہی بات کریں گے ، پاؤنڈ میں اوپر کی جانب رجحان کو کچھ حد تک ہموار بھی کرسکتا ہے۔

انڈیکیٹر سگنلز:

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج ایریا سے بالکل اوپر ہوتی ہے، جو بُلز کی مارکیٹ پر قابو پانے کی کوشش کو ظاہر کرتی ہے۔

نوٹ: موونگ ایوریج کی مدت اور قیمتوں کو فاریکس ٹریڈر ایچ1 چارٹ پر غور کرتا ہے اور ڈی1 چارٹ پر کلاسیک موونگ ایوریج کی عمومی تعریف سے مختلف ہے۔

بولنگر بینڈز

1.3705 ایریا میں انڈیکیٹر کے اوپری بورڈر کا بریک آؤٹ پاؤنڈ میں اضافے کی نئی لہر کا باعث بنے گا۔ جوڑی کے گِرنے کی صورت میں، 1.3625 پرانڈیکیٹر کے نچلے بورڈر سے سپورٹ فراہم کی جائی گی۔

انڈیکیٹرز کی تفصیل

- موونگ ایوریج (موونگ ایوریج، تغیر اورغلط اشاروں کو ہموار کرکے موجودہ ٹرینڈ کا تعین کرتی ہے)۔ مدت 50. گراف پر پیلے رنگ میں نشان لگا ہوا ہے۔

- موونگ ایوریج (موونگ ایوریج، تغیر اورغلط اشاروں کو ہموار کرکے موجودہ ٹرینڈ کا تعین کرتی ہے)۔ مدت 30. گراف پر سبز رنگ میں نشان لگا ہوا ہے۔

- ایم اے سی ڈی اشارے (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیوورجنس) تیز رفتار ای ایم اے پیریڈ 12، ای ایم اے کی نچلی رفتار 26. ایس ایم اے کی مدت 9.

- بولنگر بینڈ (بولنگر بینڈ) مدت 20

- غیرتجارتی ٹریڈرز قیاس آرائی کرنے والے ہوتے ہیں ، جیسے انفرادی تاجر، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو فیوچر مارکیٹ کو قیاس آرائی کے مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں اور ضروریات کو پورا کرتے ہیں۔

- طویل غیر تجارتی پوزیشنز، غیر تجارتی ٹریڈرزکی طویل کھلی پوزیشن کی نمائندگی کرتی ہیں۔

- مختصر غیرتجارتی پوزیشنز، غیر تجارتی ٹریڈرزکی کل مختصر کھلی پوزیشن کی نمائندگی کرتی ہیں۔

- کل غیر تجارتی نیٹ پوزیشنز، غیر تجارتی ٹریڈرز کی مختصر اور طویل پوزیشنز کا فرق ہے۔

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback