empty
 
 
14.01.2021 03:32 PM
جی بی پی/امریکی ڈالر: یورپی اجلاس کے لئے منصوبہ برائے 14 جنوری۔ سی او ٹی رپورٹس۔(کل کی ڈیلز کا تجزیہ)۔ سال کے بلند لیول کو عبور کرنے کی ناکام کوششوں کے بعد پاؤنڈ خریدنے کا جنون تھوڑا سا پُرسکون ہوگیا ہے

جی بی پی / امریکی ڈالر پر طویل پوزیشنز کھولنے کے لئے آپ کو ضرورت ہے:

کل، مارکیٹ میں داخل ہونے کے اشارے دن کے پہلے نصف میں بنے۔ امریکی سیشن نے مارکیٹ کو کوئی بھی مناسب انٹری پوائٹس نہیں دئیے۔ آئیے 5 منٹ کے چارٹ پر نظر ڈالتے ہیں۔ ہم دیکھ سکتے ہیں کہ بُلز کا 1.3701 پر ریزسٹنس کو عبور کرنے میں ناکام ہونا، جس پر میں نے صبح کی پیش گوئی میں توجہ دی، پاؤنڈ کی فروخت کا اشارہ پیدا کرنے کا باعث بنا۔ میں نے ان ایریا کو نمایاں کیا ہے جہاں اشارہ پیدا ہوا اور جہاں اس کی تصدیق ہوئی۔ اس کے نتیجے میں، ہم امریکی سیشن میں 1.3649 کی ہدف قدر تک پہنچے، جو 50 پوائنٹس سے زائد کا منافع لائی۔ وہ جو زیادہ ضدی تھے وہ 1.3590 کے کم لیول کی تجدید تک انتظار کرنے کی کوشش کر سکتے تھے ، لیکن ہم ابھی تک اس تک نہیں پہنچ پائے، حالانکہ یورو بئیرز، پاؤنڈ خریداروں کے عزائم کو نشانہ بنا رہے ہیں۔

This image is no longer relevant

نئے چیلنجز 1.3649 پر ریزسٹنس پر دوبارہ قابو پانے کے ہیں۔ بریک آؤٹ اور اس لیول کی اوپر سے نیچے تک جانچ کرنے کے قابل ہونا، پاؤنڈ کی خرید کا اشارہ بنانے کا باعث بن سکتا ہے اور اس کا اہم مقصد قیمت کو 1.3701 ایریا میں اس سال کے ہائی لیول پر واپس لانا ہے۔ اس لیول کی تجدید متعدد اسٹاپ آرڈرز کو مٹانے کا باعث بن سکتی ہے۔ یہ منظرنامہ پاؤنڈ کو 1.3750 اور 1.3803 کے ایریاز میں اوپر کی جانب بڑے ٹرینڈ/رحجان کی طرف دھکیلے گا، جہاں میں منافع لینے کی تجویز دیتا ہوں۔ اگر 1.3649 پر ریزسٹنس/مزاحمت کی تجدید ہوتی ہے اور وہاں کوئی فعال خریداریاں نہیں ہوتیں، تو طویل پوزیشنز میں جلدی نہ کرنا بہتر ہے۔ اس صورت میں، میں قیمت کے 1.3590 پر بڑی سپورٹ تک پہنچنے کے لئے نیچے کی جانب اصلاح کا انتظار کرنے کی تجویز دیتا ہوں، جہاں سے آپ دن کے اندر 30-35 پوائنٹس کی اوپر کی جانب اصلاح پر انحصار کرتے ہوئے، طویل پوزیشنز کو فوری پلٹنے پر کھول سکتے ہیں۔ اسی جگہ پر، بئیرز نئے بڑھنے والے چینل کا نچلا بورڈر بنانے کی کوشش کریں گے، جو 11 جنوری کو بنا تھا۔

جی بی پی / امریکی ڈالر پر مختصرپوزیشنز کھولنے کے لئے آپ کو ضرورت ہے:

جب تک بئیرز ریزسٹنس/مزاحمت کو کنٹرول کرتے ہیں تب تک پاؤنڈ دباؤ میں رہے گا۔ جو انہیں چاہئے وہ سب 1.3649 ایریا میں ایک اور غلط بریک آؤٹ ہے، جو جی بی پی / امریکی ڈالر پر صرف دباؤ کو بڑھائے گا اور اس کو 1.3590 پر بڑی سپورٹ پر گِرنے کا باعث بنے گا، جہاں میں منافع لینے کی تجویز دیتا ہوں۔ اگلا ہدف 1.3547 کا کم لیول ہو گا، جو پاؤنڈ کی حالیہ نیچے کی جانب اصلاح کا تعین کرنے والا بن جائے گا۔ اگر بئیرز 1.3649 کے ریزسٹنس/مزاحمت ایریا میں سرگرم نہیں ہوتے اور چونکہ برطانیہ کا معیشت کا اہم بنیادی ڈیٹا دن کے پہلے نصف میں جاری نہیں ہو گا، پھر میں 1.3701 کے ریزسٹنس/مزاحمت ایریا میں پاؤنڈ کے واپس آنے تک مختصر پوزیشنز کو چھوڑنے کی تجویز دیتا ہوں۔ تاہم، غلط بریک آؤٹ بنانا، 1.3649 کے سپورٹ ایریا کی جانب نیچے کی اصلاح کو مدِ نظر رکھتے ہوئے، مختصر پوزیشنز کھولنے کا اشارہ پیدا کرتا ہے۔

This image is no longer relevant

5 جنوری کی کمٹمنٹ آف ٹریڈرز (سی او ٹی) رپورٹ نے برطانوی پاؤنڈ میں دلچسپی میں معمولی سی کمی کو ریکارڈ کیا، لیکن یہ مکمل صورتِ حال پر اثرانداز نہیں ہوتا۔ طویل غیر تجارتی پوزیشنز 37,550 سے 35,526 تک کم ہوئیں۔ اس کے ساتھ ہی، مختصر غیر تجارتی پوزیشنز عملی طور پر تبدیل نہیں ہوئیں اور صرف 31,518 سے 31,861 تک بڑھیں۔ اس کے نتیجے میں، غیر تجارتی نیٹ پوزیشن، اگرچہ یہ کم ہوئی، لیکن مثبت رہی اور ہفتہ پہلے 6,032 کے خلاف 3,665 تک پہنچی۔ یہ سب بتاتا ہے کہ ٹریڈرز پاؤنڈ میں مضبوطی پر شرط لگانا جاری رکھتے ہیں، حتٰی کہ نئے کوویڈ-19 کے تناؤ کے باوجود جس کی ابھی تک کوئی ویکسین نہیں ہے۔ برطانیہ میں قرنطین اقدامات کی وجہ سے پاؤنڈ کی مانگ محدود ہے، جو انفیکشن کے استحکام کے بعد جلد یا بدیر منسوخ ہوجائے گی۔ بینک آف انگلینڈ کا اضافی محرک ، جس کے بارے میں ماہرین معاشیات جلد ہی بات کریں گے ، پاؤنڈ میں اوپر کی جانب رجحان کو کچھ حد تک ہموار بھی کرسکتا ہے۔

انڈیکیٹر سگنلز:

موونگ ایوریج

تجارت 30 اور 50 موونگ ایوریج ایریا سے بالکل نیچے ہوتی ہے، جو بئیرز کی مارکیٹ پر قابو پانے کی کوشش کو ظاہر کرتی ہے۔

نوٹ: موونگ ایوریج کی مدت اور قیمتوں کو فاریکس ٹریڈر ایچ1 چارٹ پر غور کرتا ہے اور ڈی1 چارٹ پر کلاسیک موونگ ایوریج کی عمومی تعریف سے مختلف ہے۔

بولنگر بینڈز

1.3610 کے گِرد انڈیکیٹر کے نچلے بورڈر کا بریک آؤٹ پاؤنڈ پر دباؤ بڑھائے گا۔ 1.3680 ایریا میں انڈیکیٹر کے اوپری بورڈر سے اضافہ محدود ہو گا۔

انڈیکیٹرز کی تفصیل

- موونگ ایوریج (موونگ ایوریج، تغیر اورغلط اشاروں کو ہموار کرکے موجودہ ٹرینڈ کا تعین کرتی ہے)۔ مدت 50. گراف پر پیلے رنگ میں نشان لگا ہوا ہے۔

- موونگ ایوریج (موونگ ایوریج، تغیر اورغلط اشاروں کو ہموار کرکے موجودہ ٹرینڈ کا تعین کرتی ہے)۔ مدت 30. گراف پر سبز رنگ میں نشان لگا ہوا ہے۔

- ایم اے سی ڈی اشارے (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیوورجنس) تیز رفتار ای ایم اے پیریڈ 12، ای ایم اے کی نچلی رفتار 26. ایس ایم اے کی مدت 9.

- بولنگر بینڈ (بولنگر بینڈ) مدت 20

- غیرتجارتی ٹریڈرز قیاس آرائی کرنے والے ہوتے ہیں ، جیسے انفرادی تاجر، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو فیوچر مارکیٹ کو قیاس آرائی کے مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں اور ضروریات کو پورا کرتے ہیں۔

- طویل غیر تجارتی پوزیشنز، غیر تجارتی ٹریڈرزکی طویل کھلی پوزیشن کی نمائندگی کرتی ہیں۔

- مختصر غیرتجارتی پوزیشنز، غیر تجارتی ٹریڈرزکی کل مختصر کھلی پوزیشن کی نمائندگی کرتی ہیں۔

- کل غیر تجارتی نیٹ پوزیشنز، غیر تجارتی ٹریڈرز کی مختصر اور طویل پوزیشنز کا فرق ہے۔

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback